Tag Archives: مذاکرات

چیئرمین سینیٹ کی مولانا فضل الرحمن سے اہم ملاقات

مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد (پاک صحافت) چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے اہم ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے پشاور میں اہم ملاقات کی، اور انہیں حکومت اور پاکستان تحریک …

Read More »

مذاکرات ملک کیلئے کیے لیکن مخالفین کی گارنٹی دینے والا کوئی نہیں۔ نواز شریف

نواز شریف

لندن (پاک صحافت) نواز شریف کا کہنا ہے کہ ایک ہی روز الیکشن کے حوالے سے تحریک انصاف کے ساتھ مذاکرات ملک و قوم کے لئے کیے لیکن ان کی گارنٹی دینے والا ہی کوئی نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز …

Read More »

حکومت کا پی ٹی آئی کو دی گئی انتخابات کی تجویز کے جواب تک خاموش رہنے کا فیصلہ

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) وفاقی حکومت نے پاکستان تحریک انصاف کو دی گئی انتخابات کی تجویز کے جواب تک خاموش رہنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ن لیگ کا اہم مشاورتی اجلاس ہوا۔ اجلاس وزیراعظم کی رہائشگاہ ماڈل ٹاون پر ہوا، جس میں …

Read More »

تہران نے بتایا کہ ایران اور سعودی عرب کے درمیان معاہدے سے کیا فائدہ ہوگا؟

ایران

پاک صحافت اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کے ساتھ معاہدے کے ایران اور خطے پر مثبت اثرات مرتب ہوئے ہیں اور اس کے مثبت نتائج سے لبنان کو بھی فائدہ پہنچے گا۔ وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے جمعہ کی شام بیروت میں …

Read More »

پیپلز پارٹی کی قیادت سیاسی جماعتوں کے درمیان مذاکرات کی حامی ہے، شازیہ مری

شازیہ مری

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر اور ترجمان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز شازیہ مری کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی کی قیادت سیاسی جماعتوں کے درمیان مذاکرات کی حامی ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ سپریم کورٹ کا یہ کام نہیں ہے کہ سیاسی جماعتوں کے درمیان مذاکرات کو مانیٹر …

Read More »

فواد صاحب! مذاکرات کے پیچھے نہ چھپیں، چوری کا حساب دیں، طلال چوہدری

طلال چوہدری

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری نے پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ فواد صاحب! مذاکرات کے پیچھے نہ چھپیں، چوری کا حساب دیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری نے پی ٹی …

Read More »

مذاکراتی کمیٹیوں کے مینڈیٹ کا احترام کرنا چاہیے۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ مذاکراتی کمیٹیاں اگر کسی نتیجے پر پہنچ جاتی ہیں تو پھر ان کے مینڈیٹ کا احترام کرنا چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ …

Read More »

تحریک انصاف کیساتھ مذاکرات میں کوئی ڈیڈ لاک نہیں۔ اسحاق ڈار

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کیساتھ مذاکرات میں کوئی ڈیڈ لاک نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور مکمل ہونے کے بعد وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ تحریک انصاف کے ساتھ مذاکرات …

Read More »

عمران خان سے مذاکرات وقت کا ضیاع ہے۔ خواجہ آصف

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ عمران خان سے مذاکرات وقت کا ضیاع ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کی تمام جماعتیں سمجھ چکی ہیں …

Read More »

ججز کس آئین کے تحت ایوان کو قانون سازی سے روک سکتے ہیں۔ مولانا اسعد محمود

اسعد محمود

اسلام آباد (پاک صحافت) مولانا اسعد محمود کا کہنا ہے کہ ججز سے پوچھا جائے وہ کس آئین کے تحت ایوان کو قانون سازی سے روک سکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر مواصلات مولانا اسعد محمود نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ ہم یہاں 22 کروڑ …

Read More »