Tag Archives: پنجاب

چولستان کے 27 ہزار کاشتکاروں کو زمین الاٹ

(پاک صحافت) نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے چولستان کے 27 ہزار کاشت کاروں کو 3 لاکھ 44 ہزار ایکڑ اراضی الاٹ کر دی ہے۔ اس حوالے سے انہوں نے بتایا ہے کہ چولستان کے کاشت کاروں کو ساڑھے 12 ایکڑ فی کس اراضی 5 سال کی لیز پر …

Read More »

الیکشن میں فورسز کی تعیناتی یقینی بنانے کیلئے سیکرٹری داخلہ کو مراسلہ

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن میں فورسز کی تعیناتی یقینی بنانے کیلئے سیکرٹری داخلہ کو مراسلہ جاری کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن میں پاک فوج اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کی اسٹیٹک تعیناتی کے معاملے پر سیکرٹری الیکشن کمیشن عمر حمید نے وفاقی سیکرٹری داخلہ آفتاب …

Read More »

آئندہ دنوں میں کئی بڑے نام پیپلزپارٹی کا حصہ بن سکتے ہیں۔ ذرائع

پیپلزپارٹی

کراچی (پاک صحافت) ذرائع کا کہنا ہے کہ آئندہ دنوں میں کئی بڑے نام بھی پیپلزپارٹی کا حصہ بن سکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن مہم شروع ہوچکی ہے اور ایسے میں پیپلزپارٹی نے جلسے شروع کردیئے ہیں اور پنجاب پر نظریں جمالی ہیں جبکہ مسلم لیگ ن نے بھی ٹکٹوں …

Read More »

کوشش ہے کوئی بھی غیر قانونی مقیم غیر ملکی پنجاب میں نہ رہے، محسن نقوی

لاہور (پاک صحافت) نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا کہنا ہے کہ کوشش ہے کوئی بھی غیر قانونی مقیم غیر ملکی پنجاب میں نہ رہے۔ خیال رہے کہ محسن نقوی سے اقوام متحدہ کے ہائی کمیشن برائے مہاجرین کی نمائندہ فلپاکونڈلر نے ملاقات کی جس میں غیر قانونی مقیم …

Read More »

پیپلزپارٹی ن لیگ پر تنقید کرکے پنجاب سے ووٹ لینا چاہتی ہے۔ احسن اقبال

احسن اقبال

لاہور (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی ن لیگ پر تنقید کرکے پنجاب سے ووٹ لینا چاہتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق احسن اقبال نے مسلم لیگ ن کے پارلیمانی بورڈ کے پہلے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلاول سے غیر ذمہ دارانہ …

Read More »

آپس کی لڑائیوں کے باعث عوام کا حکومتوں سے اعتماد اٹھتا جارہا۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

کوئٹہ (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ آپس کی لڑائیوں کے باعث عوام کا حکومتوں سے اعتماد اٹھتا جارہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور سابق وزیر داخلہ بلاول بھٹو نے کوئٹہ میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں عوام کا اعتماد …

Read More »

لاہور کے انڈر پاسز کا کام سست روی سے ہونے پر محسن نقوی نے کیا کہا؟

لاہور (پاک صحافت) لاہور کے بیدیاں اور کیولری انڈر پاسز کا کام سست روی کا شکار ہونے پر نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی ایل ڈی اے حکام پر برہم ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق انڈر پاسز کے دورے کے دوران محسن نقوی نے سوال کیا کہ منصوبے کی تکمیل کے لیے …

Read More »

پی ٹی آئی دور میں پاکستان ایک خاتون کی خواہش پر چلایا گیا۔ فردوس عاشق اعوان

معاون خصوصی

کامونکی (پاک صحافت) فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی دور میں پاکستان ایک خاتون کی خواہش پر چلایا گیا۔ تفصیلات کے مطابق استحکام پاکستان پارٹی کی رہنما فردوس عاشق اعوان نے کامونکی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی اپنے مینڈیٹ …

Read More »

لاہور میں مصنوعی بارش کیلئے کلاؤڈ سیڈنگ کی تیاری کی جا رہی ہے، نگراں وزیرِ اطلاعات پنجاب

عامر میر

لاہور (پاک صحافت) نگراں وزیرِ اطلاعات پنجاب عامر میر نے اسموگ کنٹرول سے متعلق جاری بیان میں کہا ہے کہ لاہور میں مخصوص مقامات پر مصنوعی بارش کے لیے کلاؤڈ سیڈنگ کی تیاری کی جا رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق عامر میر کا کہنا ہے کہ حکومت مصنوعی بارش کے …

Read More »

نوازشریف ملک کو بحرانوں سے نکالنے کیلئے آگئے ہیں۔ شہبازشریف

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) شہباز شریف کا کہنا ہے کہ نواز شریف ملک کو بحرانوں سے نکالنے کیلئے آگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ قوم نے 4 سیاہ برسوں میں مہنگائی، بے روزگاری اور معاشی تباہی کا چلہ کاٹا ہے، مہنگائی …

Read More »