Tag Archives: نیب

اگر ہمارے ملک کو کسی ایک ادارے نے نقصان پہنچایا ہے تو وہ نیب ہے۔ شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (پاک صحافت) شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ اگر ہمارے ملک کو کسی ایک ادارے نے نقصان پہنچایا ہے تو وہ نیب ہے۔ تفصیلات کے مطابق شاہد خاقان عباسی نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلدیاتی نظام کا براہ راست تعلق عوام سے …

Read More »

نیب کا ادارہ فیل ہو چکا ہے، اسے ختم ہو جانا چاہیے، سراج درانی

سراج درانی

کراچی (پاک صحافت) سندھ اسمبلی کے اسپیکر آغا سراج درانی نے قومی احتساب بیورو (نیب) پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ نیب کا ادارہ فیل ہو چکا ہے، اسے ختم ہو جانا چاہیے لیکن دیکھیں کیا ہوتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر …

Read More »

نیب کیجانب سے اسحاق ڈار کے اثاثے بحال کرنے کا مراسلہ جاری

اسحاق ڈار

لاہور (پاک صحافت) قومی احتساب بیورو نیب نے وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے منجمد اثاثے بحال کرنے کے لئے مراسلہ جاری کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نیب نے اسحاق ڈار کے اثاثے بحال کرنے کے لیے پنجاب کے مختلف اداروں کو مراسلہ جاری کردیا ہے۔ ادارے نے عدالت کے حکم پر …

Read More »

جتنا نقصان جاوید اقبال اور نیب نے اس ملک کو پہنچایا کسی اور نے نہیں پہنچایا، شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر  اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے ایک بار پھر نیب کو ختم کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ جتنا نقصان جاوید اقبال اور نیب نے اس ملک کو پہنچایا کسی اور نے نہیں پہنچایا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد  کی …

Read More »

عثمان بزدار کیخلاف آمدن سے زائد اثاثوں کی تحقیقات کی منظوری

عثمان بزدار

لاہور (پاک صحافت) نیب لاہور نے سابق وزیر اعلٰی پنجاب عثمان بزدار کیخلاف آمدن سے زائد اثاثوں کی تحقیقات کی منظوری دے دی۔ خیال رہے کہ کہ عثمان بزدار کیخلاف غیر قانونی اثاثے بنانے کیخلاف درخواست اگست میں موصول ہوئی تھی۔ تفصیلات کے مطابق ریجنل بورڈ میٹنگ میں تحقیقات کی …

Read More »

جو سینئر ہوگا وہی نیا آرمی چیف ہوگا۔ شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (پاک صحافت) شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ نئے آرمی چیف کی تعیناتی آئین کے مطابق ہوگی اور جو سینئر ہوگا وہی نیا آرمی چیف ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ جھوٹے …

Read More »

مریم نے ایک بہادر بیٹی کی طرح میرا ساتھ دیا مجھے مریم پر فخر ہے۔ نوازشریف

نواز شریف

لندن (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف کا کہنا ہے کہ مریم نے ایک بہادر بیٹی کی طرح میرا ساتھ دیا مجھے مریم پر فخر ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے …

Read More »

ہم دعاگو ہیں کہ نواز شریف جلد از جلد ہمارے درمیان آئیں۔ احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر احسن اقبال کا کہنا ہے کہ ہم سب دعاگو ہیں کہ نواز شریف جلد از جلد ہمارے درمیان آئیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ نواز شریف کو جب ان کے ڈاکٹر …

Read More »

احتساب عدالت نے اسحاق ڈار کے وارنٹ گرفتاری منسوخ کر دیے

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) نیب پراسیکیوٹر کی حمایت پر احتساب عدالت نے اثاثہ جات ریفرنس میں اسحاق ڈار کے وارنٹ گرفتاری منسوخ کر دیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت اسلام آباد میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار کیخلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس کی سماعت ہوئی، اسحاق ڈار وکیل کے …

Read More »

نیب ترامیم کا مقصد نیب کو سیاسی انتقام کا آلہ بننے سے روکنا ہے۔ عطا تارڑ

عطا تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ نیب ترامیم کا مقصد نیب کو سیاسی انتقام کا آلہ بننے سے روکنا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ نیب کی وجہ سے کوئی سرکاری افسر کام …

Read More »