Tag Archives: وزیر قانون

اگر آج الیکشن ہوگئے تو یہ خونی الیکشن ہوں گے، وزیر قانون

اعظم نذیر تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیرِ قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ اگر آج الیکشن ہوگئے تو یہ خونی الیکشن ہوں گے، جمہوری سیاسی نظام چل رہا ہے، اسے چلنے دیں، کسی تیسرے آپشن کی راہ نہ نکالیں۔ حکومت الیکشن کمیشن کی حمایت میں کھڑی ہوگئی۔ تفصیلات کے …

Read More »

نیب کے دائرہ اختیار سے باہر کیسز ختم نہیں ہوں گے، اعظم نذیر تارڑ

اعظم نذیر تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ نیب کے دائرہ اختیار سے باہر کیسز ختم نہیں ہوں گے۔  بلکہ احتساب کی عدالتیں نیب کے دائرہ اختیار سے باہر کیسز کو متعلقہ فورمز پر بھیجیں گی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر …

Read More »

وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے تنخواہ اور الاؤنسز لینے سے منع کردیا

اعظم نذیر تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے تنخواہ اور الاؤنسز لینے سے منع کردیا ۔ خیال رہے کہ اعظم نذیر تارڑ تنخواہ اور الاؤنسز لینے  سے دستبردار ہوگئے ہیں۔  اعظم نذیر تارڑ کے مطابق کفایت شعاری مہم کے سلسلے میں یہ فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات  کے …

Read More »

وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ  کا  سپریم کورٹ کے فیصلے پر ردعمل

اعظم نذیر

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے سپریم کورٹ کے فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ میری رائے میں یہ چار تین کا فیصلہ ہو گا۔ انہوں نے کہا کہ میری رائے میں یہ درخواستیں چار تین کے تناسب سے خارج ہو گئی ہیں۔ تفصیلات …

Read More »

جسٹس منصور کے نوٹ کا دوسرا پیراگراف اہمیت کا حامل ہے، اٹارنی جنرل

اسلام آباد (پاک صحافت) اٹارنی جنرل شہزاد عطا الہٰی نے کہا ہے کہ جسٹس منصور کے نوٹ کا دوسرا پیراگراف اہمیت کا حامل ہے، اختلافی نوٹ میں کہا گیا ہے کہ وہ دو ججز کے نوٹ سے اتفاق کرتے ہیں۔ انہوں نےیہ بھی کہا کہ بڑی تیز رفتاری سے عدالتی …

Read More »

اسلام آباد کی یونین کونسلز کی تعداد نہ بڑھانے کا ترمیمی بل پارلیمنٹ میں منظور

پارلیمنٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) اسلام آباد کی یونین کونسلز کی تعداد نہ بڑھانے کا ترمیمی بل پارلیمنٹ میں منظور کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے تحریک پیش کی کہ علاقہ دارالحکومت اسلام آباد مقامی حکومت (ترمیمی) بل 2022 زیر …

Read More »

عمران خان سلیکشن اور ہم الیکشن چاہتے ہیں۔ وفاقی وزیر قانون

اعظم نذیر تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ عمران خان سلیکشن اور ہم الیکشن چاہتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ الیکشن کے عمل میں قانون اور شفافیت کے تقاضے پورے …

Read More »

وقت آنے پر آرمی چیف کی تعیناتی کا معاملہ خوش اسلوبی کے ساتھ طے پائے گا، ایاز صادق

ایاز صادق

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر قانون و سیاسی امور ایاز صادق نے کہا ہے کہ جب وقت آئے گا آرمی چیف کی تعیناتی کا معاملہ خوش اسلوبی سے طے پائے گا۔  ایاز صادق کا کہنا ہے کہ آرمی ایکٹ میں ترامیم جب پہلے آئی تھیں اس میں بہت سے …

Read More »

آرمی چیف کی تقرری میں آئین کے تحت صدر کا کوئی کردار نہیں۔ وزیر قانون

اعظم نذیر تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ آرمی چیف کی تقرری میں آئین کے تحت صدر کا کوئی کردار نہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے نئے آرمی چیف کی تعیناتی سے متعلق صدر عارف علوی کے بیان پر ردعمل کا اظہار …

Read More »

ٹرانس جینڈر بل میں جنسی ہراسانی کو جرم بنایا گیا ہے۔ وزیر قانون

اعظم نذیر تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ ٹرانس جینڈر بل میں جنسی ہراسانی کو جرم بنایا گیا ہے، اس بل کے ذریعے خواجہ سراوں کو تحفظ فراہم کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے …

Read More »