Tag Archives: مشیر

عمران خان حکومت میں ہوتے تو ملک اب تک دیوالیہ ہوچکا ہوتا۔ امیرمقام

امیرمقام

کراچی (پاک صحافت) امیر مقام کا کہنا ہے کہ اگر عمران خان حکومت میں ہوتے تو پاکستان اب تک دیوالیہ ہوچکا ہوتا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر انجینئر امیر مقام نے مزار قائد پر حاضری دی، فاتحہ خوانی کی، پھول رکھے اور مہمانوں کی کتاب میں تاثرات درج …

Read More »

پاکستان کی تمام سیاسی جماعتیں مسئلہ کشمیر پر متفق ہیں۔ قمر زمان کائرہ

قمر زمان کائرہ

اسلام آباد (پاک صحافت) قمر زمان کائرہ کا کہنا ہے کہ پاکستان کی تمام سیاسی جماعتیں مسئلہ کشمیر پر متفق ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مشیر امور کشمیر قمر الزمان کائرہ نے مسئلہ کشمیر پر منقعدہ کانفرس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بھارت مقبوضہ کشمیر کا مقدمہ ہار چکا ہے۔ …

Read More »

معیشت کو بہتر بنانے کیلئے پوری محنت کررہے ہیں۔ عطا تارڑ

عطا تارڑ

وزیر آباد (پاک صحافت) عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ ملکی معیشت کو بہتر کرنے کے لئے حکومت پوری کوشش کررہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے مشیر عطا تارڑ نے وزیر آباد میں خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ مہنگائی، معیشت اور مشکل حالات پر بات کرنے نہیں آیا۔ میاں …

Read More »

پاکستان کو نواز شریف کی ضرورت ہے۔ عون چوہدری

عون چوہدری نوازشریف

لندن (پاک صحافت) وزیراعظم کے مشیر عون چوہدری کا کہنا ہے کہ پاکستان کو نواز شریف کی ضرورت ہے، بہت جلد آپ کو اچھی خبریں ملیں گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر عون چوہدری کی نواز شریف سے دو گھنٹے تک ملاقات ہوئی ہے۔ نواز شریف اور …

Read More »

جلد عمران اور دیگر پر کرپشن کے کیسز بنیں گے۔ قمر زمان کائرہ

قمر زمان کائرہ

گجرات (پاک صحافت) قمر زمان کائرہ کا کہنا ہے کہ جلد عمران اور ان کے ارد گرد موجود افراد پر کرپشن کے کیسز بنیں گے۔ تفصیلات کے مطابق ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ عمران خان مخبوط الحواس شخص ہے، توشہ خانہ کے …

Read More »

سیلاب متاثرین کیلئے امدادی سامان بھجوانے پر امیر مقام کا تاجکستان سے اظہار تشکر

امیرمقام

پشاور (پاک صحافت) وزیراعظم کے خصوصی مشیر انجینئر امیر مقام نے سیلاب متاثرین کے لئے امدادی سامان بھجوانے پر تاجیکستان حکومت اور عوام کا شکریہ ادا کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جمرود این ایل سی ٹرمینل خیبر پر وزیراعظم کے خصوصی مشیر انجینئر امیر مقام نے تاجکستان کی جانب سے سیلاب …

Read More »

روس کیساتھ جوہری تنازع کا خطرہ ماضی کی شدت اختیار کرگیا ہے۔ بولٹن

جان بولٹن

واشنگٹن (پاک صحافت) امریکہ کے سابق قومی سلامتی کے مشیر جان بولٹن کا کہنا ہے کہ روس کے ساتھ جوہری تنازع کا خطرہ ماضی کی نسبت شدت اختیار کرگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بولٹن نے ایک ریڈیو چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ جوہری ہتھیاروں کے …

Read More »

وزیراعظم کے مشیر امیر مقام کا سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ

امیرمقام

شانگلہ (پاک صحافت) وزیراعظم کے مشیر اور مسلم لیگ ن کے رہنما امیر مقام نے سیلاب سے متاثرہ علاقے شانگلہ کا تفصیلی دورہ کرکے نقصانات کا جائزہ لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے مشیر انجینئر امیر مقام نے شانگلہ میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کادورہ کیا جہاں ڈپٹی کمشنر شانگلہ …

Read More »

پوری قوم کا مطالبہ ہے کہ فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ جلد سنایا جائے۔ امیرمقام

امیرمقام

اسلام آباد (پاک صحافت) امیر مقام کا کہنا ہے کہ پوری قوم کا مطالبہ ہے کہ فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ جلد سنایا جائے، قوم غیرملکی فنڈنگ لینے والے غداروں کی حقیقت جاننا چاہتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی و عوامی امور امیر مقام نے …

Read More »

بولٹن کے اعتراف پر ردعمل؛ وائٹ ہاؤس “مجرموں” کا گھر ہے

بولٹن

واشنگٹن {پاک صحافت} امریکی قومی سلامتی کے سابق مشیر کے دنیا بھر کے ممالک میں بغاوت کی منصوبہ بندی کے اعتراف کے جواب میں بولیویا کے سابق صدر نے امریکہ کو جمہوریت کا بدترین دشمن قرار دیا اور وینزویلا کے نمائندے نے اس اعتراف کو غلط قرار دیا۔ امریکی حکومت …

Read More »