Tag Archives: پیٹرول

وزیر خزانہ نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیٹرول کی قیمت میں پانچ روپے کی کمی کردی گئی …

Read More »

پیٹرول سستا کیا تو اس کا فائدہ صرف امیروں کو ہوگا۔ مرتضی وہاب

مرتضی وہاب

حیدرآباد (پاک صحافت) مرتضی وہاب کا کہنا ہے کہ پیٹرول سستا کیا تو اس کا فائدہ غریب کے بجائے صرف امیروں کو ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور سندھ حکومت کے ترجمان مرتضی وہاب نے حیدرآباد ہائیکورٹ بار سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر …

Read More »

احسن اقبال نے سرکاری لینڈ کروزر واپس کردی

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) احسن اقبال نے غیر ضروری اضافی اخرجات آنے پر 4500 سی سی کی سرکاری لینڈ کروزر واپس کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر احسن اقبال نے گرتی معاشی صورت حال کے تناظر میں غیر ضروری اضافی اخرجات آنے پر 4500 سی سی کی سرکاری لینڈ …

Read More »

وزیر پیٹرولیم کا پیٹرول اور ڈیزل کے ذخیرہ اندوزوں کیخلاف سخت کارروائی کا اعلان

مصدق ملک

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر پیٹرولیم مصدق ملک نے پیٹرول اور ڈیزل کے ذخیرہ اندوزوں کیخلاف سخت کارروائی کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر پٹرولیم مصدق ملک نے پیٹرول اور ڈیزل کا ذخیرہ کرنے والوں کو وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ باز رہیں ورنہ سخت کارروائی ہوگی، …

Read More »

پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت ہے نہ خدشہ، اور قیمتوں میں بھی اضافہ نہیں کیا جا رہا، مصدق ملک

مصدق ملک

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے کہاہے کہ پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت ہے نہ خدشہ، اور قیمتوں میں بھی اضافہ نہیں کیا جا رہا۔ وزیر مملکت پیٹرولیم نے کہا کہ پمپ مالکان جان بوجھ کر قلت کی افواہیں پھیلا رہے ہیں، ایسے ڈیلرز …

Read More »

پیٹرول و ڈیزل کی کوئی قلت نہیں، اوگرا

پیٹرولیم مصنوعات

اسلام آباد (پاک صحافت) آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پیٹرول اور ڈیزل کی قلت سے متعلق قیاس آرائیوں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیٹرول ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے،  ملک بھر میں پیٹرول اور ڈیزل کا وافر ذخیرہ موجود ہے۔ تفصیلات کے مطابق اس حوالے …

Read More »

ملک میں تیل کے مطلوبہ ذخائر موجود ہیں، قلت کا کوئی امکان نہیں۔ وزارت پیٹرولیم

پیٹرولیم مصنوعات

اسلام آباد (پاک صحافت) وزارت پیٹرولیم کا کہنا ہے کہ اس وقت ملک میں تیل کے مطلوبہ ذخائر موجود ہیں، قلت کا کوئی امکان نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزارت پیٹرولیم نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ایس او کے پاس پیٹرول، ڈیزل اور مٹی کے تیل …

Read More »

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کا وافر اسٹاک موجود ہے۔ اوگرا

اوگرا

اسلام آباد (پاک صحافت) اوگرا کے ترجمان کا کہنا ہے کہ اس وقت ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کا وافر اسٹاک موجود ہے۔ تفصیلات کے مطابق آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی قلت سے متعلق خبروں پر وضاحتی بیان جاری کیا ہے۔ ترجمان اوگرا …

Read More »

حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ

پیٹرولیم مصنوعات

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے آئندہ 15 روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات …

Read More »

وفاقی حکومت کا جلد منی بجٹ لانے کا فیصلہ

منی بجٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی حکومت نے معیشت کی بحالی کا منصوبہ تیار کرلیا اور جلد ہی قومی اسمبلی سے منی بجٹ منظور کرایا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے معیشت کی بحالی کے 10 سالہ جامع مجوزہ منصوبے کے مطابق ٹارگیٹڈ سبسڈی صرف کم آمدن طبقے …

Read More »