Tag Archives: ویڈیوز

واٹس ایپ نے خاموشی سے بہترین فیچر متعارف کرا دیا

واٹس ایپ

(پاک صحافت) واٹس ایپ نے 2023 کا ایک بہت بڑا فیچر مئی میں متعارف کرایا تھا جس کے بعد کسی بھی میسج کو ڈیلیٹ کرنے کی ضرورت باقی نہیں رہی۔ میسج ایڈیٹنگ کا فیچر متعارف کراتے ہوئے کمپنی نے کہا تھا کہ ہم صارفین کو ان کی چیٹ کے حوالے …

Read More »

خلائی مشنز کی جانب سے چاند کی سطح کی نئی جھلکیاں جاری

(پاک صحافت) چاند کے قطب جنوبی پر اترنے کے لیے بھیجے جانے والے روس کے لونا 25 مشن نے اولین تصویر شیئر کی ہے۔ روسی خلائی ادارے راسکوسموس کی جانب سے میسجنگ ایپ ٹیلیگرام میں اس تصویر کو پوسٹ کیا گیا۔ لونا 25 نے چاند کے جنوبی قطب کے قریب …

Read More »

اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور اسکینڈل کے متعلق مزید چونکا دینے والے انکشافات

اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور

لاہور (پاک صحافت) اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور اسکینڈل کے متعلق مزید چونکا دینے والے انکشافات سامنے آگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق حکام کی جانب سے پنجاب کے نگران وزیر اعلی محسن نقوی کو اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کیس سے متعلق تفصیلی بریفننگ دی گئی ہے، جس میں مزید چونکا دینے والے انکشافات …

Read More »

واٹس ایپ میں 60 سیکنڈ کے ویڈیو میسجز بھیجنے کا فیچر متعارف

واٹس ایپ

(پاک صحافت) میٹا کی زیر ملکیت میسجنگ ایپ کی جانب سے حال ہی میں میسجز کو ایڈٹ کرنے، چیٹ لاک اور چینلز سمیت دیگر کئی فیچرز متعارف کرائے گئے ہیں۔ اب واٹس ایپ میں ایک ایسے نئے فیچر کا اضافہ کیا جا رہا ہے جو اس میسجنگ پلیٹ فارم میں …

Read More »

ٹک ٹاک بھی ٹوئٹر سے مقابلے کیلئے تیار، ایک بڑی تبدیلی متعارف

ٹک ٹاک

(پاک صحافت) میٹا کے بعد ٹک ٹاک نے بھی ایلون مسک کی زیر ملکیت سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹوئٹر (جس کا نام اب ایکس رکھ دیا گیا ہے) کو ٹکر دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس مقصد کے لیے ویڈیو شیئرنگ ایپ میں ایک نئے فیچر کا اضافہ کیا گیا …

Read More »

ٹک ٹاک نے 3 ماہ کے دوران پاکستانی صارفین کی ایک کروڑ سے زائد ویڈیوز ڈیلیٹ کر دیں

ٹک ٹاک

(پاک صحافت) ٹک ٹاک نے جنوری سے مارچ 2023 کے دوران دنیا بھر میں 9 کروڑ 10 لاکھ 3 ہزار سے زیادہ ویڈیوز کو کمیونیٹی گائیڈ لائنز کی خلاف ورزی پر پلیٹ فارم سے ہٹایا۔ یہ تعداد اس عرصے میں ٹک ٹاک پر پوسٹ کی جانے والی مجموعی ویڈیوز کے …

Read More »

میسجنگ ایپ ٹیلی گرام میں اسٹوریز کا فیچر آئندہ ماہ متعارف کرایا جائے گا

روسی ایپ

(پاک صحافت) اسنیپ چیٹ، فیس بک ، میسنجر اور انسٹاگرام کے بعد معروف میسجنگ ایپ ٹیلی گرام بھی اسٹوریز کا فیچر متعارف کرانے کے لیے تیار ہے۔ ٹیلی گرام کے بانی پاویل دوروف نے اعلان کیا ہے کہ میسجنگ ایپ میں اسٹوریز کا فیچر آئندہ ماہ کسی وقت صارفین کے …

Read More »

ٹک ٹاک پر ویڈیو پوسٹ کرنے کا بہترین وقت کونسا ہوتا ہے؟

ٹک ٹاک

(پاک صحافت) ویسے تو ٹک ٹاک میں ٹرینڈز مسلسل بدلتے رہتے ہیں مگر یہ جاننا اہم ہوتا ہے کہ آپ کے ناظرین کس وقت سب سے زیادہ متحرک ہوتے ہیں، تاکہ ویڈیو وائرل ہوسکے۔ ناظرین کے بارے میں جاننے کا آسان طریقہ ٹک ٹاک کے بزنس اکاؤنٹ پر سوئچ کرنا …

Read More »

ٹک ٹاک کی سرپرست کمپنی بائیٹ ڈانس  چیٹ جی پی ٹی جیسا چیٹ بوٹ متعارف کرانے کیلئے تیار

ٹک ٹاک

(پاک صحافت) ٹک ٹاک کی سرپرست کمپنی بائیٹ ڈانس کی جانب سے چیٹ جی پی ٹی جیسے آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی پر مبنی چیٹ بوٹ کو تیار کیا جا رہا ہے۔ اس چیٹ بوٹ پراجیکٹ کا کوڈ نام گریس رکھا گیا ہے اور یہ لارج لینگوئج ماڈلز …

Read More »

نیوز ویک: یوکرین داعش کی راہ پر چل رہا ہے

نیویارک

پاک صحافت یوکرین کی فوج روس کے ساتھ جنگ ​​میں داعش دہشت گرد گروہ کے طریقوں پر عمل کرتی ہے۔ نیوز ویک نے بدھ کو رپورٹ کیا کہ یوکرائنی بٹالین، بشمول سفید بھیڑیے، حقیقی لڑائیوں کو جنگی کھیلوں کے قریب لانے کے لیے سوشل میڈیا کے استعمال کے لیے فضائی …

Read More »