Tag Archives: پیپلزپارٹی

ہمیں خدشہ ہے کہ عمران خان عدالتی حکم کو بھی پامال کریں گے۔ قمرزمان کائرہ

قمر زمان کائرہ

اسلام آباد (پاک صحافت) قمر زمان کائرہ کا کہنا ہے کہ ہمیں خدشہ ہے عمران خان اور اس کے حواری سپریم کورٹ کے عدالتی فیصلے اور حکم کو بھی پامال کرنے سے دریغ نہیں کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں …

Read More »

پرویز الہی بوکھلاہٹ کا شکار ہیں، ہم عوام کو ان کا اصل چہرہ دکھا رہے ہیں۔ حسن مرتضی

حسن مرتضیٰ

لاہور (پاک صحافت) حسن مرتضی کا کہنا ہے کہ پرویز الہی بوکھلاہٹ کا شکار ہوگئے ہیں جس کی وجہ سے پنجاب اسمبلی کے اجلاس کو ملتوی کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی وسطی پنجاب کے جنرل سیکریٹری حسن مرتضی نے کہا ہے کہ عوام کو حکمرانوں کا …

Read More »

اتنی بزدلانہ شکست کبھی پاکستان میں نہیں دیکھی گئی۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ جتنی شکست سلیکٹڈ حکومت اور وزیراعظم کو ہوئی ہے اتنی بزدلانہ شکست کبھی پاکستان میں نہیں دیکھی گئی۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ آج پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی (سی ای سی) کا …

Read More »

جمہوریت کیلئے جاری لڑائی میں حتمی فتح عوام کی ہوگی۔ نثار کھوڑو

نثار کھوڑو

کراچی (پاک صحافت) نثار کھوڑو کا کہنا ہے کہ جمہوریت کی بالادستی اور بحالی کے لئے جاری لڑائی میں فتح و کامیابی عوام کی ہوگی اور عوام دشمن، آئین شکنوں کو شکست ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی سندھ کے صدر نثار کھوڑو نے کہا ہے کہ اٹارنی جنرل بیرسٹر خالد …

Read More »

عمران خان نے ملکی معیشت کا جنازہ نکال دیا ہے۔ سعید غنی

سعید غنی

کراچی (پاک صحافت) سعید غنی کا کہنا ہے کہ عمران خان نے اپنی نااہلی و نالائقی کی وجہ سے چار سال میں ملکی معیشت کا جنازہ نکال دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما اور صوبائی وزیر سعید غنی نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ …

Read More »

آئین کے مطابق عدم اعتماد کی ووٹنگ آج ہی ہوگی۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ آئین پاکستان کے مطابق وزیراعظم کے خلاف عدم اعتماد پر ووٹنگ آج ہی ہوگی بصورت دیگر ہم اسمبلی میں دھرنا دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے …

Read More »

ملک میں آئینی اور جمہوری طریقے سے تبدیلی آرہی ہے۔ حسن مرتضی

حسن مرتضی

لاہور (پاک صحافت) حسن مرتضی کا کہنا ہے کہ اب ملک میں آئینی اور جمہوری طریقے سے اصل تبدیلی آرہی ہے جس کے بعد عوام کو ریلیف ملے گا۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما حسن مرتضی نے کہا ہے کہ آج پیپلزپارٹی کی جیت ہے، اپوزیشن نے دو سال …

Read More »

نیازی اور انکے ترجمانوں نے اب باقاعدہ رونا شروع کر دیا ہے۔ حسن مرتضی

حسن مرتضی

لاہور (پاک صحافت) حسن مرتضی کا کہنا ہے کہ اپنی شکست دیکھ کر عمران نیازی اور ان کے ترجمانوں نے اب باقاعدہ رونا شروع کردیا ہے، قوم کو اس نحوست سے نجات ملے گی۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما حسن مرتضی نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے …

Read More »

عدم اعتماد کے بعد عمران خان وزیراعظم نہیں رہ سکتے۔ شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) شیری رحمان کا کہنا ہے کہ اراکین کی جانب سے عدم اعتماد کے بعد عمران خان کے پاس وزیراعظم رہنے کا کوئی آئینی اور جمہوری جواز باقی نہیں رہتا۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی رہنما شیری رحمان نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ …

Read More »

سرکاری افسران حکومتی خوشامد میں آئین و قانون سے ماورا قدم نہ اٹھائیں۔ فیصل کریم کنڈی

فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (پاک صحافت) فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ سرکاری افرسان حکمرانوں کی خوشامد میں آئین و قانون سے ماورا کوئی بھی قدم نہ اٹھائیں کیونکہ حکمران جانے والے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما فیصل کریم کنڈی نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ …

Read More »