مریم اورنگزیب

‏اگر آج نظام انصاف اپنے اوپر لگے دھبے دھو رہا ہے تو کیا یہ لاڈلہ پن ہے؟ مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کی رہنما مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ ‏اگر آج نظام انصاف اپنے اوپر لگے دھبے دھو رہا ہے 7,7 سال کی پیشیاں , 2 ,2 سال کی قیدیں , سزائیں موت کی چکیاں , کال کوٹھڑیاں بھگت کر , جھوٹے مقدمات میں الزامات کا جواب دے کر اگر آج سرخرو ہورہے ہیں تو کیا یہ لاڈلہ پن ہے؟

یہ بھی پڑھیں

عظمی بخاری

پنجاب کے عوام نے مریم نواز کی کارکردگی پہ اعتماد کا اظہار کیا ہے، عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) جو الزام لگارہے ہیں انکو ثابت بھی کرنا ہے صرف انکے کہنے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے