پرویز خٹک

منشور میں ایسا کوئی وعدہ نہیں کیا جو پورا نہ کرسکوں، پرویز خٹک

نوشہرہ (پاک صحافت) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرین (پی ٹی آئی پی) پرویز خٹک نے کہا ہے کہ اپنے منشور میں ایسا کوئی وعدہ نہیں کیا جو کل کو پورا نہ کرسکوں۔

تفصیلات کے مطابق نوشہرہ میں انتخابی جلسے سے خطاب میں پرویز خٹک نے کہا کہ پہلے ہی کہا تھا کہ پی ٹی آئی کا شیرازہ بکھر چکا ہے۔ انہوں نے کہا کہ باریاں بانٹنے والوں کو بھی انتخابات میں منہ کی کھانا پڑے گی، 8 فروری کو 24 کروڑ افراد کو مقروض کرنے والوں کے احتساب کا دن ہوگا۔

واضح رہے کہ پی ٹی آئی پی چیئرمین پرویز خٹک نے مزید کہا کہ اپنے منشور میں ایسا کوئی وعدہ نہیں کرتے جو کل پورا نہ کرسکیں۔

یہ بھی پڑھیں

رانا ثناءاللہ

پی ٹی آئی اسٹیبلشمنٹ کے ذریعے مسلط ہونا چاہتی ہے۔ رانا ثناءاللہ

فیصل آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی اسٹیبلشمنٹ کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے