Tag Archives: منظوری

وفاقی کابینہ کیجانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری

پیٹرولیم مصنوعات

اسلام آباد (پاک صحافت) پی ٹی آئی کی وفاقی کابینہ نے ایک اور عوام دشمن اقدام اٹھاتے ہوئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافے کی منظوری دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی کابینہ نے پٹرولیم مصنوعات کی مد میں عوام پر اضافی بوجھ ڈالنے کی منظوری دیدی ہے۔ …

Read More »

 بائیڈن سپورٹ لیول نیچے کی طرف گر رہا ہے، سروے

بائیڈن

واشنگٹن {پاک صحافت} ریاستہائے متحدہ میں ایک نئے سروے سے پتا چلا ہے کہ صرف 42 فیصد امریکیوں نے بائیڈن کی صدارت کی منظوری دی ہے، جو پچھلے سروے سے 12 فیصد کم ہے۔ پاک صحافت نیوز ایجنسی کے بین الاقوامی گروپ کے مطابق این پی آئی میڈیا آرگنائزیشن اور …

Read More »

مرتضیٰ وہاب کی جانب سے صنعتی و تجارتی مراکز میں فائر سیفٹی انتظامات کو یقینی بنانے کی ہدایت

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) ایڈمنسٹریٹر کراچی اور سندھ حکومت کے ترجمان بریسٹر مرتضیٰ وہاب نے  سندھ کے دارالحکومت کراچی میں قائم تمام صنعتی و تجارتی مراکز میں 30یوم کے اندر فائر سیفٹی انتظامات کو یقینی بنانے کی ہدایت کردی۔ ذرائع کے مطابق بیرسٹر مرتضیٰ وہاب  کے احکامات کے تحت کراچی میں …

Read More »

سندھ حکومت کیجانب سے سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) سندھ حکومت نے سرکاری ملازمین کے لئے بڑی خوشخبری سناتے ہوئے تنخواہوں میں بیس فیصد اضافے کا اعلان کیا ہے۔ جبکہ نئے مالی سال میں ٹیکس بھی نہ لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان سندھ حکومت مرتضی وہاب نے سماجی رابطے کی ویب …

Read More »

ایک اور چینی ویکسین کو پاکستان میں منظوری

کورونا ویکسین

اسلام آباد (پاک صحافت) ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان (ڈریپ) نے چینی کمپنی کینسینو بائولوجکس انک کووڈ 19 ویکسین کو ہنگامی استعمال کی اجازت دے  دی جس کے بعد خوراک کی فراہمی چند ہفتوں میں شروع ہوجائے گی۔ یہ ملک میں ہنگامی استعمال کی اجازت دینے والی چوتھی ویکسین بن …

Read More »

حکومت نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی منظوری دے دی

عمران خان

اسلام آباد(پاک صحافت) حکومت اور سرکاری ملازمین کے درمیان مذاکرات کامیاب ہو گئے، وزیرِاعظم عمران خان نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی منظوری دے دی۔ملازمین کا کہنا ہے کہ نوٹیفیکیشن جاری ہونے تک دھرنا ختم نہیں کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق حکومتی کمیٹی اور سرکاری ملازمین کے درمیان …

Read More »

روسی کورونا ویکسین کو ہنگامی استعمال کے لئے حکومت نے منظوری دے دی

کورونا ویکسین کو ہنگامی استعمال کے لئے حکومت نے منظوری دے دی

کراچی (پاک صحافت) روس کی اسپٹنک فائیو کووڈ-19 ویکسین ملک میں ہنگامی استعمال کے لیے منظور ہونے والی تیسری ویکسین بن گئی۔حکومت نے ہنگامی استعمال کی اجازت کے تحت کووڈ 19 ویکسین کی منظوری دیتے ہوئے مقامی دواساز کمپنی کو روس کی تیار کردہ اسپٹنک 5 کی درآمد اور ڈسٹریبوشن …

Read More »

پاکستان نے کووڈ ۔19 کی ایک اور ویکسین کی منظوری دے دی

پاکستان نے کووڈ ۔19 کی ایک اور ویکسین کی منظوری دے دی

اسلام آباد (پاک صحافت)  ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان (ڈریپ) نے چین کی سرکاری کمپنی سونوفرم کے تیار کردہ ایک اور کووڈ 19 ویکسین کی منظوری دے دی۔ڈریپ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈاکٹر عاصم رؤف نے کہا کہ نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ (این آئی ایچ) نے اس کے نام …

Read More »