Tag Archives: ویڈیوز

جناح ہاؤس میں توڑ پھوڑ، 340 شرپسند گرفتار

لاہور (پاک صحافت) لاہور کے جناح ہاؤس میں توڑ پھوڑ اور جلاؤ گھیراؤ میں ملوث 340 شرپسند کو گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق شرپسندوں کی شناخت تصاویر اور ویڈیوز اور سوشل میڈیا اکاؤنٹس سے کی گئی۔ تٖفصیلات کے مطابق سی سی ٹی وی اور موبائل ویڈیوز کی مدد …

Read More »

میاں محمد نواز شریف کی روضہ رسولﷺ پر حاضری کی تصاویر اور ویڈیوز وائرل

(پاک صحافت) سا بق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کی روضہ رسول ﷺ پر حاضری کی تصویریں اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔ یاد رہے کہ  سابق وزیراعظم نواز شریف آج کل اپنے اہل و عیال کے ہمراہ سعودی عرب میں عمرے کے سلسلے  میں موجود …

Read More »

ٹک ٹاک  کی جانب سے 3 ماہ کے دوران پاکستانی صارفین کی سوا کروڑ ویڈیوز حذف

ٹک ٹاک

(پاک صحافت) مقبول ترین سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک نے اکتوبر سے دسمبر 2022 کے دوران پاکستانی صارفین کی سوا کروڑ سے زائد ویڈیوز حذف کر دی ہیں۔ خیال رہے کہ ٹک ٹاک پر روزانہ ہی کروڑوں ویڈیوز اپ لوڈ ہوتی ہیں جن کے مواد کی جانچ پڑتال کمیونٹی گائیڈ …

Read More »

پیمرا نے عمران خان کی تقاریر اور بیانات نشر کرنے پر پابندی عائد کردی

عمران خان

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان الیکٹرونک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی نے عمران خان کی تقاریر، بیانات، براڈ کاسٹ اور ٹیلی کاسٹ پر پابندی عائد کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیمرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ ٹی وی چینلز عمران خان کا براہ راست، ریکارڈڈ بیان اور تقاریر …

Read More »

چین میں کورونا نے تہلکہ مچا دیا! ہسپتالوں میں لاشوں کے ڈھیر

چین

پاک صحافت چین میں کورونا تباہی پھیلا رہا ہے۔ وہاں سے سامنے آنے والی ویڈیوز میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ہسپتال لاشوں سے بھرے پڑے ہیں اور شمشان گھاٹ کے باہر لمبی لائنیں لگی ہوئی ہیں۔ تباہی کی سب سے بڑی وجہ کورونا کا بی ایف.7 ویرینٹ ہے جسے …

Read More »

ٹک ٹاک کی جانب سے  یوٹیوب کو ٹکر دینے کے منصوبے پر کام شروع

ٹک ٹاک

کراچی (پا ک صحافت) انسٹاگرام، فیس بک اور دیگر سوشل میڈیا نیٹ ورکس کو اپنے جیسا بننے پر مجبور کرنے کے بعد ٹک ٹاک کی جانب سے اب یوٹیوب کو ٹکر دینے کے منصوبے پر کام کیا جارہا ہے۔ خیال رہے کہ ستمبر 2021 میں ٹک ٹاک نے بتایا تھا …

Read More »

ٹوئٹر بلیو سبسکرپشن سروس 12 دسمبر کو دوبارہ متعارف کرائی جائے گی

ٹوئٹر

کیلیفورنیا (پاک صحافت) ٹوئٹر کی جانب سے سبسکرپشن سروس کا پہلے سے زیادہ بہتر ورژن 12 دسمبر کو دوبارہ متعارف کرایا جارہا ہے۔ تاہم اس بار خاص بات یہ ہے کہ ایپل صارفین کے لیے ٹوئٹر بلیو سبسکرپشن سروس 11 ڈالرز (2473 پاکستانی روپے) جبکہ ویب ورژن استعمال کرنے والوں …

Read More »

رابی پیرزادہ نے ماضی میں پیش آئےاسکینڈل کو حادثہ قرار دے دیا

رابی پیززادہ

کراچی (پاک صحافت) رابی پیرزادہ  نے  ایک شو کے دوران میزبان کو ماضی میں ان کے ساتھ ہوئے اسکینڈل کو ’اسکینڈل‘ کہنے سے روکتے انہیں ایک حادثہ قرار دیا۔ اپنے ماضی سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے رابی پیرزادہ کا کہنا تھا کہ میں نے بچپن سے کبھی کسی کی بات …

Read More »

واٹس ایپ کیجانب سے صارفین کیلئے 5 زبردست فیچر متعارف کرانے کا اعلان

واٹس ایپ

(پاک صحافت) واٹس ایپ کی جانب سے اپنے صارفین کے لئے مزید پانچ بہترین فیچرز متعارف کرانے کا اعلان کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اس وقت واٹس ایپ کی جانب سے متعدد نئے فیچرز پر کام کیا جارہا ہے جو آنے والے مہینوں میں صارفین کو دستیاب ہوں گے۔ جن …

Read More »

ارشدشریف کی والدہ اور بیٹی سے منسوب ویڈیوز جعلی نکلیں

ارشد شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) مقتول صحافی ارشد شریف کی والدہ اور بیٹی سے منسوب سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیوز جعلی نکلیں۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر مقتول صحافی ارشد شریف کی والدہ اور بیٹی سے منسوب ویڈیوز بیانات تیزی سے وائرل ہورہے ہیں جن کے بارے میں انکشاف ہوا …

Read More »