Tag Archives: وزیراعظم

دہشتگردوں کے ناپاک عزائم کبھی کامیاب نہیں ہوں گے۔ وزیراعظم

وزیراعظم شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان میں دہشت گردوں کے ناپاک عزائم کسی صورت کامیاب نہیں ہوں گے، پوری قوم پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے شمالی وزیرستان کے علاقے میرعلی میں فوجی قافلے …

Read More »

اب سب کی نظریں عراق میں وسط مدتی انتخابات پر ہیں

نور المالکی

بغداد {پاک صحافت} سیاسی جماعتوں نے عراق کو موجودہ سیاسی بحران سے نکالنے کے لیے بات چیت تیز کر دی ہے۔ اب ایسا لگتا ہے کہ عراق کے سیاسی دھڑے اس ملک میں وسط مدتی انتخابات کے بارے میں تقریباً متفق ہو رہے ہیں۔ عراق میں پارلیمانی انتخابات کو 300 …

Read More »

نہتے فلسطینیوں پر فضائی حملے کھلی بربریت ہے۔ وزیراعظم

وزیراعظم شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم کا کہنا ہے کہ قابض اسرائیلی فورسز کی جانب سے نہتے فلسطینیوں پر فضائی حملے کھلی بربریت ہیں، جو کسی صورت قابل برداشت نہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے فلسطینی شہر غزہ میں …

Read More »

تحریک انصاف فارن فنڈڈ پارٹی ڈکلیئر ہوچکی ہے۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف فارن فنڈڈ پارٹی ڈکلیئر ہوچکی ہے، پی ٹی آئی پاکستان کی پہلی سیاسی جماعت ہے جو فارن فنڈڈ ڈکلیئر ہوچکی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے …

Read More »

سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے 24 گھنٹے کام جاری رکھا جائے۔ وزیراعظم

شہباز شریف

ٹانک (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ سیلاب زدہ علاقوں میں سیلاب متاثرین کی بحالی کے لئے چوبیس گھنٹے کام جاری رکھا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ کر رہے ہیں جہاں وہ آج ٹانک کے علاقے پائی پہنچے اور …

Read More »

سیلاب سے متاثرہ علاقوں کی بحالی کیلئے اقدامات تیزی سے جاری ہیں۔ شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) شیری رحمان کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر سیلاب سے متاثرہ علاقوں کی بحالی کے لئے بھرپور اقدامات کا سلسلہ جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر شیری رحمان نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم …

Read More »

وزیراعظم کیجانب سے سیلاب زدہ علاقوں کی بحالی کیلئے 24 گھنٹے مانیٹرنگ کرنے کا حکم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے سیلاب زدہ علاقوں میں ریسکیو، ریلیف اور بحالی کے اقدامات کی 24 گھنٹے مانیٹرنگ کرنے کا حکم جاری کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کی جانب سے متعلقہ حکام کو بلوچستان میں خاص طور پر بولان، کوئٹہ، ژوب، دکی، خضدار، کوہلو، کیچ، …

Read More »

ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ عمران نیازی کے خلاف چارج شیٹ ہے۔ وزیراعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس میں الیکشن کمیشن کا فیصلہ عمران نیازی کے خلاف چارج شیٹ ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے ٹوئٹر پر بیان میں کہا ہے کہ پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس میں …

Read More »

نیتن یاہو کے بیٹے کو 90 ہزار ڈالر جرمانے کی سزا سنائی گئی

کردار

پاک صحافت صیہونی حکومت کی اپیل کورٹ نے اس حکومت کے سابق وزیر اعظم کے بیٹے کو 30,000 شیکل (90,000 ڈالر) ادا کرنے کی سزا سنائی ہے۔ روسی الیوم چینل نے اتوار کے روز اعلان کیا کہ “یائر نیتن یاہو” کو 2021 میں بہتان تراشی اور “آفی الکلائی”، “والہ” نیوز …

Read More »

پوری قوم کا مطالبہ ہے کہ فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ جلد سنایا جائے۔ امیرمقام

امیرمقام

اسلام آباد (پاک صحافت) امیر مقام کا کہنا ہے کہ پوری قوم کا مطالبہ ہے کہ فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ جلد سنایا جائے، قوم غیرملکی فنڈنگ لینے والے غداروں کی حقیقت جاننا چاہتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی و عوامی امور امیر مقام نے …

Read More »