Tag Archives: قانون

جنوبی کوریا میں کتے کے گوشت پر پابندی

جنوبی کوریا

پاک صحافت جنوبی کوریا میں ایک نئے قانون کے مطابق کتے کا گوشت فروخت کرنے اور کتوں کو مارنے پر پابندی ہوگی۔ جنوبی کوریا میں منظور کیے گئے نئے قوانین کا مقصد کتوں کو مارنا اور ان کے گوشت کی فروخت کو 2027 تک روکنا ہے۔ اس قانون کا مقصد …

Read More »

آئین کی کسی شق میں تاحیات نااہلی کا ذکر نہیں، اعظم نذیر تارڑ

اعظم نذیر تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر اور سابق وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ نے تاحیات نااہلی معاملے میں بروقت فیصلہ کیا ہے۔ خیال رہے کہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ آئین کی کسی شق میں …

Read More »

1 ہفتے سے لاڈلہ ازم کی نئی ٹرم استعمال کی جا رہی ہے، عطاء اللہ تارڑ

عطا تارڑ

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما عطاء اللہ تارڑ کا کہنا ہے کہ پچھلے ایک ہفتے سے لاڈلہ ازم کی ایک نئی ٹرم استعمال کی جا رہی ہے۔ عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ آئین سے دشمنی کی جا رہی ہے، دوستیاں نبھائی جا رہی ہیں، میں …

Read More »

آئین ٹوٹتا ہے تو ججز آئین شکن کو ہار پہناتے ہیں، نواز شریف

نواز شریف

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے ججز کو ہدف تنقید بنالیا۔ ذرائع کے مطابق پارلیمانی بورڈ کے اجلاس سے خطاب میں نواز شریف نے کہا کہ آئین ٹوٹتا ہے تو ججز آئین شکن کو ہار پہناتے ہیں، پارلیمنٹ ٹوٹتی ہے تو کہتے …

Read More »

پولیس نے ملک کیلئے قربانیاں دیں، نگراں وزیرِ اعظم

انوار الحق کاکڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ پولیس نے ملک کے لیے قربانیاں دیں۔ نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا کہ نرسنگ اور پولیس کے مقدس پیشوں کی حرمت کا خیال نہیں رکھا گیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں پولیس …

Read More »

تاحیات نا اہلی کا قانون اب ختم ہو چکا، اعظم نذیر تارڑ

اعظم نذیر

اسلام آباد (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ تاحیات نا اہلی کا قانون اب ختم ہو چکا ہے۔ اعظم نذیر تارڑ کا کہنا تھا کہ اچھا ہو اگر سپریم کورٹ تاحیات نا اہلی کے خلاف درخواست مقرر کرے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم …

Read More »

‏بدقسمتی سے پاکستان کا قانون ایک ہے مگر طبقے دو ہیں، جاوید لطیف

جاوید لطیف

(پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ‏بدقسمتی سے پاکستان کا قانون ایک ہے مگر طبقے دو ہیں، ایک طبقے پر قانون لاگو ہو جاتا ہے اور دوسرے طبقہ اس قانون کی زد میں کبھی نہیں آ سکتا۔عدت کا قانون ہے …

Read More »

حکومت بچوں کے استحصال کے خاتمے کیلئے پرعزم ہے، مقبول باقر

مقبول باقر

کراچی (پاک صحافت) نگراں وزیرِ اعلیٰ سندھ جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر کا کہنا ہے کہ بچوں کے استحصال کے خاتمے کے لیے بہت سے اقدامات کیے ہیں، حکومت بچوں پر تشدد، چائلڈ لیبر اور جبری شادیوں کے واقعات ختم کرنے کے لیے پرعزم ہے۔ انہوں نے عزم ظاہر کرتے ہوئے …

Read More »

ایک شخص کیلئے قانون کا پیمانہ مختلف ہونے سے کئی سوالات پیدا ہوئے، فیصل کریم کنڈی

فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ صرف ایک شخص کے لیے قانون کا پیمانہ مختلف ہونے سے کئی سوالات پیدا ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق فیصل کریم کنڈی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پیپلز پارٹی لیول پلیئنگ فلیڈ کی …

Read More »

ہم اپنا تحفظ نہیں چاہتے، مگر آئین کا تحفظ چاہتے ہیں، جاوید لطیف

جاوید لطیف

(پاک صحافت) ہم کسی سے انتقام نہیں لینا چاہتے ہم کسی سے بدلہ لینے کا تصور نہیں کر سکتے ہم اپنا تحفظ نہیں چاہتے، مگر آئین کا تحفظ چاہتے ہیں قانون کا احترام چاہتے اور پاکستان کا احترام چاہتے ہیں۔

Read More »