Tag Archives: منظوری

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں 35 فیصد تک اضافے کی منظوری

وفاقی کابینہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی کابینہ کے خصوصی بجٹ اجلاس میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 35 فیصد تک ایڈہاک اضافے کی منظوری دیدی ہے۔ وزارت خزانہ کے حکام نے کابینہ کو بجٹ لے آؤٹ پر بریفنگ دی اور ذرائع کا بتانا ہے کہ وزارت خزانہ نے سرکاری ملازمین کی …

Read More »

قومی اقتصادی کونسل نے 2709 ارب روپے کے ترقیاتی بجٹ کی منظور دیدی

اجلاس

اسلام آباد (پاک صحافت) قومی اقتصادی کونسل نے مالی سال 23۔2022 کے نظرثانی شدہ ترقیاتی بجٹ پی ایس ڈی پی کی منظوری دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس منعقد ہوا۔ قومی اقتصادی کونسل نے ملکی مجموعی معاشی صورتحال کا …

Read More »

پی پی نے میئر کراچی کیلئے مرتضی وہاب کا نام فائنل کرلیا

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی نے میئر کراچی اور ڈپٹی میئر کیلئے اپنے امیدواروں کا نام فائنل کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے میئر کراچی اور ڈپٹی میئر کے ناموں کی منظوری دے دی ہے۔ میئر کراچی کے لیے مرتضی وہاب اور ڈپٹی میئر کے لیے …

Read More »

بلوچستان میں فوج اور پنجاب میں رینجرز تعینات کرنے کی منظوری

وفاقی کابینہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی کابینہ نے بلوچستان میں فوج اور پنجاب میں رینجرز تعینات کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی کابینہ نے بلوچستان میں فوج تعینات کرنے کی منظوری دے دی ہے، بلوچستان حکومت کی جانب سے صوبے میں امن و امان کی خراب صورتحال کے …

Read More »

پنجاب میں فوج تعینات کرنے کی منظوری

پاک فوج

لاہور (پاک صحافت) صوبہ پنجاب میں فوج تعینات کرنے کی منظوری دے دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق پنجاب حکومت نے پاک فوج کی خدمات طلب کر لیں اور اس حوالے سے وفاقی وزارتِ داخلہ نے منظوری دے دی۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ داخلہ کے مطابق دس کمپنیوں کی خدمات …

Read More »

وزیراعظم کیجانب سے چینی کی ناجائز منافع خوری کیخلاف کریک ڈاؤن کی منظوری

چینی

لاہور (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس میں چینی کی اسمگلنگ اور ذخیرہ انداوزی کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف نے سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے چینی کی اسمگلنگ، ذخیرہ اندوزی، منافع خوری کے خلاف کریک ڈاؤن کی …

Read More »

قومی سلامتی کمیٹی نے ٹی ٹی پی کیخلاف آپریشن کی منظوری دے دی

قومی سلامتی کمیٹی

اسلام آباد (پاک صحافت) قومی سلامتی کمیٹی نے ٹی ٹی پی کیخلاف آپریشن کی منظوری دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی سلامتی کمیٹی کا اکتالیسواں اجلاس جمعہ کے روز وزیراعظم ہاﺅس میں منعقد ہوا۔ وزیراعظم شہبازشریف نے اجلاس کی صدارت کی جس میں وفاقی وزرا چئیرمین جوائنٹ چیف آف سٹاف …

Read More »

وفاقی کابینہ نے رجسٹرار سپریم کورٹ کی خدمات واپس لینے کی منظوری دے دی

وفاقی کابینہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی کابینہ نے رجسٹرار سپریم کورٹ کی خدمات واپس لینے کی منظوری دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس ہوا، جس میں اہم فیصلہ کرتے ہوئے رجسٹرار سپریم کورٹ کی خدمات واپس لینے کی منظوری دیدی گئی۔ سپریم کورٹ آف …

Read More »

وفاقی کابینہ نے حج پالیسی 2023 کی منظوری دے دی

کابینہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی کابینہ نے حج پالیسی 2023 کی منظوری دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی کابینہ نے حج پالیسی 2023 کی منظوری دے دی ہے۔ حج اخراجات کی رقم کا اعلان بھی کر دیا گیا ہے۔ شمالی پاکستان کے عازمین کیلئے حج اخراجات 11 لاکھ 75 ہزار روپے …

Read More »

سندھ کابینہ کا کچے میں ڈاکوؤں کیخلاف آپریشن کا فیصلہ

آپریشن

کراچی (پاک صحافت) سندھ کابینہ نے کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت سندھ کابینہ کے اجلاس کو سیکریٹری داخلہ اور آئی جی پولیس نے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ کچے کے …

Read More »