Tag Archives: مشیر

رانا ثناءاللہ کو پنجاب کابینہ میں اہم عہدہ دینے کا فیصلہ

رانا ثناءاللہ

لاہور (پاک صحافت) پنجاب حکومت نے صوبائی کابینہ میں توسیع کرنے اور سابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کو اہم عہدہ سونپنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما رانا ثناء اللہ خان کو صوبائی کابینہ میں سینئیر مشیر کا منصب دینے کی تیاریاں …

Read More »

قاسم الارجی: یہ ممکن ہے کہ عراق میں لوگ موساد کے لیے کام کرتے ہوں

Untitled

پاک صحافت عراق کے قومی سلامتی کے مشیر نے کہا ہے کہ یہ ممکن ہے کہ اس ملک میں غیر ملکی شہریت رکھنے والے لوگ صہیونی دشمن کی غیر ملکی انٹیلی جنس ایجنسی (موساد) کے لیے کام کرتے ہوں۔ پاک صحافت کی رپورٹ کے مطابق، عراق کے قومی سلامتی کے …

Read More »

ن لیگ کا بلوچستان کی گورنرشپ کے لیے 3 ناموں پر غور

مسلم لیگ ن

لاہور (پاک صحافت) ن لیگ نے بلوچستان کی گورنرشپ کے لیے 3 ناموں پر غور شروع کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان میں گورنر کی نامزدگی کیلئے صوبے میں پرانے اتحادیوں کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ دو روز قبل پیپلز پارٹی کےساتھ حکومت سازی میں اتفاق کے بعد …

Read More »

فاینینشل ٹائمز کا صیہونی حکومت کی زمینی جنگی حکمت عملیوں کی کمزوری اور مشکلات کا بیان

ٹینک

پاک صحافت فنانشل ٹائمز اخبار نے صیہونی حکومت کے زمینی جنگی حربوں کو مشکل اور وقت طلب قرار دیتے ہوئے لکھا ہے کہ پیچیدہ عوامل نے اس جنگ میں حکومت کے مبینہ اہداف کے حصول میں رکاوٹ ڈالی ہے۔ پاک صحافت کی اتوار کی رپورٹ کے مطابق، صیہونی حکومت نے …

Read More »

پی ڈی ایم حکومت کے زیادہ وزراء اتحادیوں کے تھے۔ عرفان صدیقی

عرفان صدیقی

اسلام آباد (پاک صحافت) عرفان صدیقی کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم حکومت کے زیادہ وزراء اتحادیوں کے تھے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہباز شریف کابینہ میں مسلم لیگ ن کے وفاقی وزراء اور …

Read More »

الیکشن ایکٹ کے تحت انتخابات کی تاریخ میں صدرِ مملکت کا کوئی کردار نہیں، کنور دلشاد

کنور دلشاد

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن کے سابق سیکریٹری کنور دلشاد نے کہا ہے کہ الیکشن ایکٹ کے تحت انتخابات کی تاریخ میں صدرِ مملکت کا کوئی کردار نہیں۔کنور دلشاد کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان کا مؤقف آئین اور قانون کے مطابق درست ہے، صدرِ مملکت الیکشن …

Read More »

الیکشن ملتوی یا تاخیر سے کرانے کا کوئی امکان نہیں۔ قمر زمان کائرہ

قمر زمان کائرہ

نوشہرہ (پاک صحافت) قمر زمان کائرہ کا کہنا ہے کہ الیکشن ملتوی یا تاخیر سے کرانے کا کوئی امکان نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور وزیراعظم کے مشیر امور کشمیر و گلگت بلتستان قمر الزمان کائرہ نے کہا ہے کہ آصف علی زرداری اور بلاول …

Read More »

مغربی ایشیا میں امریکی سفارتی سرگرمیوں میں شدت؛ سعودی عرب میں بائیڈن کے مشیر اور خطے میں بلنکن کے معاون

امریکہ اور سعودی

پاک صحافت نئی علاقائی پیشرفت اور خطے کے ممالک کے درمیان تعلقات میں گرمجوشی کے تناظر میں بائیڈن انتظامیہ کے حکام مشکلات کا شکار ہیں اور بائیڈن کے مشرق وسطیٰ کے امور کے سینئر مشیر سعودی عرب میں ہیں اور امریکی معاون مشرق وسطیٰ کے لیے سیکرٹری خارجہ بھی روانہ …

Read More »

9 مئی واقعات میں ملوث کسی شخص کو نہیں چھوڑا جائے گا۔ عطا تارڑ

عطا تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ 9 مئی واقعات میں ملوث کسی شخص کو نہیں چھوڑا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم کے مشیر عطا تارڑ نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پرویز الہی اور یاسمین راشد کے خلاف واضح ثبوت …

Read More »

9 مئی کو پی ٹی آئی نے سوچی سمجھی سازش کے تحت فوجی تنصیبات کو نقصان پہنچایا ، قمر زمان کائرہ

لاہور (پاک صحافت) وزیر اعظم کے مشیر برائے کشمیر وگلگت بلتستان قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ 9 مئی کو پی ٹی آئی نے سوچی سمجھی سازش کے تحت فوجی تنصیبات کو نقصان پہنچایا ، ان واقعات میں ملوث افراد کو سزاملنی چاہیے  البتہ  چیئرمین پی ٹی آئی اپنے …

Read More »