Tag Archives: وزیر اعظم

وزیراعظم شہباز شریف کو امریکی صدر جو بائیڈن کا خط، نیک تمناؤں کا اظہار

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کو امریکی صدر جو بائیڈن نے خط لکھا ہے جس میں انہوں نے پاکستان کی نومنتخب حکومت کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کے منصب سنبھالنے کے بعد امریکی صدر کا یہ پہلا خط ہے۔ امریکی صدر کے خط …

Read More »

وفاق، صوبے، ادارے سب ملکر یکسو ہو جائیں، وزیرِ اعظم شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیرِ اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ وفاق، صوبے اور ادارے سب مل کر یکسو ہو جائیں، پاکستان کی ترقی و خوش حالی کے لیے سیاسی افراتفری کا خاتمہ کرنا ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق انسدادِ اسمگلنگ سے متعلق اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیرِ …

Read More »

وزیراعظم کا بشام واقعہ کی مشترکہ تحقیقات کا حکم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے شانگلہ کے علاقے بشام میں دہشت گردی کے واقعے کی مشترکہ تحقیقات کا حکم دے دیا۔ بشام واقعے سے متعلقہ اجلاس کا اعلامیہ سامنے آیا ہے، جس کے مطابق وزیراعظم نے مشترکہ تحقیقات کےلیے تمام ریاستی وسائل بروئے کار لانے کی ہدایت …

Read More »

پاک چین دوستی کو نقصان پہنچانے کی کوششوں کو کامیاب نہیں ہونے دینگے، وزیراعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاک چین دوستی کو نقصان پہنچانے کی مذموم کوششوں کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔ وزیراعظم چینی سفارت خانے پہنچے اور بشام دہشت گرد حملے میں چینی باشندوں کی ہلاکت پر تعزیت کی۔ چینی سفارت خانے میں وزیراعظم شہباز …

Read More »

ہم کب تک قرضوں کی زندگی گزاریں گے، وزیراعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ قرضے لے کر تنخواہیں ادا کر رہے ہیں اور ترقیاتی کام کروا رہے ہیں، ہم کب تک قرضوں کی زندگی گزاریں گے۔ وزیراعظم نے ٹیکس ایکسی لینس ایوارڈ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج روزہ ہے …

Read More »

حماس: رفح پر حملہ کرنے پر نیتن یاہو کا اصرار بین الاقوامی انتباہات کی نفی کرتا ہے

حماس

پاک صحافت ایک بیان میں صیہونی حکومت کے وزیر اعظم کے غزہ پر حملے کے اصرار کا ذکر کرتے ہوئے حماس نے اس عمل کو عالمی برادری کے لیے ایک چیلنج قرار دیا۔ بینجمن نیتن یاہو کی جانب سے رفح پر حملے کی دھمکی کا حوالہ دیتے ہوئے، حماس تحریک …

Read More »

اقتصادی رابطہ کمیٹی کی تشکیل نو کے بعد معاشی اصلاحات کی جانب پیشرفت

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم کی زیرصدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کی تشکیل نو کے بعد معاشی اصلاحات کی جانب پیش رفت کی جا رہی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ٹیکس ٹو جی ڈی پی کیلئے اصلاحات حکومت کی بنیادی ترجیح رہے گی، کمیٹی ایف بی آر کے منظور شدہ …

Read More »

وزیراعظم شہباز شریف سے سعودی وزیر دفاع کی اہم ملاقات

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف سے سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے ملاقات کی ہے۔ اسلام آباد میں ہونے والی اعلیٰ سطح کی اس ملاقات میں وزیر دفاع خواجہ محمد آصف، آرمی چیف جنرل عاصم منیر بھی موجود تھے۔ شہباز شریف اور …

Read More »

مشکل وقت میں پاکستان روس کے ساتھ ہے، وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ مشکل وقت میں پاکستان روس کے ساتھ ہے۔ شہباز شریف نے ماسکو میں کروکس ایکسپو سینٹر میں فائرنگ کی مذمت کرتے ہوئے قیمتی جانوں کے ضیاع پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ واضح رہے کہ روس کے …

Read More »

فلسطینیوں کی نسل کشی کے حامیوں کا پھانسی کا پھندا منتظر ہے

پھانسی

پاک صحافت فلسطینیوں کی نسل کشی میں ملوث افراد کو سزا دینے کے مطالبات اٹھنے لگے ہیں۔ پارس ٹوڈے کے مطابق سابق ٹویٹر اور موجودہ ایکس کے اکاؤنٹس نے نسل کشی میں مصروف صیہونی حکومت اور اس کے حامیوں کے لیے عالمی انصاف کا مطالبہ کیا ہے۔ اس اکاونٹ پر …

Read More »