Tag Archives: پنجاب

رضا ربانی نے وفاقی حکومت کو خبردار کردیا

رضا ربانی

کراچی (پاک صحافت) پی پی رہنما رضا ربانی نے وفاقی حکومت کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ امن و امان کی آڑ میں سندھ کے اندرونی معاملات میں مداخلت غیرقانونی و غیرآئینی اقدام ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما سینیٹر رضا ربانی نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو …

Read More »

نااہل حکومت سے قوم کی جان چھڑانا اپوزیشن کا فرض ہے۔ پی پی رہنما

حسن مرتضی

لاہور (پاک صحافت) پی پی رہنما حسن مرتضی کا کہنا ہے کہ نااہل حکومت سے قوم کی جان چھڑانا اپوزیشن پر فرض ہے جس کے لئے پیپلزپارٹی بھرپور کردار ادا کررہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما اور پنجاب اسمبلی میں پی پی کے پارلیمانی لیڈر حسن مرتضی نے …

Read More »

جہانگیر ترین گروپ کو این آر او مل گیا ہے، عظمیٰ بخاری

عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے وزیر اعظم عمران خا پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی رہنما جہانگیر ترین  گروپ کو این آر او مل گیا ہے۔  عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ بزدار صاحب اتنے دن وزیر اعلیٰ …

Read More »

چوہدری نثار کو حلف لینے سے روکنے میں تکنیکی سے زیادہ سیاسی رکاوٹیں قرار

چوہدری نثار

لاہور (پاک صحافت) سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار کو حلف لینے سے روکنے میں تکنیکی سے زیادہ سیاسی رکاوٹیں ہیں،  کیوں کہ چوہدری نثار پنجاب کے وزیر اعلی کی دوڑ میں شامل افراد کے لیے خطرہ بن گئے۔ اس حوالے سے معروف صحافی رانا عظیم کا کہنا ہے کہ جو …

Read More »

عظمیٰ بخاری نے عثمان بزدار پر طنز کے نشتر چلادیئے

عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار پر طنز کے نشتر چلا دیئے، عظمیٰ بخاری ک کہنا ہے کہ عثمان بزدار ہیلتھ کارڈ کا بڑا ڈھنڈورا پیٹ رہے ہیں، یہ کارڈ نواز شریف نے 2015ء میں متعارف کروادیا تھا۔ عظمیٰ …

Read More »

منافقت اور بزدلی عمران خان اور ان کے چیلوں کے چہروں سے عیاں ہے، عظمیٰ بخای

عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے پارٹی قائد نواز شریف کے لندن میں واقع گھر پر حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ حملہ کرنے والے شرپسندوں نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے جھنڈے اٹھا رکھے تھے، ان کا …

Read More »

چوہدری برادران کیجانب سے فلسطینیوں کی حمایت میں بڑا اعلان

چوہدری برادران

لاہور (پاک صحافت) چوہدری برادران نے نہتے اور مظلوم فلسطینیوں کی حمایت میں بڑا اعلان کرتے ہوئے اپنے تنخواہیں فلسطین فنڈ میں جمع کروانے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ق کے رہنماوں چوہدری پرویز الہی اور چوہدری شجاعت حسین نے فلسطینی مسلمانوں کی حمایت کے لئے …

Read More »

عمران خان نے آج تک ایک وعدہ بھی پورا نہیں کیا۔ چوہدری پرویز الہی

چوہدری پرویز الہی

لاہور (پاک صحافت) چوہدری پرویز الہی کا کہنا ہے کہ الیکشن کے دوران کئے گئے اتحاد کے نتیجے میں عمران خان نے جو وعدے کئے تھے آج تک ان میں سے ایک بھی پورا نہیں کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ق پنجاب کے صدر اور پنجاب اسمبلی کے …

Read More »

جہانگیر ترین ہم خیال گروپ کا پریشر، عثمان بزدار تحفظات دور کرنے پر آمادہ

ہم خیال گروپ

لاہور (پاک صحافت) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی ٹی) کے رہنما  جہانگیر ترین کی جانب سے بنایا گیا جہانگیر ترین ہم خیال گروپ کا پریش کام کر گیا، ذرائع کے مطابق ہم خیال گروپ کے پریشر کے بعد وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار جہانگیر ترین کے تحفظات  دور کرنے پر …

Read More »

جہانگیر ترین پی ٹی آئی کے لیے خطرے کا باعث ہو سکتے ہیں، رانا ثناء اللہ

رانا ثناء اللہ

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناء اللہ نے  پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما جہانگیر ترین سے متعلق ایک بیان میں کہا ہے کہ جہانگیر ترین پی ٹی آئی کے لئے خطرے کاباعث ہو سکتے ہیں۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے …

Read More »