Tag Archives: قانون

اکبر ایس بابر کا پی ٹی آئی کے نئے انٹرا پارٹی الیکشن چیلنج کرنے کا اعلان

اکبر ایس بابر

اسلام آباد (پاک صحافت) اکبر ایس بابر نے پی ٹی آئی کے نئے انٹرا پارٹی الیکشن چیلنج کرنے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے بانی رہنما اکبر ایس بابر نے کہا ہے کہ تمام موجودہ پی ٹی آئی قیادت کالعدم ہوچکی ہے، اس لیے کسی نئی …

Read More »

بیوروکریسی کو قانون شکنی پر اکسانے والوں سے قانون کے مطابق نمٹیں گے۔ مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ بیوروکریسی کو قانون شکنی پر اکسانے والوں سے قانون کے مطابق نمٹیں گے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر اور نامزد وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے بیورو کریسی کو ملنے والی دھمکیوں پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے …

Read More »

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر دہشتگردوں کو سہولت فراہم کرنے کا الزام

(پاک صحافت) دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر دہشت گردوں کو سہولیات فراہم کرنے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ ایلون مسک کے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس کو اس وقت شدید قسم کے تنازع کا سامنا کرنا پڑا جب …

Read More »

نومنتخب اسمبلی کا اجلاس بلانے کی آخری تاریخ 29 فروری ہے۔ مرتضی سولنگی

مرتضی سولنگی

اسلام آباد (پاک صحافت) مرتضی سولنگی کا کہنا ہے کہ نو منتخب اسمبلی کا اجلاس بلانے کی آخری تاریخ 29 فروری ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وزیر اطلاعات مرتضی سولنگی نے کہا ہے کہ شکایات کے ازالے کیلئے قانونی فورمز موجود ہیں، قانون کا عمل جاری رہنا چاہئے۔ اگر کسی سے …

Read More »

ملک میں امیر اور غریب کیلئے الگ الگ قانون ہے۔ سعد رفیق

خواجہ سعد رفیق

لاہور (پاک صحافت) خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ اس وقت ملک میں امیر اور غریب کے لیے الگ الگ قانون ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے مسیحی برادری سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ وقت تو گزر ہی جاتا ہے مگر …

Read More »

8 فروری کو پتہ لگے گا کون آنسو بہاتا ہے۔ مرتضی وہاب

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) پیپلزپارٹی کے رہنما مرتضی وہاب کا کہنا ہے کہ 8 فروری کو پتہ لگے گا کون آنسو بہاتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما مرتضی وہاب نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ مجھے یہ دیکھ کر مایوسی ہوتی ہے کہ امن و امان کی صورتحال …

Read More »

توشہ خانہ کیس میں بانی پی ٹی آئی کو قانون کے مطابق سزا ہوئی۔ رانا تنویر

رانا تنویر

ننکانہ (پاک صحافت) رانا تنویر کا کہنا ہے کہ توشہ خانہ کیس میں بانی پی ٹی آئی کو قانون کے مطابق سزا ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما رانا تنویر حسین نے کہا کہ توشہ خانہ کیس میں بانی پی ٹی آئی کو قانون کے مطابق سزا …

Read More »

بشری بی بی کیلئے سہولت کاری میسر ہے۔ جاوید لطیف

جاوید لطیف

اسلام آباد (پاک صحافت) ن لیگی رہنما جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ بشری بی بی کیلئے سہولت کاری میسر ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے رہنما جاوید لطیف نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ قوم پر ریاستی جبر ہوگا …

Read More »

پی ٹی آئی کو سرے سے پاکستان میں ہونا ہی نہیں چاہیے تھا۔ مولانا فضل الرحمن

مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کو سرے سے پاکستان میں ہونا ہی نہیں چاہیے تھا۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ مغرب میں یہودی لابی اب بھی بانی تحریک انصاف ( پی ٹی …

Read More »

جنوبی کوریا میں کتے کے گوشت پر پابندی

جنوبی کوریا

پاک صحافت جنوبی کوریا میں ایک نئے قانون کے مطابق کتے کا گوشت فروخت کرنے اور کتوں کو مارنے پر پابندی ہوگی۔ جنوبی کوریا میں منظور کیے گئے نئے قوانین کا مقصد کتوں کو مارنا اور ان کے گوشت کی فروخت کو 2027 تک روکنا ہے۔ اس قانون کا مقصد …

Read More »