Tag Archives: وزیراعظم

قطر میں مزید ایک لاکھ پاکستانیوں کو نوکریاں دی جائیں گی۔ خواجہ سعد رفیق

خواجہ سعد رفیق

اسلام آباد (پاک صحافت) خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ قطر میں اس وقت دو لاکھ پاکستانی کام کررہے ہیں جبکہ قطر میں مزید ایک لاکھ پاکستانیوں کو نوکریاں دی جائیں گی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا …

Read More »

وزیراعظم کا سیلاب سے جاں بحق افراد کے لواحقین کو 10 لاکھ جبکہ متاثرہ فی خاندان کو 25 ہزار امداد کا اعلان

شہباز شریف

سکھر (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے سیلاب سے جاں بحق افراد کے لواحقین کو 10 لاکھ روپے جبکہ متاثرہ کو فی خاندان 25 ہزار امداد دینے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف سکھر پہنچے جہاں انہوں نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا فضائی دورہ کیا، …

Read More »

وزیراعظم نے دو سو سے تین سو یونٹ والے بجلی صارفین کو بھی ریلیف دینے کا کہا ہے۔ مفتاح اسماعیل

مفتاح اسماعیل

اسلام آباد (پاک صحافت) مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے دوسو سے تین سو یونٹ والے بجلی صارفین کو بھی ریلیف دینے کا کہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئی ایم ایف ہم …

Read More »

بارش اور سیلاب سے اتنے بڑے پیمانے پر تباہی کا سوچا بھی نہیں جاسکتا تھا۔ وزیراعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ بارش اور سیلاب سے اتنے بڑے پیمانے پر تباہی ہوگی اس کا سوچا بھی نہیں جاسکتا تھا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سب سے بڑا مسئلہ …

Read More »

وزیراعظم کیجانب سے ریلیف کے تحت 24 گھنٹے میں صارفین کے بلز کو کم کرنے کا حکم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے متعلقہ حکام کو حکم دیا ہے کہ ریلیف کے تحت چوبیس گھنٹوں میں بجلی کے بل کم کرکے صارفین کو دئے جائیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت بجلی صارفین کے مسائل کے حل کیلئے اعلیٰ سطح کا اجلاس …

Read More »

وزیراعظم کیجانب سے تمام سرکاری محکموں کو اسپورٹس شعبے بحال کرنے کا حکم

وزیراعظم شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے تمام سرکاری محکموں کو اسپورٹس شعبے بحال کرنے کا حکم دے دیا ہے اور کھیلوں پر خصوصی توجہ دینے کی ہدایت کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم ہاؤس میں دولت مشترکہ اور اسلامی یکجہتی گیمز میں میڈل جیتنے والے کھلاڑیوں کے اعزاز …

Read More »

وزیراعظم نے ملک کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر دورہ لندن منسوخ کردیا

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے شدید بارشوں اور سیلاب کے باعث پیش آنے والی صورت حال کی وجہ سے اپنا لندن کا دورہ منسوخ کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف نے ملک میں سیلابی صورت حال کے پیش نظر دورہ لندن منسوخ کر دیا ہے۔ وزیراعظم شہباز …

Read More »

وزیراعظم فلڈ ریلیف اکاؤنٹ میں عطیات جمع کرانے کی تفصیلات جاری

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کی جانب سے وزیراعظم فلڈ ریلیف اکاؤنٹ میں عطیات جمع کرانے کی تفصیلات جاری کردی گئی ہیں، جہاں تمام شہری اپنے عطیات جمع کروا سکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر وزیراعظم فلڈ …

Read More »

اتحادی حکومت عوام کو ریلیف دینے کی بھرپور کوشش کررہی ہے۔ طلال چوہدری

طلال چوہدری

لاہور (پاک صحافت) طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ اتحادی حکومت کی بھرپور کوشش ہے کہ عوام کو پوری طرح ریلیف ملے اور مسائل سے چھٹکارا حاصل ہو۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا …

Read More »

برطانیہ کی وزیر اعظم بننے سے پہلے ہی لز ٹرس نے اپنے خطرناک عزائم کا اظہار کر دیا، دنیا کی تباہی کی تیاری!

لز ٹرس

پاک صاحفت برطانیہ میں وزیر اعظم بننے کی دوڑ میں روس اور یوکرین کے درمیان جاری جنگ کے درمیان سب سے آگے لز ٹرس نے بیان دے کر دنیا کو چونکا دیا ہے۔ انہوں نے اپنے تازہ بیان میں کہا ہے کہ ضرورت پڑنے پر وہ ایٹمی بم کا بٹن …

Read More »