Tag Archives: پاکستان

غیرملکی فنڈنگ کیس کے معاملے پر الیکشن کمیشن کیجانب سے عمران خان کو نوٹس جاری

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) غیرملکی فنڈنگ کیس کے معاملے پر الیکشن کمیشن آف پاکستان نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو تئیس اگست کے لئے نوٹس جاری کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق غیر ملکی فنڈنگ کیس کے معاملے پر الیکشن کمیشن آف پاکستان نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران …

Read More »

ہماری پہلی ترجیح ملک کو دیوالیہ ہونے سے بچانا ہے، مفتاح اسماعیل

مفتاح اسماعیل

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ ہماری پہلی ترجیح ملک کو دیوالیہ ہونے سے بچانا ہے، معیشت کےلیے ہم نے مشکل فیصلے کیے۔ وزیرِ خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا کہ بینکوں کو بتانا چاہتا ہوں کہ کچھ غلطی ہوئی جسے ٹھیک کیا جا رہا …

Read More »

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا دوست ممالک سے رابطہ

آرمی چیف

راولپنڈی (پاک صحافت) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی جانب سے دوست ممالک سے رابطہ کیا گیا، جس پر دوست ممالک کے حکام کی جانب سے پاکستان کے ساتھ بھرپور تعاون کی یقین دہانی کرائی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا سعودی عرب …

Read More »

پی ٹی آئی کے لیے امریکی غلامی نامنظور لیکن امریکی فنڈنگ منظور؟۔ رضا ربانی

رضا ربانی

اسلام آباد (پاک صحافت) رضا ربانی کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے لئے امریکی غلامی نامنظور اور امریکی فنڈنگ نامنظور؟ یہ غلامی کی سب سے اعلی مثال ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے سینیٹر رہنما رضا ربانی نے سینیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ غیرملکی …

Read More »

پاکستان کشمیریوں کی حمایت میں ہمیشہ ثابت قدم رہے گا۔ قمر زمان کائرہ

قمر زمان کائرہ

اسلام آباد (پاک صحافت) قمر زمان کائرہ کا کہنا ہے کہ کشمیریوں کی سیاسی اور سفارتی حمایت سے کبھی پیچھے نہیں ہٹیں گے، پاکستان کشمیریوں کی حمایت میں ہمیشہ ثابت قدم رہے گا۔ تفصیلات کے مطابق مشیر امور کشمیر و گلگت بلتستان قمر زمان کائرہ کا یوم استحصال کشمیر پر …

Read More »

تحریک انصاف فارن فنڈڈ پارٹی ڈکلیئر ہوچکی ہے۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف فارن فنڈڈ پارٹی ڈکلیئر ہوچکی ہے، پی ٹی آئی پاکستان کی پہلی سیاسی جماعت ہے جو فارن فنڈڈ ڈکلیئر ہوچکی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے …

Read More »

وفاقی حکومت چاہے تو عمران خان کو گرفتار کرسکتی ہے۔ شرجیل میمن

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت چاہے تو الیکشن کمیشن کے فیصلے کے بعد عمران خان کو گرفتار کر سکتی ہے، اب مزید جھوٹ کا بیانیہ نہیں چلے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ عمران خان نے ملک …

Read More »

پی ٹی آئی کو الیکشن کمشنر کی بجائے عمران خان سے استعفی مانگنا چاہیے۔ مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کو الیکشن کمشنر سے استعفی مانگنے کی بجائے عمران خان سے استعفی مانگنا چاہیے، وہ سرٹیفائیڈ چور ثابت ہوچکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر …

Read More »

پاکستان یورپی یونین کے ساتھ تعلقات کو مزید فروغ دینے کا خواہاں ہے، ایاز صادق

ایاز صادق

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ پاکستان اور یورپی یونین کے درمیان ترقیاتی تعاون 1976ء سے شروع ہوتا ہے۔ ایاز صادق نے کہا کہ یورپی یونین کے ساتھ پاکستان ان تعلقات کو مزید فروغ دینے کا خواہاں ہے۔ تفصیلات کے …

Read More »

پاکستان میں پائیدار اور جامع اقتصادی ترقی کے لیے موثر ڈھانچہ جاتی اصلاحات پر توجہ دی گئی ہے، مفتاح اسماعیل

مفتاح اسماعیل

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا پاکستان میں پائیدار اور جامع اقتصادی ترقی کے لیے موثر ڈھانچہ جاتی اصلاحات پر توجہ دی گئی ہے۔ دوسری جانب وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے اے ڈی بی کے وفد کے مسلسل تعاون پر ان کا شکریہ ادا …

Read More »