Tag Archives: قمر زمان کائرہ

پی ٹی آئی میدان میں ہوتی تو پتا چلتا عوام کا غیض و غضب کیا ہوتا ہے، کائرہ

قمر زمان کائرہ

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ  کا کہنا ہے کہ ہم نے پنجاب حکومت کے خلاف عدم اعتماد لانے کا کہا تھا ن لیگ کے ساتھیوں نے اس وقت کہا کہ حکومت کو مدت پوری کرنے دیں، قمر زمان کائرہ نے یہ بھی کہا …

Read More »

گیلانی نے الیکشن جیت کر حکومت کو کمزور کر دیا تھا، کائرہ

قمر زمان کائرہ

لاہور (پاک صحافت) پاکستان پیپلزپارٹی وسطی پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ نے سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کے سینیٹر بننے سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ گیلانی نے الیکشن جیت کر حکومت کو کمزور کر دیا تھا، پھر اپوزیشن لڑ پڑی اور حکومت جو پہلے بھاگ رہی …

Read More »

پیپلزپارٹی بلوچستان کی طرح پنجاب میں بھی سرپرائز دے گی، قمر زمان کائرہ

قمر زمان کائرہ

لاہور (پاک صحافت) پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما قمر زمان کائرہ نے  دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی نے جس طرح بلوچستان میں سرپرائز دیا ، اس طرح پنجاب میں بھی ہماری پارٹی  سرپرائز دے گی۔ خیال رہے کہ انہوں نے یہ بات نجی ٹی وی چینل کے پروگرام …

Read More »

ہم پنجاب میں بھی سرپرائز دیں گے اور حکومت بنائیں گے، قمر زمان کائرہ

قمر زمان کائرہ

لاہور (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما قمر زمان کائرہ نے آئندہ انتخابات کے حوالے سے پیش گوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب ہم پنجاب میں بھی سرپرائز دیں گے اور حکومت بنائیں گے۔  قمر زمان کائرہ کا کہنا ہے کہ  سارے اندازوں اور تجزیوں کے برعکس …

Read More »

پیپلزپارٹی پنجاب کے صدر سمیت دیگر عہدیدار مستعفی

پیپلزپارٹی پنجاب

لاہور (پاک صحافت) پیپلزپارٹی وسطی پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ سمیت دیگر عہدیدار اپنے عہدوں سے مستعفی ہوگئے ہیں۔ تمام رہنماوں نے استعفی بلاول بھٹو کو پیش کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی وسطی پنجاب کا ایک اہم اجلاس چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو کی صدارت میں ویڈیو …

Read More »

ن لیگ خاص ایجنڈے پر کام کررہی ہے۔ قمرزمان کائرہ

قمر زمان کائرہ

اسلام آباد (پاک صحافت) قمر زمان کائرہ کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن خاص ایجنڈے پر کام کررہی ہے جبکہ پی ڈی ایم میں اختلافات ن لیگ کی وجہ سے ہی شروع ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ نے نجی ٹی وی چینل سے …

Read More »

ہم اس حکومت کو گھر بھیجنے کیلئے متحد ہیں، قمر زمان کائرہ

قمر زمان کائرہ

فیصل آباد  (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما قمر زمان کائرہ نے پی ڈی ایم سے متعلق اختلاف کی خبروں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم اس حکومت کو گھر بھیجنے کے لئے متحد ہیں۔  ان کا کہنا ہے کہ ملک میں لاقانونیت ‏،مہنگائی عروج پر …

Read More »

نیب میں پیشی، پیپلز پارٹی کا مریم نواز کے ہمراہ جانے کا فیصلہ

پیپلز پارٹی

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی نے مسلم لیگ ن کی نائب صدر و سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحب زادی مریم نواز کی قومی احتساب بیورو (نیب) میں پیشی کے موقع پر ان کے ہمراہ جانے کا فیصلہ کیا ہے۔  ذرائع کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما قمر زمان …

Read More »

پاکستان پیپلز پارٹی کا حکومت کے خلاف بڑا اعلان، کہا ہرحال میں حکومت کے خلاف جنگ لڑیں گے

قمر زمان کائرہ

پاکستان پیپلز پارٹی ( پی پی پی) کے رہنما قمر زمان کائرہ نے حکومت کے خلاف بڑا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہرحال میں حکومت کے خلاگ جنگ لڑیں گے اور اس سلسلے میں 13 دسمبر کو لاہور میں مثالی جلسہ ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں میڈیا سے …

Read More »