پاک فوج

پنجاب میں فوج تعینات کرنے کی منظوری

لاہور (پاک صحافت) صوبہ پنجاب میں فوج تعینات کرنے کی منظوری دے دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق پنجاب حکومت نے پاک فوج کی خدمات طلب کر لیں اور اس حوالے سے وفاقی وزارتِ داخلہ نے منظوری دے دی۔

تفصیلات کے مطابق محکمہ داخلہ کے مطابق دس کمپنیوں کی خدمات پنجاب حکومت کے سپرد کر دی گئیں ہیں، پاک فوج امن و امان قائم کرنے کے لیے ضلعی انتظامیہ کے ساتھ مل کر کام کرے گی۔

واضح رہے کہ وفاقی وزارتِ داخلہ نے پنجاب میں فوج کی تعیناتی کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا ہے۔ خیال رہے کہ محکمہ داخلہ پنجاب کی درخواست پر وفاقی حکومت نے فوج کی تعیناتی کی منظوری دی۔

یہ بھی پڑھیں

بلوچستان کی 14 رکنی کابینہ نے حلف اٹھا لیا

کوئٹہ (پاک صحافت) بلوچستان کابینہ کی گورنر ہاؤس میں حلف برداری کی تقریب ہوئی۔ جس …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے