عمران خان کی حکومت گری ہے وہ کیوں اتنا گر گئے ہیں؟

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کی ترجمان عظمی بخاری نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کی ساری زندگی تہمت سے شروع ہو کر تہمت پہ ختم ہوئی ہے عمران خان کی حکومت گری ہے وہ خود کیوں اتنا گر گئے ہیں عمران خان کی ذہنی پرابلم ہے وہ اقتدار سے باہر نہیں رہ سکتے ۔

یہ بھی پڑھیں

خواجہ آصف

امریکہ کو پاکستان کی بجائے اسرائیل پر پابندیاں لگانی چاہئیں، خواجہ آصف

(پاک صحافت) وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ امریکہ کو پاکستان کی بجائے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے