Tag Archives: مذاکرات

جاپان شمالی کوریا کے ساتھ غیر مشروط مذاکرات کے لیے تیار ہے

جاپان

پاک صحافت فومیو کشیدا کم جنگ ان سے ملنے کے خواہشمند ہیں۔ جاپان کے وزیراعظم نے شمالی کوریا کے رہنما کے ساتھ بغیر کسی شرط کے مذاکرات کرنے کی بات کہی ہے۔ فومیو کشیدا نے اتوار کو کہا ہے کہ میں کم جونگ ان سے براہ راست بات کرنا چاہتا …

Read More »

عمران خان 9 مئی کے واقعات سے بچنے کے لیے مذاکرات کے ذریعے این آر او لینا چاہتے ہیں، احسن اقبال

احسن اقبال

نارووال (پاک صحافت) وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے پی ٹی آئی چیئرمین کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان 9 مئی کے واقعات سے بچنے کے لیے مذاکرات کے ذریعے این آر او لینا چاہتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل …

Read More »

ملک کو آگ لگانے والے دہشتگردوں سے کوئی بات نہیں ہوگی۔ نوازشریف

نواز شریف

لندن (پاک صحافت) ن لیگ کے قائد میاں نواز شریف کا کہنا ہے کہ ملک کو آگ لگانے والے دہشتگردوں سے کوئی بات نہیں ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی بات چیت کی اپیل پر نواز شریف کا موقف سامنے آگیا ہے۔ انہوں نے ایک بیان جاری …

Read More »

فارن ایجنٹ اور توشہ خانہ چور سے مذاکرات نہیں ہوسکتے۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ 60 ارب کا ڈاکہ ڈالنے والے فارن ایجنٹ اور توشہ خانہ چور سے مذاکرات نہیں ہوسکتے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم اورنگزیب نے عمران خان کی مذاکرات کیلئے اپیل پر ردعمل میں کہا ہے کہ عمران …

Read More »

ایٹمی مذاکرات میں اچھی پیش رفت ہوئی: عبداللہیان

حسین امیر عبداللہیان

پاک صحافت اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے کہا ہے کہ جوہری مذاکرات میں اچھی پیش رفت ہوئی ہے اور ہم ایران پر عائد غیر قانونی پابندیوں کے خاتمے کے لیے اپنی سفارتی کوششیں جاری رکھیں گے۔ وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے جمعرات کو امام …

Read More »

عارف علوی واضح کریں پاکستان کے وفادار ہیں یاعمران خان کے؟۔ حافظ حمداللہ

حافظ حمداللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) حافظ حمداللہ کا کہنا ہے کہ عارف علوی واضح کریں پاکستان کے وفادار ہیں یاعمران خان کے وفادار ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمداللہ نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ صدر عارف علوی مذاکرات کا …

Read More »

عمران خان دہشت گرد ہے اس سے مذاکرات کسی صورت نہیں ہونے چاہئیں، جاوید لطیف

جاوید لطیف

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ عمران دہشت گرد ہے اس سے مذاکرات کسی صورت نہیں ہونے چاہئیں۔ آج اسے عمارات جلانے کے بعد بھی کہا جاتا ہے جاؤ، بتایا جائے فوجی تنصیبات پر حملہ کرنے والوں کو پھر کیوں چھوڑا جا رہا …

Read More »

چین نے یوکرین کے جنگی بحران کے فوری سیاسی حل پر زور دیا

چین

پاک صحافت اقوام متحدہ میں چین کے مستقل نمائندے ژانگ جون نے پیر کو مقامی وقت کے مطابق اس تنظیم کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں کہا: چین یوکرین کے جنگی بحران کے حل کے لیے فوری سیاسی حل چاہتا ہے۔ تاس نیوز ایجنسی کے حوالے سے نقل کیا ہے …

Read More »

آئی ایم ایف ہو یا نہ ہو پاکستان ڈیفالٹ نہیں کرے گا۔ وزیر خزانہ

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف ہو یا نہ ہو پاکستان ڈیفالٹ نہیں کرے گا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) سے اسٹاف لیول معاہدے میں تاخیر پر اظہار خیال کرتے ہوئے …

Read More »

عدالتوں کی کارکردگی تسلی بخش نہیں ہے۔ قمر زمان کائرہ

قمر زمان کائرہ

جہلم (پاک صحافت) پیپلزپارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ کا کہنا ہے کہ عدالتوں کی کارکردگی تسلی بخش نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور وزیراعظم کے معاون مشیر برائے آزادکشمیر و گلگت بلتستان قمر زمان کائرہ نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے …

Read More »