Tag Archives: مذاکرات

عمران خان کا وجود سیاسی عدم استحکام کی ضمانت ہے۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

فیصل آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ عمران خان کا وجود سیاسی عدم استحکام کی ضمانت ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان ملک میں استحکام …

Read More »

حماس کو امریکہ کا پیغام اور قطر سے بے دخلی کی دھمکی

بلنکن

پاک صحافت ایک امریکی میڈیا نے بائیڈن انتظامیہ کے حکام کے حوالے سے کہا ہے کہ امریکہ نے قطر کے ذریعے حماس کو ایک پیغام بھیجا ہے، جس میں دھمکی دی گئی ہے کہ اگر اس نے اسرائیلی قیدیوں کی رہائی کے معاہدے پر عمل نہیں کیا تو اس گروپ …

Read More »

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول کا معاہدہ ہوگیا

آئی ایم ایف

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول کا معاہدہ ہو گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسٹاف لیول کے معاہدے کی منظوری آئی ایف ایف کا ایگزیکٹو بورڈ دے گا جس کے بعد یہ رقم پاکستان کو جاری کی جائے گی۔ آئی ایم ایف نے بدھ کو …

Read More »

پاکستان اور آئی ایم ایف کے قرض کی آخری قسط پر مذاکرات مکمل

آئی ایم ایف

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان اور عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے درمیان اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ کے تحت لون پروگرام پر مذاکرات مکمل ہوگئے ہیں۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف کی بات چیت کامیاب ہونے کی صورت میں اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ کے تحت …

Read More »

پاکستان اور آئی ایم ایف مذاکرات میں ایک دن کی توسیع

آئی ایم ایف

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان جاری مذاکرات میں عدم اتفاق کی وجہ سے ایک دن کی توسیع کردی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ جاری پاکستان کی بات چیت میں دوسرے اقتصادی جائزے کے حوالے سے کوئی اتفاق نہ ہونے …

Read More »

آئی ایم ایف سے مذاکرات میں پیشرفت، اسٹاف لیول معاہدہ ہونے کا امکان

آئی ایم ایف

اسلام آباد (پاک صحافت) آئی ایم ایف جائزہ مشن اور حکومت کے درمیان مذاکرات کا سلسلہ جاری ہے جبکہ پیر یا منگل کے روز اسٹاف کی سطح پر معائدہ ہونے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے آئی ایم ایف کو بجلی ٹیرف میں بر وقت اضافے کی یقین دہانی …

Read More »

حکومت نے آئی ایم ایف کا این ایف سی ایوارڈ میں تبدیلی کا مطالبہ مسترد کردیا

آئی ایم ایف

اسلام آباد (پاک صحافت) حکومت پاکستان نے آئی ایم ایف کا نیشنل فنانس کمیشن ایوارڈ میں تبدیلی کامطالبہ مسترد کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق محصولات بہتر بنانے کیلئے متبادل ذرائع تلاش کیے جائیں گے، این ایف سی کے اخراجات میں وفاق اور صوبے مل کر نئی حکمت عملی بناسکتے ہیں۔ وفاق اور …

Read More »

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کا افتتاحی سیشن مکمل

آئی ایم ایف

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کا افتتاحی سیشن مکمل ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیرخزانہ، گورنر سٹیٹ بینک اور وزیر توانائی کی آئی ایم ایف مشن سے الگ الگ ملاقاتیں شیڈول ہیں، اس دوران وزیر خزانہ محمد اورنگزیب آئی ایم ایف مشن کو …

Read More »

یوکرین روس کے ساتھ امن مذاکرات پر رضامند ہو گیا

روسی

پاک صحافت یوکرین نے اپنا موقف بدلتے ہوئے روس کے ساتھ امن مذاکرات کے لیے آمادگی ظاہر کی ہے۔ یوکرین کے وزیر خارجہ نے بتایا ہے کہ ان کا ملک روس کے ساتھ امن مذاکرات شروع کرنے کے لیے تیار ہے۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق یوکرین کے وزیر خارجہ دیمتری …

Read More »

تحریک حماس: صہیونی دشمن نے جنگ بندی کے لیے ناممکن شرائط رکھی ہیں

فلسطین

پاک صحافت فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک (حماس) کے سیاسی دفتر کے رکن نے غزہ میں جنگ بندی کے سلسلے میں ہونے والے مذاکرات کے عمل میں صیہونی حکومت کی رکاوٹ کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ اس حکومت نے جنگ کے خاتمے کے لیے ناممکن شرائط رکھی ہیں۔ “فلسطین …

Read More »