Tag Archives: پولیو

جاپان پاکستان میں پولیو کے خاتمے کیلئے3.87 ملین ڈالر کی گرانٹ دے گا۔ وزیر صحت

عبدالقادر پٹیل

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر صحت عبدالقادر پٹیل کا کہنا ہے کہ جاپان پاکستان میں پولیو کے خاتمے کیلئے3.87 ملین ڈالر کی گرانٹ دے گا۔ تفصیلات کے مطابق جاپان نے پاکستان میں پولیو کے خاتمے کی کوششوں کیلئے3.87 ملین ڈالر کے معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔ اسلام آباد میں منعقدہ …

Read More »

وزیراعظم کی کوئٹہ دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے کوئٹہ میں ہونے والے بم دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے خود کش دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ملک سے پولیو کا مکمل خاتمہ حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے …

Read More »

پوری قوم ملک سے پولیو کے مکمل خاتمے کیلئے ٹیموں کیساتھ تعاون کرے۔ وزیراعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پولیو سے پاک پاکستان قومی مقصد ہے۔ پوری قوم ملک سے پولیو کے مکمل خاتمے کے لیے ٹیموں کے ساتھ تعاون کرے۔ تفصیلات کے مطابق پولیو کے خاتمے کے لیے نیشنل ٹاسک فورس کا اجلاس وزیر اعظم شہباز شریف …

Read More »

وزیراعظم شہبازشریف اور بل گیٹس کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ

وزیراعظم شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف اور بل گیٹس کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے جس میں مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف اور بل گیٹس کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے جس میں بل اینڈ میلنڈا گیٹس فاونڈیشن …

Read More »

2030 تک پاکستان کی آبادی 285 ملین ہو جائے گی۔ عبدالقادر پٹیل

عبدالقادر پٹیل

اسلام آباد (پاک صحافت) عبدالقادر پٹیل کا کہنا ہے کہ آٹھ سال کے بعد پاکستان کی مجموعی آبادی دو سو پچاسی ملین ہوجائے گی، ہمیں آبادی پر کنٹرول کرنا ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل نے ورلڈ پاپولیشن ڈے کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے …

Read More »

پوری قوت کیساتھ پولیو کے خلاف کام جاری رکھے ہوئے ہیں۔ عبدالقادر پٹیل

عبدالقادر پٹیل

اسلام آباد (پاک صحافت) عبدالقادر پٹیل کا کہنا ہے کہ ملک بھر سے پولیو کا خاتمہ ہم سب کا اولین فریضہ اور ذمہ داری ہے، پوری قوت کے ساتھ اس موذی مرض کے خلاف کام جاری رکھے ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل نے پولیو مہم کی …

Read More »

صحت کے شعبے میں بہتری لانا ہمارا مشن اور مقصد ہے۔ عبدالقادر پٹیل

عبدالقادر پٹیل

اسلام آباد (پاک صحافت) عبدالقادر پٹیل کا کہنا ہے کہ صحت کے شعبے میں انقلابی اقدامات کررہے ہیں، اس شعبے میں بہتری لانا ہمارا اولین مقصد اور مشن ہے جس کے لئے دن رات کوشش کررہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر صحت عبدالقادر پٹیل نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا …

Read More »

ٹی ٹی پی کے دہشتگردوں سے نمٹنے کیلئے سوات آپریشن جیسے عزم کی ضرورت ہے۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ کالعدم ٹی ٹی پی کے دہشت گردوں سے نمٹنے کے لئے اسی عزم کو دہرانے کی ضرورت ہے جس کے ذریعے سوات میں پاکستانی پرچم لہرایا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے ٹانک میں انسداد پولیو …

Read More »

وزیر اعلیٰ سندھ کا انسداد خسرہ اور روبیلا مہم سے متعلق اہم پیغام

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے انسداد خسرہ اور روبیلا مہم سے متعلق اہم پیغام جاری کرتے ہوئے بچوں کے والدین کو ویکسینیشن سے متعلق ہدایت کی، وزیر اعلیٰ سندھ نے کہا کہ والدین اپنے بچوں کو خسرہ اور روبیلا کی ویکسینیشن ضرور  کروائیں۔ تفصیلات …

Read More »

افغانستان کے بچوں کی حالت زار: 10 ملین افراد کو فوری امداد کی ضرورت ہے

بچہ بحران

یونیسیف کا کہنا ہے کہ افغانستان میں تقریبا 10 ملین بچوں کو انسانی امداد کی فوری ضرورت ہے۔ پاک صحافت نیوز ایجنسی کے بین الاقوامی گروپ کے مطابق ، رائٹرز کے حوالے سے ، یونیسیف افغانستان کے پبلک ریلیشن آفیسر “سیم مورٹ” نے اپنی تازہ رپورٹ میں کہا ہے کہ …

Read More »