Tag Archives: پیٹرول

یکم اپریل سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی کا امکان

پیٹرول

اسلام آباد (پاک صحافت) عوام کے لئے اچھی خبر سامنے آگئی، ذرائع کے مطابق یکم اپریل سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی کا امکان ہے۔ آئل مارکیٹنگ کمپنیز کے تخمینے کے مطابق پیٹرول کی قیمت 4 سے 5 روپے فی لیٹر تک کم ہو سکتی ہے۔ تفصیلات کے …

Read More »

سستے پٹرول پیکج کا جلد اعلان کیا جائے گا۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ حکومت کی جانب سے سستے پٹرول پیکج کا جلد اعلان کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وزیراعظم عوام کو ریلیف دینے کیلئے دن رات کام کر رہے ہیں، انہوں …

Read More »

وفاقی کابینہ کیجانب سے عوام کو سستا پٹرول فراہم کرنے کی منظوری

پیٹرولیم مصنوعات

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی کابینہ نے عوام کو سستا پٹرول فراہم کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا کہ حکومت نے غریب عوام کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم کرنے کا فیصلہ کیا ہے، امیر اور غریب کیلئے پیٹرول کی …

Read More »

امیر اور غریب کیلئے پیٹرول کی قیمت میں 100 روپے کا فرق ہوگا۔ وزیر پیٹرولیم

مصدق ملک

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر پیٹرولیم مصدق ملک کا کہنا ہے کہ امیر اور غریب کے لیے پیٹرول کی قیمت میں 100 روپے کا فرق ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت پیٹرولیم مصدق ملک نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ شخص جس کے ہاتھ میں …

Read More »

حکومت کا غریب اور متوسط طبقے کو ریلیف دینے کے حوالے سے اہم فیصلے

کابینہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی حکومت کا غریب اور متوسط طبقے کو ریلیف دینے کے حوالے سے اہم فیصلے کئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کی زیر صدارت اعلی سطح کا اجلاس ہوا جس میں غریب اور متوسط طبقےکو ریلیف دینے کے حوالے سے فیصلے کیے گئے ہیں۔ اجلاس میں موٹر سائیکل …

Read More »

روس سے ڈیل کر لی ہے، پاکستان ایک تہائی ایندھن روس سے خریدے گا، مصدق ملک

مصدق ملک

کراچی  (پاک صحافت) وفاقی وزیر پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ روس سے ڈیل کر لی ہے، پاکستان اپنی ضرورت کا ایک تہائی ایندھن روس سے خریدے گا۔ انہوں نے کہا کہ مقامی صنعت کو تحفظ دینے سے اشیاء سستی ہوتی ہیں، پیداوار بڑھانے سے خوشحالی آتی ہے، ٹیرف …

Read More »

جسٹس فائز عیسی نے رضاکارانہ طور پر اپنے اثاثے ظاہر کردیے

جسٹس قاضی فائز عیسی

اسلام آباد (پاک صحافت) سپریم کورٹ کے سینیئر جج جسٹس قاضی فائز عیسی نے رضاکارانہ طور پر اپنے، اہلیہ اور بچوں کے اثاثے ظاہر کردیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق جسٹس قاضی فائز عیسی اور اہل خانہ کے اثاثے سپریم کورٹ کی ویب سائٹ پر جاری کیے گئے ہیں۔ دستاویزات کے مطابق …

Read More »

مہنگائی ایک حقیقت ہے یہ عمران خان کی دی ہوئی ہے، خرم دستگیر

خرم دستگیر

گوجرانوالہ (پاک صحافت) وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر نے کہا ہے کہ مہنگائی ایک حقیقت ہے یہ عمران خان کی دی ہوئی ہے۔ وزیر توانائی کا کہنا ہے کہ ہم نے آج پیٹرول کی قیمت کم کر کے عوام کو ریلیف دیا۔ انہوں نے کہا کہ کم ادائیگی والے علاقوں …

Read More »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی پر مریم نواز کا پیغام

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی پر پاکستان مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر و چیف آرگنائیز مریم نواز کا پیغام سامنے آیا ہے۔ مریم نواز نے سوشل میڈیا پر اسحاق ڈارکی ویڈیو شیئر کی ہے جس میں وہ پیٹرولیم مصنوعات میں کمی کا اعلان کر …

Read More »

وزیر خزانہ نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیٹرول کی قیمت میں پانچ روپے کی کمی کردی گئی …

Read More »