Tag Archives: پی ٹی آئی

عمران خان تاریخ پر تاریخ مت دیں، استعفے دیں اور جان چھوڑ دیں، سعید غنی

سعید غنی

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سعید غنی نے سابق وزیر اعظم اور پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ عمران خان تاریخ پر تاریخ، تاریخ پر تاریخ مت دیں، استعفے دیں اور جان چھوڑ دیں۔ لوگ جانتے ہیں کہ …

Read More »

الیکشن کے لئے تیار ہیں لیکن ایک شخص کی انا کی تسکین کا راستہ روکا جائے گا، حمزہ شہباز

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز نے پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ ہم الیکشن کے لئے تیار ہیں لیکن ایک شخص کی انا کی تسکین کا راستہ …

Read More »

اگر اسمبلیاں توڑنی ہیں تو اعلان کیوں نہیں کیا گیا؟ ایمل ولی خان نے سوال اٹھا دیا

ایمل ولی خان

پشاور (پاک صحافت) عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما ایمل ولی خان نے  پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے سوال اٹھایا ہے کہ اگر اسمبلیاں توڑنی ہیں تو اعلان کیوں نہیں کیا گیا؟ ایمل ولی خان نے تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ وقت اس لیے دیا …

Read More »

عمران خان کا ایجنڈا الیکشن نہیں بلکہ معیشت کا دھڑن تختہ کرنا ہے، رانا ثناء اللہ

رانا ثناء اللہ

لاہور (پاک صحافت) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے بیانات پر تبصرہ کرتے ہوئے کہاکہ عمران خان کا ایجنڈا الیکشن نہیں بلکہ معیشت کا دھڑن تختہ کرنا ہے۔ الیکشن ہو بھی جائیں تب بھی عمران خان کی فسادی سوچ تبدیل نہیں ہو …

Read More »

کسی کی کوشش ہے کہ پاکستان ڈیفالٹ کر جائے تو ایسا نہیں ہو گا اور نہ کرنے دیں گے، وزیر اعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے خبردار کرتے  ہوئے کہا ہے کہ  کسی کی کوشش ہے کہ پاکستان ڈیفالٹ کر جائے تو ایسا نہیں ہو گا اور نہ کرنے دیں گے۔ وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ آئین کی طاقت سے ملک کو جھوٹی حکومت سے نجات دلائی …

Read More »

عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی کی ایک اور آڈیو لیک ہوگئی

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ایک اور مبینہ آڈیو سامنے آگئی۔ بشریٰ بی بی اور نگراں بنی گالہ انعام خان کی مبینہ آڈیو کی گفتگو سامنے آئی ہے۔ بشریٰ بی بی مبینہ آڈیو میں توشہ …

Read More »

عمران خان کے کہنے پر اسمبلیاں نہیں ٹوٹیں گی، مراد علی شاہ

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے سابق وزیر اعظم اور تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ عمران خان کے کہنے پر اسمبلیاں نہیں ٹوٹیں گی۔ وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ کسی کو خوش …

Read More »