Tag Archives: نگراں حکومت

بجلی چوری روکنے کیلئے آرڈیننس لانے کا فیصلہ

اسلام آباد (پاک صحافت) بجلی صارفین کو فوری ریلیف دینے کے حوالے سے کوئی فیصلہ نہیں کیا جاسکا، نگراں حکومت نے کی بجلی چوری روکنے کے لیے ایک ہفتے میں کابینہ اجلاس میں آرڈیننس لانے کا فیصلہ کیا ہے۔آرڈیننس کے مسودے میں بجلی کے بلوں کی عدم ادائیگی کو بھی …

Read More »

سندھ کابینہ کی جانب سے نگران حکومت کے دوران صوبے میں تقرریوں پر پابندی عائد

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) سندھ کابینہ کی جانب سے نگران حکومت کے دوران صوبے میں تقرریوں پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ یہ فیصلہ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت سندھ کابینہ کا الوداعی اجلاس کے دوران کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی …

Read More »

سائفر سے متعلق پیپلزپارٹی کا وہی موقف ہے جو بلاول بھٹو نے بتایا، فیصل کریم کنڈی

فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ سائفر سے متعلق پیپلزپارٹی کا وہی موقف ہے جو بلاول بھٹو نے پریس کانفرنس میں بتایا۔ انہوں نے کہا کہ سائفر پر رانا ثنا اللہ سیاسی بیان دے رہے ہیں، وہ اب وزیر نہیں …

Read More »

2023 الیکشن کا سال نہیں ہے، وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ

رانا ثناء اللہ

لاہور (پاک صحافت) وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ 2023 الیکشن کا سال نہیں ہے۔ انہوں نے یہ بات نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہی۔  خیال رہے کہ پروگرام کے دوران میزبان نے رانا ثناء اللہ سے سوال کیا کہ کیا 2023 …

Read More »

آج حسینیت کی فتح اور یزیدیت کی شکست کا دن ہے۔ فیصل کریم کنڈی

فیصل کریم کنڈی

مردان (پاک صحافت) فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ آج حسینیت کی فتح اور یزیدیت کی شکست کا دن ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے رہنما فیصل کریم کنڈی نے مردان میں عوامی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ سینیٹ سے پاس ہونے والے نگراں حکومت کے …

Read More »

نگراں حکومت سے متعلق شق 230 میں ترمیم

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی حکومت کی جانب سے نگراں حکومت سے متعلق شق 230 میں ترمیم کر دی گئی ہے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ نگراں حکومت کو دو فریقی اور سہ فریقی معاہدوں کا اختیار ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے نگراں حکومت کے اختیارات سے متعلق …

Read More »

نواز شریف دھوم دھڑکے سے وطن واپس آ کر انتخابات میں حصہ لیں گے، اسحاق ڈار

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ نواز شریف دھوم دھڑکے سے وطن واپس آ کر انتخابات میں حصہ لیں گے۔ انہوں نے کہا کہ نگراں وزیرِ اعظم کا فیصلہ پی ڈی ایم اور اتحادی قیادت کرے گی، قیادت جو فیصلہ کرے گی قبول …

Read More »

نگراں حکومت و انتخابات کمیٹی، وزیراعظم کی جانب سے ایم کیو ایم کے 3 نام فائنل

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں حکومت کے قیام کے سلسلے میں حکومتی فیصلوں اور عام انتخابات سے متعلق وزیرِ اعظم شہباز شریف کی جانب سے بنائی جانے والی کمیٹی کے لیے ایم کیو ایم نے 3 نام فائنل کر لیے۔ تفصیلات کے مطابق کمیٹی کے لیے ایم کیو ایم کی …

Read More »

چودہ ماہ کی حکومت نے مشکل فیصلے کرکے معیشت بحالی کے سفر کی بنیاد رکھ دی ہے، احسن اقبال

احسن اقبال

لاہور (پاک صحافت) وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ چودہ ماہ کی حکومت نے مشکل فیصلے کرکے معیشت بحالی کے سفر کی بنیاد رکھ دی ہے۔  انہوں نے کہا کہ عوام سے کہوں گا کہ آپ نےتمام جماعتوں کا تجربہ کیا لیکن ن لیگ کے دور میں  ملکی …

Read More »

وزیر اعظم کی نگراں حکومت سمیت تمام اہم فیصلوں میں ایم کیو ایم کو شامل کرنے کی یقین دہانی

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیرِ اعظم شہباز شریف نے نگراں حکومت سمیت تمام اہم فیصلوں میں ایم کیو ایم کو شامل کرنے کی یقین دہانی کرا دی۔ یاد رہے کہ وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے وفد نے خالد مقبول صدیقی کی قیادت میں ملاقات …

Read More »