Tag Archives: مشیر

امریکی حکام جھوٹ بولنے میں ماہر ہیں، تہران

امریکی

تھران {پاک صحافت} ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ امریکی حکام جھوٹ بولنے میں ماہر ہیں۔ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنانی نے جمعرات کے روز ایک ٹویٹ میں امریکی صدر جو بائیڈن کے غیر قانونی طور پر مقبوضہ علاقوں کے دورے کے حوالے …

Read More »

جان بولٹن کا ملکوں کے خلاف بغاوت کی منصوبہ بندی میں ملوث ہونے کا اعتراف

بولٹن

واشنگٹن {پاک صحافت} وائٹ ہاؤس کے سابق قومی سلامتی کے مشیر نے دوسرے ممالک کے خلاف بغاوت کی منصوبہ بندی میں ملوث ہونے کا اعتراف کیا ہے۔ ٹرمپ انتظامیہ کے قومی سلامتی کے مشیر جان بولٹن نے کل سی این این نیوز نیٹ ورک کے ساتھ ایک انٹرویو میں، ٹرمپ …

Read More »

عمران خان اب وزیراعظم بننے کا خواب دیکھنا چھوڑ دیں۔ امیرمقام

امیرمقام

اسلام آباد (پاک صحافت) امیرمقام کا کہنا ہے کہ عمران خان کو چاہئے کہ اب وہ وزیراعظم بننے کا خواب دیکھنا چھوڑ دیں، اب وہ کسی صورت وزیراعظم نہیں بن سکتے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے مشیر امیرمقام نے نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان نے …

Read More »

9 سال سے خیبر پختونخوا میں کوئی کارکردگی نہ دکھانے والا عوام کو نئے سبزباغ دکھا رہا ہے۔ امیرمقام

امیرمقام

پشاور (پاک صحافت) امیر مقام کا کہنا ہے کہ گزشتہ نو سال سے کے پی میں پی ٹی آئی اور عمران خان کی حکومت ہے لیکن 9 سال سے خیبر پختونخوا میں کوئی کارکردگی نہ دکھانے والا عوام کو نئے سبزباغ دکھا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف …

Read More »

پوری قوم اپنی بہادر افواج کے ساتھ کھڑی ہے۔ میر ضیاءاللہ لانگو

میر ضیاءاللہ لانگو

کوئٹہ (پاک صحافت) میر ضیاءاللہ کا کہنا ہے کہ پاک فوج نے ملک و قوم کے لئے بے شمار قربانیاں دی ہیں جس کی وجہ سے ہی شہری محفوظ ہیں۔ پوری قوم اپنی بہادر افواج کے ساتھ کھڑی ہے۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی مشیرداخلہ میر ضیاءاللہ لانگو نے میران شاہ میں …

Read More »

نئی حکومت، 31 رکنی وفاقی کابینہ نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھا لیا

حلف برداری

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی کابینہ کی تشکیل کا عمل مکمل ہو چکا ہے، جس کے بعد 31 رکنی کابینہ نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھا لیا ہے۔  خیال رہے کہ 36 رکنی کابینہ میں 31 ارکان اسمبلی وفاقی وزیر اور 3  وزیر مملکت  جبکہ تین میشر ہونگے اور3 مشیر …

Read More »

شہبازگل کی بیرون ملک جانے کی تیاری

شہباز گل

اسلام آباد (پاک صحافت) عمران خان کے قریبی ساتھی اور مشیر شہباز گل کا کہنا ہے کہ میں کسی بھی وقت کسی بھی فلائٹ سے باہر جاسکتا ہوں جس سے مجھے کوئی نہیں روک سکتا۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے …

Read More »

روس کے ساتھ جلد معاہدہ ہو جائے تو اچھا ہے: یوکرین

یوکرائینی عوام

کیف {پاک صحافت} یوکرین کے صدر کے مشیر نے کہا ہے کہ ہم روس کے ساتھ معاہدے کا انتظار کر رہے ہیں۔ ارنا کی رپورٹ کے مطابق میخائل بودولک نے یہ بات یوکرین جنگ کے آغاز کے دو ہفتے بعد جمعہ کے روز کہی۔ انہوں نے کہا کہ روس کے …

Read More »

وہ حکومت جو احتساب کے نعرے مار کر آئی تھی آج کرپٹ ترین حکومت بن چکی ہے، شاہد خاقان

شاہد خاقان

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر نائب صدر اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہاکہ وہ حکومت جو احتساب کے نعرے مار کر آئی تھی آج کرپٹ ترین حکومت بن چکی …

Read More »

چوہدری شجاعت کیجانب عمران خان کو محتاط رہنے کا مشورہ

چوہدری شجاعت

لاہور (پاک صحافت) چوہدری شجاعت کا کہنا ہے کہ عمران خان کو اپنے مشیروں اور ارد گرد موجود لوگوں کے مشوروں سے محتاط رہنے کی ضرورت ہے، دوست نما دشمن وزیراعظم کے آس پاس کھڑے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے وزیراعظم عمران …

Read More »