Tag Archives: وزیر اعظم

امریکی سفیر کی وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات، دو طرفہ امور پر گفتگو

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان میں متعین امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے اسلام آباد میں وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات کی۔ امریکی سفارتخانہ کے ترجمان کے مطابق ملاقات میں علاقائی سلامتی سمیت دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ حکومت پاکستان کے ساتھ شراکت داری اور خطے کی …

Read More »

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے 8 رکنی قانونی اصلاحات کمیٹی بنا دی

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیرِ اعظم شہباز شریف نے وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کی سربراہی میں 8 رکنی قانونی اصلاحات کمیٹی بنا دی۔ ترجمان وزارتِ قانون و انصاف نے کہا کہ قانونی اصلاحات کمیٹی کی سربراہی سینیٹر اعظم نذیر تارڑ کریں گے، کمیٹی اراکان میں اسحاق ڈار، شاہد حامد، …

Read More »

وزیراعظم نے سنجیدہ اور چند افراد پر مشتمل کابینہ تشکیل دی ہے، عطا تارڑ

عطا تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما عطاءاللّٰہ تارڑ نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے سنجیدہ اور چند افراد پر مشتمل کابینہ تشکیل دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عطا تارڑ کا کہنا تھا کہ حکومت عوام …

Read More »

آصف علی زرداری کو گارڈ آف آنر پیش

اسلام آباد (پاک صحافت) ایوان صدر میں صدرِ مملکت آصف علی زرداری کے اعزاز میں گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔ صدر آصف علی زرداری گارڈ آف آنر کے لیے بگھی میں پہنچے۔ مسلح افراد کے دستے نے صدرِ مملکت کو گارڈ آف آنر پیش کیا۔ واضح رہے کہ گزشتہ …

Read More »

ممکن ہے ایک ابتدائی کابینہ ہو اور بعد میں اضافی لوگ شامل ہوں، بلال اظہر کیانی

اسلام آباد (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما بلال اظہر کیانی نے کہا ہے کہ آج کل میں کابینہ کا بھی اعلان متوقع ہے، ممکن ہے ایک ابتدائی کابینہ ہو اور بعد میں اضافی لوگ شامل ہوں، جو بھی کابینہ ہوگی وہ اتحادی جماعتوں کو ساتھ لے کر چلے …

Read More »

سلوواکیہ کی مغرب پر تنقید، مغرب جنگ جاری رکھنے کی حمایت کر رہا ہے

سلواکیہ

پاک صحافت سلواکیہ کے وزیراعظم نے یوکرین جنگ کے حوالے سے مغرب کی حکمت عملی پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ مغرب اس جنگ کی بھرپور حمایت کرتا ہے۔ سلواکیہ کے وزیر اعظم رابرٹ فٹزروئے نے کہا کہ یوکرین میں جنگ جاری رکھنے کے لیے مغرب کی حمایت کا …

Read More »

“مسجد اقصی” کے بارے میں نیتن یاہو کے فیصلے اور خفیہ معلوماتی خط کے پردے کے پیچھے

مسجد الاقصی

پاک صحافت صیہونی حکومت کے ایک ذرائع ابلاغ نے اس حکومت کے وزیر اعظم کے رمضان کے مقدس مہینے کے موقع پر مسجد الاقصی میں فلسطینی نمازیوں پر پابندیاں عائد نہ کرنے کے معاہدے کے پس پردہ ہونے کی طرف اشارہ کیا۔ ہفتے کے روز پاک صحافت کی رپورٹ کے …

Read More »

7.5 ارب روپے کی سبسڈی پر مبنی تاریخی رمضان ریلیف پیکیج

شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے رمضان المبارک 2024 میں ملک کے غریب و متوسط طبقے کیلئے 7.5 ارب روپے کی سبسڈی پر مبنی تاریخی رمضان ریلیف پیکیج کا اعلان کردیا۔ رمضان المبارک میں ملک بھر میں 3 کروڑ 96 لاکھ سے زائد خاندانوں کو اشیاءِ خورونوش …

Read More »

وزیراعظم شہباز شریف سے جنرل ساحر شمشاد کی ملاقات

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف سے چیئرمین جوائنٹ چیف آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے ملاقات کی۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین جوائنٹ چیف آف اسٹاف کمیٹی نے وزیر اعظم شہباز شریف کو وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد دی۔ چیئرمین جوائنٹ چیف آف اسٹاف کمیٹی …

Read More »

نواز شریف نے شہباز شریف کو وزیراعظم، ایاز صادق کو اسپیکر نامزد کردیا

اسلام آباد (پاک صحافت) مسلم لیگ (ن) کی پارلیمانی پارٹی نے شہباز شریف کو وزیراعظم اور ایاز صادق کو اسپیکر قومی اسمبلی نامزد کردیا۔ اسلام آباد میں نواز شریف کی سربراہی میں ہونے والے ن لیگ کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کے اختتام پر پارٹی کے سینئر رہنما عطا تارڑ …

Read More »