Tag Archives: قانون

اسپیکر نے 22 مارچ سے پہلے اجلاس نہ بلایا تو آئین شکنی ہوگی۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ اگر اسپیکر نے بائیس مارچ سے پہلے تحریک عدم اعتماد کے متعلق اجلاس نہ بلایا تو یہ آئین شکنی اور قانون کی کھلی خلاف ورزی ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ …

Read More »

تحریک عدم اعتماد کے لیے اپوزیشن کو 200 ارکان کی حمایت حاصل، خورشید شاہ کا بڑا دعوی

خورشید شاہ

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ نے بڑا دعویٰ کر دیا، خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ تحریک عدم اعتماد کے لیے اپوزیشن کو 200 ارکان کی حمایت حاصل ہو چکی ہے۔ پیپلزپارٹی کے رہنما نے کہا کہ 21  …

Read More »

آئینی و قانونی احکامات کی خلاف ورزی پر عمران نیازی کو سزا ملنی چاہیے۔ عطاء تارڑ

عطا تارڑ

لاہور (پاک صحافت) عطاء تارڑ کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن کے آئینی و قانونی احکامات کی خلاف ورزی پر عمران نیازی کے خلاف کارروائی ہونی چاہئے اور انہیں سزا ملنی چاہئے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما عطاء تارڑ نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے …

Read More »

فیصل کریم کنڈی کا وزیر اعظم عمران خان کی تقریر پر سخت ردعمل کا اظہار

فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (پاک صحافت)  پاکستان پیپلز پارٹی کے  ترجمان فیصل کریم کنڈی نے وزیر اعظم عمران خان کی تقریر پر سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اتحادی بھی عمران خان کے جھوٹ اور دغا بازی سے تنگ آچکے ہیں، سندھ ہاوس میں خرید و فروخت کا الزام سفید …

Read More »

تحریک عدم اعتماد کی جلد کامیابی کی نوید سنانے کیلئے تیار ہیں۔ قمرزمان کائرہ

قمر زمان کائرہ

لاہور (پاک صحافت) قمر زمان کائرہ کا کہنا ہے کہ تحریک عدم اعتماد کی کامیابی یقینی ہے اور ہم جلد قوم کو اس کی کامیابی کی نوید سنانے کے لئے تیار ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات …

Read More »

الیکشن ایکٹ میں ترامیم آئندہ انتخابات میں دھاندھلی کا ایک نیا منصوبہ ہے، شازیہ مری

شازیہ مری

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی رہنما شازیہ مری نے الیکشن ایکٹ میں ترامیم کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کو اپنی نااہلی اور ناکامی واضح طور پر نظر آ رہی ہے اس لئے اب ذاتی مفادات کے لئے قانون ہی تبدیل کیا جا رہا …

Read More »

کسی سیاسی جماعت کو اختیار نہیں کہ قانون کے منافی قانون سازی کرے، فضل الرحمان

فضل الرحمان

اسلام آباد (پاک صحافت)  پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا  فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ  کسی سیاسی جماعت کو اختیار نہیں کہ قانون کے منافی قانون سازی کرے۔مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پورے ملک میں حق کا بول بالا ہوگا، پی ٹی آئی …

Read More »

صدارتی نظام کسی صورت قبول نہیں، غلام احمد بلور

غلام احمد بلور

پشاور (پاک صحافت) عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے سینئر رہنما غلام احمد بلور نے صدارتی نظام کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ صدارتی نظام کسی صورت قبول نہیں کریں گے۔ غلام احمد بلور کا کہنا ہے کہ آج ملک دیوالیہ ہو گیا، بھارت میں ڈالر 75، پاکستان …

Read More »

ہم اقتدار کے خواہشمند نہیں، چاہتے ہیں ملک کا نظام آئین کے مطابق ہو۔ شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی

لاہور (پاک صحافت) شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ اقتدار کا حصول ہمارا ہدف اور مقصد نہیں بلکہ ہم ملکی نظام کو آئین و قانون کے مطابق چلانے کے لئے جدوجہد کررہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے نجی …

Read More »

ریاست مدینہ اور عمران صاحب ، استغفراللہ، نعوذبااللہ، انا للّٰہ، مریم اورنگزیب کا وزیر اعظم پر طنز

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی ترجمان مریم اورنگزیب نے وزیرا عظم عمران خان کی جانب ریاست مدینہ پر آڑٹیکل لکھنے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے ان پر طنز کے تیر چلا دیئے۔ مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ ریاست مدینہ اور عمران صاحب ، استغفراللہ، …

Read More »