Tag Archives: پیٹرول

پیٹرول کی قیمت میں 19 روپے لیٹر کمی کا امکان

پیٹرول

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک میں ڈالر کی قیمت گرنے کے ساتھ ہی پیٹرول کی قیمت میں بھی کمی کا امکان ظاہر کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق یکم سے 15 اکتوبر تک ہائی سپیڈ ڈیزل اور پیٹرول کی قیمت میں 5 سے 19 روپے فی لیٹر تک کمی ہوسکتی ہے۔ …

Read More »

یکم اکتوبر سے پیٹرول کی قیمت میں کمی آجائے گی۔ نگراں وزیر صنعت

گوہر اعجاز

کراچی (پاک صحافت) نگراں وزیر صنعت کا کہنا ہے کہ یکم اکتوبر سے پیٹرول کی قیمت میں کمی آجائے گی۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیر صنعت گوہر اعجاز نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈالر کی قیمت میں اضافے کی وجہ سے پیٹرول سمیت تمام اشیاء مہنگی …

Read More »

پیٹرول کی قیمت میں 12 روپے تک کمی کا امکان

پیٹرول

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک میں روپے کی ڈالر کے مقابلے میں قدر بڑھنے سے پیٹرول کی قیمت میں کمی کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزارت خزانہ کے حکام نے کہا ہے کہ روپے کی قدر میں اضافے کے نتیجے میں یکم سے 15 اکتوبر تک کے لیے پیٹرول کی …

Read More »

گوجرانوالا کی عدالت نے نگران وزیراعظم کو طلب کرلیا

انوار الحق کاکڑ

لاہور (پاک صحافت) گوجرانوالا میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف دائر رٹ پٹیشن کی سماعت میں سول جج نے نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کو طلب کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایڈوکیٹ منظور قادر بھنڈر کی جانب سے دائر کی گئی رٹ پٹیشن پر سماعت سول جج محمد …

Read More »

نوازشریف سے گورنر سندھ کی لندن میں ملاقات

نوازشریف کامران ٹیسوری

لندن (پاک صحافت) مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف سے گورنر سندھ کامران ٹیسوری نےلندن میں ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم کے رہنما کامران ٹیسوری، نواز شریف اور شہباز شریف سے ملاقات کیلئے لندن میں حسن نواز کے دفتر پہنچے تو شہباز شریف نے استقبال کیا۔ …

Read More »

پیٹرول کے بعد ایل پی جی کی قیمت میں بھی بڑا اضافہ

ایل پی جی

اسلام آباد (پاک صحافت) آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا ہے۔ اورگرا کی جانب سے جاری ہونے والے نوٹیفیکیشن کے مطابق ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 38 روپے 97 پیسے کا اضافہ ہوگیا ہے جس …

Read More »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جعلی نکلا

پیٹرول

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے سے متعلق نوٹیفیکشن جعلی ثابت ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کی شام ایک نوٹیفیکیشن سامنے آیا جس مین دعوی کیا گیا کہ حکومت کی جانب سے پیٹرول کی قیمت میں 22 روپے اضافہ کردیا …

Read More »

مہنگے داموں تیل خرید کر سستا فروخت نہیں کرسکتے۔ نگراں وزیر اطلاعات

مرتضی سولنگی

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وزیر اطلاعات مرتضی سولنگی کا کہنا ہے کہ ہم مہنگے داموں تیل خرید کر سستا فروخت نہیں کرسکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیر اطلاعات و نشریات مرتضی سولنگی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ نگران حکومت کی پہلی ترجیح معیشت کو …

Read More »

انتخابات میں تاخیر کا کوئی جواز نہیں۔ وزیراعظم شہبازشریف

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ انتخابات میں تاخیر کا کوئی جواز نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ مردم شماری ہوئی ہے تو اسی پر انتخابات ہونے چاہئیں، الیکشن کمیشن کی ذمہ داری ہے وہ انتخابات کرائیں گے، مردم شماری …

Read More »