Tag Archives: معیشت

عمران خان کی چار سال کی غفلت اور کوتاہیاں ایک سال میں دور نہیں ہوسکتیں۔ شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (پاک صحافت) شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ عمران خان کی چار سال کی غفلت اور کوتاہیاں ایک سال میں دور نہیں ہوسکتیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ آئین …

Read More »

رجیم چینج کی بات امریکا سے چلتی ہوئی اب ایک آدمی تک آ گئی ہے، مریم اورنگزیب کا عمران خان پر طنز

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان پر طنز کے نشتر چلاتے ہوئے کہا کہ رجیم چینج کی بات امریکا سے چلتی ہوئی اب ایک آدمی تک آ گئی ہے، پنجاب میڈیکل بورڈ نے کہا ہے کہ عمران خان کو کوئی …

Read More »

حکومت کا بے روزگار نوجوانوں کو 25 ہزار روپے ماہانہ وظیفہ دینے کا اعلان

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) حکومت کی جانب سے بے روزگار نوجوانوں کو ماہانہ پچیس ہزار روپے وظیفہ دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ 30 ہزار بے روزگار گریجویٹ نوجوانوں کے لیے باصلاحیت …

Read More »

وفاقی حکومت کا جلد منی بجٹ لانے کا فیصلہ

منی بجٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی حکومت نے معیشت کی بحالی کا منصوبہ تیار کرلیا اور جلد ہی قومی اسمبلی سے منی بجٹ منظور کرایا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے معیشت کی بحالی کے 10 سالہ جامع مجوزہ منصوبے کے مطابق ٹارگیٹڈ سبسڈی صرف کم آمدن طبقے …

Read More »

تحریک انصاف کا وائٹ پیپر عوام کو گمراہ کرنے کی کوشش ہے۔ وزیر خزانہ

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کا وائٹ پیپر عوام کو گمراہ کرنے کی کوشش ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ سال 2018 میں پی ٹی آئی کو مستحکم معیشت …

Read More »

عمران خان نے 4 سال میں انتقامی کارروائیوں کے سوا کچھ نہیں کیا۔ جاوید لطیف

جاوید لطیف

اسلام آباد (پاک صحافت) جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ عمران خان نے 4 سال میں انتقامی کارروائیوں کے علاوہ کچھ نہیں کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اور مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے …

Read More »

مشکل حالات میں معیشت کو آگے لے کر جارہے ہیں۔ احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر احسن اقبال کا کہنا ہے کہ ہم مشکل حالات میں معیشت کو آگے لے کر جارہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کو بحرانوں سے نکالنے کیلئے سب کو مل …

Read More »

ملک میں عدم استحکام اور انتشار پھیلانے والوں کو ناکامی کا سامنا کرنا پڑے گا۔ گورنر پنجاب

بلیغ الرحمان

لاہور (پاک صحافت) گورنر پنجاب کا کہنا ہے کہ ملک میں عدم استحکام اور انتشار پھیلانے والوں کو ناکامی کا سامنا کرنا پڑے گا۔ تفصیلات کے مطابق گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے کہا ہے کہ پچھلی حکومت نے ریکارڈ قرضے لے کر ملک کو معاشی بحران کی طرف دھکیلا، اتحادی …

Read More »

جو شخص ریاست کیخلاف ہوگا اس سے کوئی بات نہیں ہوگی۔ گورنر سندھ

کامران ٹیسوری

لاہور (پاک صحافت) گورنر سندھ کا کہنا ہے کہ جو شخص ریاست کے خلاف ہوگا اس سے کوئی بات نہیں ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے داتا دربار پر حاضری کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی روشنیوں اور معیشت کا مرکز تھا، …

Read More »

معیشت کی بحالی نئے سال کا سب سے بڑا چیلنج ہے۔ احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ معیشت کی بحالی نئے سال کا سب سے بڑا چیلنج ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے عوام کو نئے سال کی مبارکبادی دی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ یہ …

Read More »