Tag Archives: پیٹرول

وزیر اعظم نے قوم پر مہنگائی کا بم گرانے کی “بشارت” دی ہے، سینیٹر ساجد میر

سینیٹر ساجد میر

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم عمران خان  کے قوم سے خطاب پر سینیٹر ساجد میر شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے  پی ٹی آئی حکومت اور عمران خان پر پھٹ پڑے۔  سینیٹر ساجد میر کا کہنا ہے کہ وزیراعظم  نے مہنگائی کے سونامی میں ڈوبی قوم پر مہنگائی کا …

Read More »

وزیر اعظم عمران خان نے پیٹرول کی قیمتیں بڑھانے کا اشارہ دے دیا

پیٹرول

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم عمران خان نے مہنگائی کے ستائے عوام کو خبردار کرتے ہوئے ایک بار پھر پیٹرول کی قیمتیں بڑھانے کا اشارہ دے دیا۔ خیال رہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے قوم سے خطاب کے دواران واضح کہا کہ ابھی سے بتا رہا ہوں کہ …

Read More »

ملک بھر میں مہنگائی رواں سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

مہنگائی

اسلام آباد (پاک صحافت) پی ٹی آئی کی نااہل و نالائق حکومت کی وجہ سے اس وقت ملک بھر میں مہنگائی رواں سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے اور سابقہ تمام ریکارڈ توڑ دئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے مہنگائی پر ماہانہ …

Read More »

پیٹرولیم مصنوعات 8 روپے فی لیٹر تک مزید مہنگی ہونے کا امکان

پیٹرول

اسلام آباد (پاک صحافت) بجلی بم کے بعد عوام پر  ایک بار پھر پیٹرول بم بھی گرنے کو تیار ہے۔ مصدقہ ذرائع کے مطابق حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات 8 روپے فی لیٹر تک مہنگی کرکے عوام پر ایک اور مہنگائی بم گرانے کی تیاریاں کرلی ہیں۔ تاہم نئی قیمتوں کا …

Read More »

یکم نومبر سے ایک بار پھر عوام پر پیٹرول بم گرنے کا امکان

پیٹرول

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک میں ایک بار پھر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کا امکان ہے، اور یہ اضافہ یکم نومبر سے متوقع ہے۔ آئل مارکیٹنگ کمپنیز کے ذرائع کا کہنا ہے کہ یکم نومبر سے پیٹرول کی قیمت میں 7 روپے  جبکہ ڈیزل کی قیمت میں  9 …

Read More »

پیٹرول مزید تیس روپے مہنگا ہونے کا امکان ہے۔ معاشی ماہرین

پیٹرول

اسلام آباد (پاک صحافت) معاشی ماہرین کا کہنا ہے کہ آئندہ چند ہفتوں میں پیٹرول مزید تیس روپے مہنگا ہونے کا امکان ہے۔ جس کے بعد فی لیٹر کی قیمت ایک سو ستر روپے ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق ماہر معاشیات ڈاکٹر فرخ سلیم نے کہا کہ اگر آئی ایم ایف …

Read More »

حکومت ہر محاذ پر بُری طرح ناکام ہو چکی ہے، راجہ پرویز اشرف

راجہ پرویز اشرف

لاہور (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے صدر راجہ پرویز اشرف نے ملک میں بڑھتی مہنگائی پر پی ٹی آئی حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ  یہ حکومت ہر محاذ پر بُری طرح ناکام ہو چکی ہے، تمام اشیاء کی قیمتیں کم کی …

Read More »

پی ٹی آئی حکومت آئی ایم ایف کے سامنے لیٹ چکی ہے۔ خواجہ سعد رفیق

خواجہ سعد رفیق

لاہور (پاک صحافت) خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی نااہل حکومت آئی ایم ایف کے سامنے سرتسلیم خم کرتے ہوئے لیٹ گئی ہے۔ اب آئی ایم ایف کے اشاروں پر مہنگائی بڑھائی جارہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق …

Read More »

عمران نیازی ملک اور عوام کی خدمت میں مکمل ناکام ہوچکے ہیں۔ شہبازشریف

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) شہباز شریف کا کہنا ہے کہ عمران نیازی تین سال برسراقتدار رہنے کے باوجود ملک اور عوام کی خدمت کرنے میں مکمل طور پر ناکام ہوگئے ہیں، اب انہیں گھر جانا چاہئے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز …

Read More »

حکومت بنی گالا کے کچن کا خرچہ عوام کے جیب سے نکال رہی ہے۔ اویس شاہ

اویس شاہ

کراچی (پاک صحافت) اویس شاہ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت بنی گالہ کے کچن کا خرچہ بھی عوام کی جیب سے نکال رہی ہے۔ مہنگائی کی سب سے بڑی وجہ حکومتی کرپشن ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر ٹرانسپورٹ سندھ اویس شاہ نے کہا ہے کہ پٹرول کی …

Read More »