Tag Archives: نظام

شیدا ٹلی کو جب بھی موقع ملتا ہے گھٹیا گفتگو کرتا ہے، رانا ثناء اللہ

رانا ثناء اللہ

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما رانا ثناء اللہ نے شیخ رشید کو شیدا ٹلی  کہہ کر مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ اسے جب بھی موقع ملتا ہے گھٹیا گفتگو کرتا ہے۔ رانا ثناء اللہ کاکہنا ہے کہ شیدا ٹلی کو نواز شریف کے لئے فکر …

Read More »

ہم اقتدار کے خواہشمند نہیں، چاہتے ہیں ملک کا نظام آئین کے مطابق ہو۔ شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی

لاہور (پاک صحافت) شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ اقتدار کا حصول ہمارا ہدف اور مقصد نہیں بلکہ ہم ملکی نظام کو آئین و قانون کے مطابق چلانے کے لئے جدوجہد کررہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے نجی …

Read More »

طالبان خواتین کو عوامی زندگی سے دور کر رہے ہیں : اقوام متحدہ

افغانستان

کابل {پاک صحافت} اقوام متحدہ نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ افغانستان میں طالبان رہنما خواتین اور لڑکیوں کے خلاف تشدد اور وسیع پیمانے پر صنفی امتیاز پر مبنی نظام قائم کر رہے ہیں۔ یہ رپورٹ پیر کو اقوام متحدہ نے جاری کی ہے۔ یہ رپورٹ اقوام متحدہ کے …

Read More »

پی ٹی آئی نے نظام میں بہتری لانے کیلئے ایک قدم بھی نہیں اٹھایا۔ سراج الحق

سراج الحق

لاہور (پاک صحافت) سراج الحق کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی نے اقتدار میں آنے کے بعد ساڑھے تین سال میں پاکستان میں موجود نظام میں بہتری لانے اور عوام کو درپیش مسائل کے حل کیلئے ایک قدم بھی نہیں اٹھایا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جماعت اسلامی کے امیر …

Read More »

پیپلز پارٹی کا ملک میں دو نظام رائج ہونے کا انکشاف

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کی سینیٹر شیری رحمٰن نے سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر یوسف رضا گیلانی کو بیرون ملک جانے سے روکے جانے کے معاملے پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ‘یوسف رضا گیلانی انٹر پارلیمانی یونین کے اجلاس میں پاکستانی وفد کی سربراہی کے لیے …

Read More »

موجودہ حکومت اداروں اور نظام کو ٹھیک کرنے کی صلاحیت نہیں رکھتی۔ سراج الحق

سراج الحق

لاہور (پاک صحافت) سراج الحق کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت قومی اداروں اور موجود نظام کو ٹھیک کرنے کی اہلیت اور صلاحیت نہیں رکھتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے یوتھ کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ نوجوان ہی ملت …

Read More »

صیہونی حکومت کے ساتھ قیدیوں کے ایک قدم اور جامع تبادلے کے لیے حماس کی تیاری

حماس

غزہ {پاک صحافت} فلسطینی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ حماس صہیونی فوجیوں کے ہتھیار ڈالنے کی بنیاد پر ایک موقع پر فلسطینی خواتین ، بچوں اور بیماروں کی رہائی کے بدلے قیدیوں کے تبادلے کے لیے تیار تھا۔ پاک صحافت کے بین الاقوامی گروپ کے مطابق ، فلسطینی ذرائع …

Read More »

جوڈیشل کمیشن کو ایک آزاد ادارہ ہونا چاہیے، لطیف کھوسہ

لطیف کھوسہ

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما و سپریم کورٹ بار کی صدارت کے امیدوار سردار لطیف کھوسہ کا کہنا ہے کہ جوڈیشل کمیشن کی سربراہی چیف جسٹس کے پاس نہیں ہونی چاہیے بلکہ جوڈیشل کمیشن کو ایک آزاد ادارہ ہونا چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے …

Read More »

25 جون تک نادرا سینٹرز سے وراثتی سرٹیفیکیٹ کا آغاز کردیا حائے گا، وزیر اعلیٰ سندھ

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ 25 جون تک نادرا سینٹرز سے وراثتی سرٹیفیکیٹ کا آغاز کردیا حائے گا۔ وزیر اعلیٰ سندھ کا کہنا ہے کہ اس حوالے سے سندھ حکومت نے قانون سازی کی اور نادرا سے مل کر نظام مرتب …

Read More »

ایک ملک دو نظام

طبقاتی نظام

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان کی آبادی چوبیس کروڑ سے تجاوز کرگئی ہے۔ ملکی آبادی میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔ اس میں ہر رنگ و نسل، مذہب و مسلک کے لوگ آباد ہیں۔ گزشتہ ستر برسوں میں ملک کے اندر بڑی تبدیلیاں آئی ہیں۔ کئی حوالوں سے پاکستان بہت آگے جاچکا …

Read More »