Tag Archives: قانون

پروسیجر ایکٹ فیصلے میں عدالت نے پارلیمنٹ کی قانون سازی کی طاقت کو تسلیم کیا، اعظم نذیر

اعظم نذیر تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) سابق وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہےکہ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ فیصلے میں عدالت نے پارلیمنٹ کی قانون سازی کی طاقت کو تسلیم کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پارلیمنٹ الیکشن ایکٹ قانون سازی کے بعد نواز شریف اور دیگر لوگ جنہیں تاحیات نا …

Read More »

سپریم کورٹ پریکٹس ایکٹ قانون کے مطابق قرار، مخالفت کی درخواستیں مسترد

سپریم کورٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) سپریم کورٹ کے فل کورٹ بینچ نے پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف درخواستیں مسترد کرتے ہوئے ایکٹ کو قانون کے مطابق قراردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے کہا ہے کہ تاخیر کے لیے معذرت چاہتے ہیں، فیصلہ ٹیکنیکل تھا، وقت لگا، …

Read More »

غیر قانونی غیر ملکیوں کیلئے پاکستان چھوڑنے کی مہلت میں 26 دن باقی

افغان تارکین

اسلام آباد (پاک صحافت) غیر قانونی طور پر پاکستان میں مقیم غیر ملکی افراد کے لیے پاکستان چھوڑنے کی مہلت میں 26 دن باقی رہ گئے۔ وزارتِ اطلاعات کے مطابق غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کو31 اکتوبر تک پاکستان چھوڑنا ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق وزارتِ اطلاعات کی جانب سے …

Read More »

غیر قانونی مقیم غیرملکیوں کو 31 اکتوبر تک پاکستان چھوڑنا ہو گا، وزارتِ اطلاعات

اسلام آباد (پاک صحافت) وزارتِ اطلاعات کا کہنا ہے کہ غیر قانونی مقیم غیرملکیوں کو 31 اکتوبر تک پاکستان چھوڑنا ہو گا۔ وزارتِ اطلاعات نے کہا کہ غیر قانونی اور غیر ملکی افراد کے انخلا میں صرف 27 دن باقی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزارتِ اطلاعات نے خبردار کرتے ہوئے …

Read More »

عوام کی توقعات کے مطابق آئین اور قانون کی عمل داری کو یقینی بنایا جائے گا۔ قومی ایپکس کمیٹی

انوار الحق کاکڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) قومی ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں کہا گیا ہے کہ عوام کی توقعات کے مطابق آئین اور قانون کی عمل داری کو یقینی بنایا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی سربراہی میں نیشنل ایکشن پلان کی ایپکس کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس …

Read More »

پہلے آئین پھر قانون اور پھر نظیریں آئیں گی، چیف جسٹس

جسٹس قاضی فائز عیسی

اسلام آباد (پاک صحافت) چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کا کہنا ہے کہ چیف جسٹس اور پارلیمنٹ کا اختیار آمنے سامنے ہے۔ پہلے آئین پھر قانون اور پھر نظیریں آئیں گی۔ یہ بات انہوں نے سپریم کورٹ میں پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف کیس کی براہِ راست سماعت …

Read More »

کسی نے کوئی جرم کیا ہے تو قانون کا سامنا کرنا پڑے گا، رانا ثناء

رانا ثناءاللہ

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما سابق وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ  اگر کسی نے کوئی جرم کیا ہے، قانون ہاتھ میں لیا ہے تو قانون کا سامنا کرنا پڑے گا۔ تفصیلات کے مطابق ناموس رسالت کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ن لیگی …

Read More »

چیئرمین پی ٹی آئی کا مقابلہ فوج سے نہیں ریاست سے ہے، انوارالحق کاکڑ

انوار الحق کاکڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کا مقابلہ فوج سے نہیں ریاست سے ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ عمران خان کو عدالت سے ریلیف نہ ملا تو الیکشن میں حصہ نہیں لے سکیں گے۔ تفصیلات کے مطابق برطانوی …

Read More »

میرے دورہ لندن کو سیاسی رنگ نہ دیا جائے۔ نگران وزیراعظم

انوار الحق کاکڑ

لندن (پاک صحافت) نگراں وزیراعظم کا کہنا ہے کہ میرے دورہ لندن کو سیاسی رنگ نہ دیا جائے۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے دورہ لندن کو سیاسی رنگ دینے کی کوشش نہ کی جائے، ان کے …

Read More »

سرفراز بگٹی کا نواز شریف سے متعلق بیان پر یوٹرن

سرفراز بگٹی

اسلام آباد (پا صحافت) نگراں وزیرِ داخلہ سرفراز بگٹی نے پہلے سابق وزیر اعظم نواز شریف کو وارننگ دی پھر یوٹرن لے لیا۔ سرفراز بگٹی نے گزشتہ روز ایک پروگرام میں کہا تھا کہ نواز شریف ملزم کی حیثیت سے آئے تو گرفتار کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق نگراں …

Read More »