Tag Archives: پولیو

دہشت گردوں کی بزدلانہ کارروائیوں کا ریاست بھرپور جواب دے گی۔ نگراں وزیراعظم

انوارالحق کاکڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وزیراعظم کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں کی بزدلانہ کارروائیوں کا ریاست بھرپور جواب دے گی۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی زیر صدارت نگراں وفاقی کابینہ کے اجلاس کے دوران باجوڑ میں پولیو ٹیم کی حفاظت پر مامور پولیس اہلکاروں پر دہشت …

Read More »

پولیو ٹیم پر حملہ، 2 پولیس اہلکار زخمی

پولیو ٹیم

بنوں (پاک صحافت) خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں میں تھانہ میریان کی حدود میں پولیو ٹیم پر حملہ ہوا ہے۔ پولیس کے مطابق نامعلوم افراد نے پولیو ٹیم پر فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں دو اہلکار زخمی ہوگئے ہیں۔ پولیس کی جوابی فائرنگ سے ایک حملہ آور زخمی ہوا، لیکن …

Read More »

ہم پاکستان سے پولیو کا خاتمہ چاہتے ہیں، وفاقی وزیر صحت

ڈاکٹر ندیم جان

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وفاقی وزیر صحت ڈاکٹر ندیم جان نے کہا ہے کہ ہم پاکستان سے پولیو کا خاتمہ چاہتے ہیں۔ انہوں نے یہ بات پولیو واک کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں پولیو واک کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے …

Read More »

نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی بل گیٹس سے ملاقات

نیویارک (پاک صحافت) نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی نیویارک میں بل اینڈ ملینڈا گیٹس کے شریک چیئرمین بل گیٹس سے ملاقات ہوئی۔ وزیراعظم انوار الحق اور بل گیٹس کے درمیان پاکستان سے پولیو کے خاتمے، صنفی مساوات اور بچوں کی نشوونما سے متعلق امور پر تبادلہ خیال ہوا۔ تفصیلات …

Read More »

افغانستان میں پولیو کے خاتمے کے لیے اقوام متحدہ کا اجلاس

پولیو

پاک صحافت افغانستان میں پولیو کے خاتمے کے معاملے پر اقوام متحدہ کا اجلاس ہونے جا رہا ہے۔ اقوام متحدہ کے بچوں کے فنڈ یونیسیف نے افغانستان میں پولیو جیسے مرض کے خاتمے کے مقصد سے ایک اجلاس منعقد کیا ہے۔ افغانستان اور پاکستان وہ ممالک ہیں جہاں سے پولیو …

Read More »

لکی مروت اور ٹانک میں مردم شماری ٹیم پر حملہ، 2 پولیس اہلکار شہید

پولیو فنڈ

پشاور (پاک صحافت) خیبرپختونخوا کے ضلع لکی مروت اور ٹانک میں مردم شماری ٹیم کی سیکیورٹی پر مامور پولیس اہلکاروں پر دہشت گردوں نے حملہ کردیا ہے جس کے نتیجے میں دو پولیس اہلکارشہید جبکہ 8 زخمی ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پولیس حکام کا کہنا تھا کہ تھانہ صدر …

Read More »

پاکستان میں افغانی پولیو وائرس کی تصدیق

پولیو وائرس

لاہور (پاک صحافت) قومی ادارہ صحت نے پاکستان میں افغانی پولیو وائرس کی تصدیق کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی دارالحکومت لاہور کے آؤٹ فال روڈ سے ماحولیاتی نمونے میں افغانستان کے پولیو وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے۔ افغانستان سے پولیو وائرس پاکستان پہنچ گیا ہے، قومی ادارہ صحت …

Read More »

وزیراعظم شہبازشریف نے 3 روزہ ملک گیر انسداد پولیو مہم کا آغاز کردیا

شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہبازشریف نے 3 روزہ ملک گیر انسداد پولیو مہم کا آج سے آغاز کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے اس یقین کا اظہار کیا کہ وفاقی حکومت کے ساتھ تمام صوبائی حکومتیں ملک سے پولیو …

Read More »

دہشتگردوں کا پولیس وین پر دستی بم سے حملہ، تین اہلکار زخمی

پولیس

ڈی آئی خان (پاک صحافت) دہشت گردوں نے انسداد پولیو ٹیم کی سیکیورٹی پر مامور پولیس وین پر دستی بم سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں 3 اہلکار زخمی ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نامعلوم ملزمان نے انسداد پولیو ٹیم کی حفاظت پر مامور پولیس وین پر موسی زئی …

Read More »

کورونا وائرس کا نیا ویریئنٹ زیادہ خطرناک نہیں ہوگا، وزیرصحت سندھ

وزیر صحت سندھ

کراچی (پاک صحافت) وزیر صحت سندھ عذرا پیچوہو نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کا نیا ویریئنٹ زیادہ خطرناک نہیں ہوگی۔ ڈاکٹر عذرا پیچوہو نے کراچی کہا کہ کورونا کی نئی لہر کم خطرناک ہوسکتی ہے، ہمیں امید ہے یہ زیادہ خطرناک نہیں ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں پریس …

Read More »