Tag Archives: پیٹرول

الحمد للہ ہم نے اپنی سیاست قربان کر کے ریاست بچانے کا فیصلہ کیا، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراطلاعات مریم اورنگزیب نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کو پتہ ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانا عوام کیلیے مشکل فیصلہ ہے۔ 15 ماہ پہلے لوگ ہمیں کہتے تھے کہ آپکو اپنی سیاست کو دیکھنا …

Read More »

وزیر خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے اپنے ویڈیو بیان میں آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کیا ہے۔ پیٹرولیم مصنوعات کی …

Read More »

پی ٹی آئی نے آئی ایم ایف ڈیل سبوتاژ کی، مصدق ملک

مصدق ملک

لاہور (پاک صحافت) وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے عمران خان کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ  چیئرمین پی ٹی آئی کی اہمیت یہی ہے کہ انہوں نے آئی ایم ایف معاہدے کو سبوتاژ کیا۔ مصدق ملک کا کہنا ہے کہ  چیئرمین پی ٹی آئی نے اپنی حکومت …

Read More »

اسحاق ڈار نے یقین دلایا ہے کہ پیٹرول کی قیمتوں میں واضح کمی آئے گی، رانا ثناء

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ  اسحاق ڈار نے یقین دلایا ہے کہ پیٹرول کی قیمتوں میں واضح کمی آئے گی۔ انہوں نے کہا کہ نے کہا کہ ٹی ایل پی کا ایک مطالبہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا بھی …

Read More »

پیٹرول کی قیمت میں آج رات سے کمی کا امکان

پیٹرول

کراچی (پاک صحافت) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آج رات سے کمی کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق 16 جون سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی ردو بدل کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔ انڈسٹری ذرائع کے مطابق آج رات سے پیٹرول قیمت میں تقریباً 2 روپے فی لیٹر کمی کا …

Read More »

پیٹرول کی قیمت میں یکم جولائی سے بڑی کمی کا امکان

پیٹرول

کراچی (پاک صحافت) پیٹرول کی قیمت میں یکم جولائی سے 30 سے 40 روپے فی لیٹر کمی کا امکان ظاہر کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں روس سے تیل آنے کے بعد پیٹرول کے نرخوں میں کمی آئے گی، ابتدائی طور پر پاکستان اور روس کے مابین …

Read More »

وزیر پیٹرولیم نے بجٹ سے 2 روز قبل بڑی خوشخبری سنادی

مصدق ملک

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر پیٹرولیم مصدق ملک نے بجٹ سے 2 روز قبل ہی عوام کو بڑی خوشخبری سنادی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر مملکت برائے پیٹرولیم سینیٹر ڈاکٹر مصدق ملک نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ترکمانستان اور آذربائیجان …

Read More »

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی، شہریوں کی جانب سے اظہار خوشی

پیٹرول

کراچی (پاک صحافت) حکومت کی جانب سے آئندہ 15 روز کے لیے ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم کرنے پر شہریوں نےخوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی کر کے اچھا کیا، اس کمی سے اچھا اثر پڑے گا۔ تٖفصیلات کے …

Read More »

روس سے سستے تیل کا معاہدہ ہوچکا ہے اور بہت جلد پاکستان کو روسی تیل ملنے والا ہے، مصدق ملک

مصدق ملک

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر مصدق ملک نے کہا ہے کہ روس سے سستے تیل کا معاہدہ ہوچکا ہے اور بہت جلد پاکستان کو روسی تیل ملنے والا ہے جس سے تیل کی قیمت بھی نیچے آئے گی اور توانائی کا بحران بھی حل ہوگا۔

Read More »

پیٹرول کی بڑھتی قیمتوں کا حکومت سے کوئی تعلق نہیں۔ شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (پاک صحافت) شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ پیٹرول کی بڑھتی قیمتوں کا حکومت سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم اور رہنما مسلم لیگ (ن) شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ اداروں کو آین کے دارے میں رہ کر کام کرنا ہوگا، …

Read More »