Tag Archives: نگراں حکومت

پیپلز پارٹی اور  مسلم لیگ ن کا 8 اگست کو قومی اسمبلی تحلیل کرنے پر اتفاق

پارلیمنٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) پیپلز پارٹی اور  مسلم لیگ ن نے 8 اگست کو قومی اسمبلی تحلیل کرنے پر اتفاق کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی نے8 اگست کو اسمبلی تحلیل کرنےکی تجویز دی تھی، حکومت کو قانونی ماہرین نے بھی 8 اگست کی تجویز دی ہے۔ تفصیلات کے …

Read More »

الیکشن  پرانی مردم شماری پر ہی ہوں گے، وزیر داخلہ

رانا ثناء اللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا کہنا ہےکہ حکومت نے فیصلہ کیا ہےکہ نئی مردم شماری کو نوٹیفائی نہیں کرےگی، الیکشن پرانی مردم شماری پر ہی ہوں گے۔رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا کہ  نئی مردم شماری میں کچھ مسائل پیدا ہوگئے ہیں اس لیے …

Read More »

انتخابات میں تاخیر کی آئین میں کوئی گنجائش نہیں، مصدق ملک

مصدق ملک

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر  برائے پیٹرولیم سینیٹر مصدق  ملک نے انتخابات کے حوالے سے جاری بیان میں کہا ہے کہ انتخابات میں تاخیر کی آئین میں کوئی گنجائش نہیں۔ تٖصیلات کے مطابق مصدق ملک نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ  ہمیں …

Read More »

اکتوبر یا نومبر میں انتخابات کا وقت متعین ہے، احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ نے کے رہنما وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ حکومت کی مدت اگست میں مکمل ہوگی جس کے بعد اکتوبر یا نومبر میں انتخابات کا وقت متعین ہے۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو …

Read More »

ملک میں الگ الگ انتخابات نہیں ہونے چاہئیں، سراج الحق

سراج الحق

اسلام آباد (پاک صحافت) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ ملک میں الگ الگ انتخابات نہیں ہونے چاہئیں، ایک ساتھ بہتر ہے۔ انہوں نے کہا کہ  ہم ایسے الیکشن میں حصہ لینا چاہتے ہیں جس میں دھاندلی نہ ہو۔ ہم ایک ایسی تاریخ چاہتے ہیں جو سب …

Read More »

ایجنسیز کی رپورٹ پر نگران حکومت پنجاب نے لاہور میں دفعہ 144 کا نفاذ کیا، رانا ثناء اللہ

رانا ثناء اللہ

‏اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ ایجنسیز کی رپورٹ پر نگران حکومت پنجاب نے لاہور میں دفعہ 144 کا نفاذ کیا ہے انہیں کہا گیا تھا کہ اپنے روٹس سے متعلق تفصیلات دیں اور خود کو وہیں تک محدود رکھنے کی یقین …

Read More »

الیکشن ایک ساتھ اور نگران حکومتوں کے تحت ہونے چاہئیں، وزیر داخلہ

رانا ثناء اللہ

اسلام آباد (پاک  صحافت) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے  کہا ہے کہ الیکشن ایک ساتھ اور نگران حکومتوں کے تحت ہونے چاہئیں، یہی آئین کی منشا ہے۔ رانا ثناء اللہ کا  کہنا ہے کہ  پنجاب اور خیبر پختونخوا اسمبلی کے الیکشن ہم جیت گئے تو عمران فتنہ یہ …

Read More »

عمران خان کی نااہلی واضح نظر آ رہی ہے، طلاول چوہدری

طلال چوہدری

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری نے  پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کی نااہلی واضح نظر آ رہی ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ عمران خان دھمکیاں دے کر صرف اپنے ذاتی کیسز پر …

Read More »