Tag Archives: وزیر اعظم

سانحہ سویڈن پر وزیر اعظم نے بعد از نماز جمعہ احتجاج کی کال دے دی

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف نے سویڈن میں ہونے والی قرآن پاک کی بے حرمتی کے دلخراش واقعے پر آج بعد از نماز جمعہ پُر امن احتجاج کی کال دے دی۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر پیغام جاری کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ میرے اہل …

Read More »

پورا لندن اسرائیل مردہ باد کے نعروں سے گونج اٹھا

فلسطین

پاک صحافت لندن میں سینکڑوں افراد نے مظاہرہ کیا اور دہشت گرد اور غاصب صیہونی حکومت کے جنین کیمپ پر وحشیانہ حملوں کے خلاف “مرگ بر اسرائیل” کے نعرے لگائے۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق جہاں ایک طرف برطانیہ کے وزیر اعظم ناجائز صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں اور مظالم کی …

Read More »

قرآن کریم کی حکمت پوری دنیا کو محبت ایثار صبر اور تحمل کی تلقین کرتی ہے، وزیراعظم شہبازشریف

وزیراعظم شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف نے قومی اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے سویڈن واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کی اور کہا کہ ‏قرآن کریم اللہ تعالیٰ کی آخری کتاب ہے اور قرآن کریم کا نزول اللہ تعالیٰ کے آخری رسول حضرت محمد (ص) پر …

Read More »

پاکستان کو ڈیفالٹ سے بچانا تھا، بڑی مشکل سے ہم نے آئی ایم ایف کا پروگرام کیا، وزیرِ اعظم

شہباز شریف

تورغر (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بڑی مشکل سے ہم نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا پروگرام کیا، ہمیں پاکستان کو ڈیفالٹ سے بچانا تھا۔ ان کا کہنا ہے کہ پاکستان کے اندر اور باہر بیٹھے لوگ ملک کے ڈیفالٹ ہونے کی …

Read More »

آئی ایم ایف معاہدے سے پاکستان کو آگے بڑھنے کا موقع ملا ہے، وزیر اعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف معاہدے کی مکمل پاسداری کریں گے، اس معاہدے سے پاکستان کو آگے بڑھنے کا موقع ملا ہے۔ پچھلی حکومت نے آئی ایم ایف شرائط کی دھجیاں اڑائیں لیکن اب آئی ایم ایف شرائط پرعمل درآمد کیا …

Read More »

بھارت کو سی پیک کے راستے میں رکاوٹ بننے کے بجائے اس کے ثمرات سے فائدہ اٹھانا چاہیے، شہباز شریف

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بھارت کو سی پیک کے راستے میں رکاوٹ بننے کے بجائے اس کے ثمرات سے فائدہ اٹھانا چاہیے۔ وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ سی پیک خطوں اور علاقوں کو ہی نہیں عوام کے دل جوڑنے کا بھی …

Read More »

وزیراعظم پاکستان: سویڈن قرآن کی بے حرمتی سے نمٹنے کے لیے مزید سنجیدہ اقدامات کرے

شہباز شریف

پاک صحافت پاکستان کے وزیراعظم نے سویڈش معاشرے میں اسلام دشمنی اور مسلمانوں کے خلاف نفرت میں اضافے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اس ملک کی حکومت سے کہا کہ وہ قرآن پاک اور اس کی بے حرمتی سے نمٹنے کے لیے مزید سنجیدہ اقدامات کرے۔ پاکستان کے قومی …

Read More »

پاکستان نے دہشت گردی کے خاتمے کےلئے بے پناہ قربانیاں دی ہیں، وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہان مملکت کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان نے دہشتگردی کے خاتمے کے لیے بے پناہ قربانیاں دی ہیں۔

Read More »

دنیا کو مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالی کے خلاف آواز اٹھانا ہو گی، وزیر اعظم شہباز شریف

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیرِ اعظم پاکستان شہباز شریف کا کہنا ہے کہ دنیا کو مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالی کے خلاف آواز اٹھانا ہو گی، ریاستی دہشت گردی میں معصوم لوگوں کا قتل انتہائی قابلِ مذمت ہے۔ وزیر اعظم نے کہا کہ  سلامتی کونسل کی قرار دادوں …

Read More »

بے پناہ کاوشوں کے بعد اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے IMF سے ڈیل اپنے منطقی انجام پر پہنچی، شہباز شریف

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ‏بے پناہ کاوشوں کے بعد اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے چند دن پہلے IMF سے ڈیل اپنے منطقی انجام پر پہنچی۔ اس کے لیے میں اپنی کابینہ کے تمام قابل احترام ممبران اور خاص طور پہ …

Read More »