Tag Archives: پی ٹی آئی

اسلام آباد کے سینکڑوں سرکاری اساتذہ کا پارلیمنٹ ہاوس کے سامنے دھرنا

اساتذہ دھرنا

اسلام آباد (پاک صحافت) اسلام آباد کے سینکڑوں سرکاری اساتذہ گزشتہ تین دن سے مسلسل احتجاج کررہے ہیں لیکن حکومت کے کان میں جوں تک نہیں رینگی، اب اساتذہ نے پارلیمنٹ ہاوس کے سامنے دھرنا دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت کے سرکاری تعلیمی اداروں میں تعلیمی سرگرمیاں …

Read More »

پی ٹی آئی حکومت کا زمینی حقائق کیساتھ کوئی تعلق نہیں۔ عظمی بخاری

عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) عظمی بخاری کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی سلیکٹڈ حکومت کا زمینی حقائق سے کوئی تعلق نہیں۔ یہ تو صرف جھوٹ اور دھوکے سے عوام کو فریب دینے میں مصروف ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن پنجاب کی ترجمان عظمی بخاری نے نجی ٹی …

Read More »

پیپلز پارٹی کا ملک میں بڑھتی مہنگائی اور گیس قلت کے خلاف ملک گیر احتجاج کا اعلان

پیپلز پارٹی

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی  ملک میں مہنگائی اور تیل کی قیمتوں میں اضافے اور گیس بحران کے خلاف ملک گیر احتجاج کااعلان کر دیا ہے۔  ذرائع کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ملک میں بڑھتی مہنگائی کے خلاف احتجاج کی ہدایت کی …

Read More »

ملک میں شفاف الیکشن کے سوا کوئی چارہ نہیں، شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان

کوہستان (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر نائب صدر اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ  2018 کا الیکشن چوری کیا گیا ، ان کاکہنا ہے کہ  ملک میں شفاف الیکشن کے سوا …

Read More »

کیا ضروری ہے جب تک سڑکوں پر نہ نکلیں تب تک حکمران عوام کی بات نہ سنیں، سراج الحق

سراج الحق

لاہور (پا ک صحافت) جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سراج الحق نے وفاقی حکومت کوخبردار کرتے ہوئے کہا کہ کیا ضروری ہے جب تک سڑکوں پر  نہ نکلیں تب تک حکمران عوام کی بات نہ سنیں؟  سراج الحق کاکہنا ہے کہ سال 2002ء میں جب اسلامی نظام نافذ کرنے کی …

Read More »

حکمران ملک کو بھوک اور بدحالی کی طرف دھکیل رہے ہیں، شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر اور سینٹر شیری رحمان نے ملک میں بڑھتی مہنگائی اور بے روزگاری پر  پاکستان تحریک انصاف  (پی ٹی آئی) حکومت کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ بحران سرکار کی وجہ سے مہنگائی 21 ماہ کی …

Read More »

چترال سے گوادر تک ملک کے عوام تبدیلی کے مضر اثرات سے متاثر ہیں۔ سراج الحق

سراج الحق

لاہور (پاک صحافت) سراج الحق کا کہنا ہے کہ اس وقت چترال سے گوادر تک ملک کے عوام تبدیلی کے مضر اثرات سے متاثر ہیں۔ بڑھتی ہوئی مہنگائی اور بے روزگاری نے عوام سے جینے کا حق چھین لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا …

Read More »

سینیٹر عرفان صدیقی نے حکومت سے کورونا فنڈز کے 40 ارب روپے کا حساب مانگ لیا

عرفان صدیقی

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور سینیٹر عرفان صدیقی نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سینیٹر عرفان صدیقی نے حکومت سے کورونا فنڈز کے 40 ارب روپے کا حساب مانگ لیا۔ عرفان صدیقی کا کہنا ہے کہ کورونا فنڈز سے میں بڑے پیمانے پر …

Read More »

آئی ایم ایف سے موجودہ معاہدہ معیشت کی بنیاد میں بارود بھرنے کے مترادف ہے، شہباز شریف

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں شبہاز شریف نے آئی ایف سے حکومتی معاہدے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے موجودہ معاہدہ پاکستان کی معیشت کی بنیاد میں بارود بھرنے کے …

Read More »