Tag Archives: مذاکرات

ایم کیو ایم پاکستان کا کراچی میں دھرنا مؤخر کرنے کا اعلان

ایم کیو ایم

کراچی (پاک صحافت) ایم کیو ایم پاکستان نے بلدیاتی انتخابات کے خلاف 12 فروری کو کراچی میں طے شدہ دھرنا مؤخر کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ گورنر سندھ کامران ٹیسوری …

Read More »

آئی ایم ایف کے جس معاہدے پر ہم عمل کر رہے ہیں وہ عمران خان نے 2019 میں کیا تھا، خرم دستگیر

خرم دستگیر

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر نے کہاہے کہ جس معاہدے پر ہم عمل کر رہے ہیں وہ معاہدہ عمران خان نے اپریل 2019 میں کیا تھا۔ انہوں نے کہا کہ فروری 2022 کے معاہدے کے بھی عمران خان نےچیتھڑے اڑا دیے، فروری 2022 میں ہی عمران …

Read More »

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کا آخری دن، تفصیلی گفتگو

اسلام آباد (پا ک صحافت) پاکستان اور عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے درمیان مذاکرات کے آخری دن آج بھی تفصیلی بات چیت جاری ہے۔ مذرائع کے مطابق گزشتہ روز وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے آئی ایم ایف مشن چیف ناتھن پورٹر نے ملاقات کی۔ تفصیلات کے مطابق اس …

Read More »

آئی ایم ایف سے آج فائنل راؤنڈ ہے، اچھی خبر دیں گے، اسحاق ڈار

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ  وہ آج آئی ایم ایف سے مذاکرات سے متعلق اچھی خبر دیں گے۔ خیال رہے کہ انہوں نے یہ بات اسلام آباد  میں ایک تقریب کے بعد میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کے دوران کہی۔ تفصیلات کے …

Read More »

آئی ایم ایف سے مذاکرات اختتام کی جانب بڑھ رہے ہیں۔ عائشہ غوث پاشا

عائشہ غوث پاشا

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر مملکت عائشہ غوث پاشا کا کہنا ہے کہ ہمارے آئی ایم ایف سے مذاکرات اختتام کی جانب بڑھ رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت برائے خزانہ عائشہ غوث پاشا نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کی پوری کوشش …

Read More »

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اصلاحات پر اتفاق ہوگیا

آئی ایم ایف

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات میں اصلاحات اور ان کیلئے کیے جانے والے اقدامات پر اتفاق رائے ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے آئی ایم ایف مشن چیف کی وفد کے ہمراہ ملاقات ہوئی ہے۔ آئی ایم ایف مشن …

Read More »

آئی ایم ایف سے معاہدے کے قریب ہیں۔ خرم دستگیر

خرم دستگیر

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ ہم اس وقت آئی ایم ایف سے معاہدے کے قریب ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے بہت …

Read More »

آئی ایم ایف کا وزیرِخزانہ اسحاق ڈار اور ٹیم کے اعزاز میں ظہرانہ

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے وزیر خزانہ اسحاق ڈار اور معاشی ٹیم کے اعزاز میں ظہرانہ دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے ہمراہ معاشی ٹیم اور بین الاقوامی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف کا وفد آج اکٹھے ظہرانے میں …

Read More »

پاکستان اور آئی ایم ایف مذاکرات میں کئی امور پر پیشرفت

آئی ایم ایف مذاکرات

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان کی اقتصادی ٹیم کے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) مشن سے تفصیلی مذاکرات میں کئی امور پر پیشرفت ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق توانائی شعبے میں کسان پیکج، بلوچستان ٹیوب ویل اور اے جے کے پر سبسڈی برقرار رکھنے پر تیار ہے جبکہ ایکسپورٹرز کو …

Read More »

روس نے دیگر ممالک سے بھی زیادہ سستا تیل دینے کی یقین دہانی کرائی ہے۔ وزیر پیٹرولیم

مصدق ملک

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر پیٹرولیم مصدق ملک کا کہنا ہے کہ روس نے ہمیں دیگر ممالک کے مقابلے سے بھی زیادہ سستا تیل دینے کی یقین دہانی کرائی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت پیٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک نے سینیٹ اجلاس کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ روس …

Read More »