Tag Archives: پنجاب

آئندہ الیکشن میں مقابلہ سندھ میں نہیں بلکہ وسطی پنجاب میں ہوگا۔ شرجیل میمن

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ آئندہ الیکشن میں مقابلہ سندھ میں نہیں بلکہ وسطی پنجاب میں ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما شرجیل میمن نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ آنے والا سال پیپلز پارٹی کا …

Read More »

انتخابات میں کامیابی یقینی بنانے کیلئے مسلم لیگ (ن) کا ملکی سیاست میں بڑا فیصلہ

مسلم لیگ ن

لاہور (پاک صحافت) انتخابات میں کامیابی یقینی بنانے کیلئے مسلم لیگ (ن) نے ملکی سیاست میں بڑا فیصلہ کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) نے الیکٹیبلز کو پارٹی میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے، سروے کے مطابق (ن) لیگ کو پنجاب کی قومی اسمبلی کی 141 جنرل …

Read More »

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کا لاہور میں تین اسپتالوں اور شاہدرہ فلائی اوورز پراجیکٹ کا دورہ

لاہور (پاک صحافت) نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے لاہور میں تین اسپتالوں، نیو انٹرنیز ہاسٹل اور شاہدرہ فلائی اوورز پراجیکٹ کا دورہ کیا۔  اس موقع پر نگراں وزیراعلیٰ نے کہا کہ شاہدرہ فلائی اوورز کو 20 نومبر سے قبل ٹریفک کےلیے کھول دیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق نگراں …

Read More »

وزیراعلی پنجاب کا شادی تقریبات میں ون ڈش اور اوقات کار کی پابندی پر سختی سے عملدر آمد کروانے کا حکم

محسن نقوی

لاہور (پاک صحافت) وزیراعلی پنجاب نے شادی تقریبات میں ون ڈش اور اوقات کار کی پابندی پر سختی سے عملدر آمد کروانےکا حکم دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وزیراعلی پنجاب محسن نقوی نے شادی تقریبات میں ون ڈش اور اوقات کار کی پابندی کی خلاف ورزی کا سخت …

Read More »

غیرقانونی مقیم غیرملکیوں کے سہولت کاروں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

محسن نقوی

اسلام آباد (پاک صحافت) غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کو پناہ اور املاک کرائے پر دینے والوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب محسن نقوی کے زیر صدارت اعلی سطح کا اجلاس ہوا، اجلاس میں صوبے میں امن و امان کی صورتحال کا جائزہ …

Read More »

آئی جی پنجاب کا غیرقانونی مقیم افراد کے انخلاء کے حکومتی فیصلے پر من و عن عمل کروانے کا اعلان

عثمان انور

لاہور (پاک صحافت) آئی جی پنجاب نے غیرقانونی مقیم افراد کے انخلاء کے حکومتی فیصلے پر من و عن عمل کروانے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی زیر صدارت سنٹرل پولیس آفس میں آر پی اوز اور ڈی پی اوز کا اہم …

Read More »

عام انتخابات مقررہ وقت پر ہوں گے۔ وزیر اطلاعات پنجاب

عامر میر

لاہور (پاک صحافت) نگراں وزیر اطلاعات پنجاب کا کہنا ہے کہ عام انتخابات مقررہ وقت پر ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیر اطلاعات پنجاب عامر میر نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ غیرقانونی غیرملکیوں کے خلاف یکم نومبر سے کریک ڈاؤن ہوگا۔ صوبائی کابینہ نے آئندہ …

Read More »

سی ٹی ڈی پنجاب کی کارروائیاں، 10 مبینہ دہشتگرد گرفتار

سی ٹی ڈی

لاہور (پاک صحافت) سی ٹی ڈی پنجاب نے مختلف شہروں میں کارروائیاں کرتے ہوئے 10 مبینہ دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا ہے۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق کارروائیاں لاہور، رحیم یارخان، بہاولپور، سرگودھا میں کی گئیں ہیں۔ لاہور سے کالعدم تنظیم کے کمانڈر قاسم افغانی سمیت 5 دہشت …

Read More »

پنجاب حکومت کا غیرملکی کو مکان کرائے پر دینے والے کیخلاف کارروائی کا اعلان

عامر میر

لاہور (پاک صحافت) پنجاب حکومت نے غیرملکی کو مکان کرائے پر دینے والے کیخلاف کارروائی کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وزیر اطلاعات پنجاب عامر میر نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب کابینہ نے ڈیپورٹیشن پلان کی منظوری دے دی ہے، غیر قانونی …

Read More »