Tag Archives: پی ٹی آئی پارلیمنٹیرینز

کرپٹ سیاستدانوں کو 8 فروری کو رخصت کردیں گے، پرویز خٹک

پرویز خٹک

نوشہرہ (پاک صحافت) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرین (پی ٹی آئی پی) پرویز خٹک نے کہا ہے کہ 8 فروری کو جھوٹے اور کرپٹ سیاستدانوں کو رخصت کردیں گے۔ تفصیلات کے مطابق نوشہرہ میں جلسے سے خطاب میں پرویز خٹک نے کہا کہ 8 فروری کو خیبر پختونخوا میں تمام …

Read More »

منشور میں ایسا کوئی وعدہ نہیں کیا جو پورا نہ کرسکوں، پرویز خٹک

پرویز خٹک

نوشہرہ (پاک صحافت) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرین (پی ٹی آئی پی) پرویز خٹک نے کہا ہے کہ اپنے منشور میں ایسا کوئی وعدہ نہیں کیا جو کل کو پورا نہ کرسکوں۔ تفصیلات کے مطابق نوشہرہ میں انتخابی جلسے سے خطاب میں پرویز خٹک نے کہا کہ پہلے ہی کہا …

Read More »

پی ٹی آئی سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ یا اتحاد ناممکن ہے، محمود خان

پشاور (پاک صحافت) پی ٹی آئی پارلیمنٹیرین کے شریک چیئرمین محمود خان کا کہنا ہےکہ پی ٹی آئی سے ہماری سیٹ ایڈجسٹمنٹ یا اتحاد ناممکن ہے۔ یہ بات پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پارلیمنٹیرین کے شریک چیئرمین محمود خان نے خصوصی گفتگو میں کہی ہے۔ سابق وزیرِ اعلیٰ خیبر …

Read More »

بانی تحریک انصاف کی حکومت اعظم خان چلا رہے تھے، پرویز خٹک

پرویز خٹک

نوشہرہ (پاک صحافت) پی ٹی آئی پارلیمنٹیرین کے چیئرمین پرویز خٹک نے کہا ہے کہ بانی تحریک انصاف کی حکومت اعظم خان چلا رہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ اعظم خان ہی پنجاب، خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان میں آئی جیز اور چیف سیکریٹریز لگاتے تھے۔ جس بیوروکریٹ کو اختیارات دیے آج …

Read More »

بانی پی ٹی آئی جنرل فیض کو سپورٹ اور انکی مدد کرتے تھے، پرویز خٹک

پرویز خٹک

نوشہرہ (پاک صحافت) پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرینز (پی ٹی آئی پی) کے سربراہ پرویز خٹک نے کہا ہے کہ جنرل فیض (سابق ڈی جی آئی ایس آئی) کے ساتھ بانی پی ٹی آئی کے اچھے تعلقات تھے، وہ جنرل فیض کو سپورٹ کرتے اور ان کی مدد کرتے تھے۔ تفصیلات …

Read More »

عوام کو چور چور کے ترانے پر لگا کر بانی پی ٹی آئی سارا مال ہڑپ کرگیا، پرویز خٹک

پرویز خٹک

نوشہرہ (پاک صحافت) پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرینز (پی ٹی آئی پی) کے چیئرمین پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے عوام کو چور چور کے ترانے میں لگایا اور خود سارا مال ہڑپ کرگیا۔ تفصیلات کے مطابق نوشہرہ میں جلسے سے خطاب کرتے …

Read More »

اگلے انتخابات میں تحریک انصاف کا خیبرپختونخوا سے صفایا کر دیں گے،  پرویز خٹک

پرویز خٹک

نوشہرہ (پاک صحافت) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پارلیمنٹیرینز  کے سربراہ پرویز خٹک نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی پارلیمنٹیرینز  اگلے انتخابات میں تحریک انصاف کا خیبرپختونخوا سے صفایا کر دے گی۔ پرویز خٹک نے کہا کہ پی ٹی آئی کی ساڑھے تین سال کی حکومت تھی، ہمیں …

Read More »

چیئرمین پی ٹی آئی کو انتخابات میں لگ پتا جائے گا، پرویز خٹک

پرویز خٹک

پشاور (پاک صحافت) پی ٹی آئی پارلیمنٹیرینز کے سربراہ پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ میرے ساتھ اس وقت  35 سے 40 الیکٹ ایبلز ہیں۔ پرویز خٹک نے یہ بھی کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی کو انتخابات میں لگ پتا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی پارلیمنٹیرینز …

Read More »