Tag Archives: قانون سازی

حکومت کی بہتر معاشی پالیسیوں سے ملکی معیشت مستحکم ہوئی ہے۔ اسپیکر قومی اسمبلی

راجہ پرویز اشرف

اسلام آباد (پاک صحافت) اسپیکر قومی اسمبلی کا کہنا ہے کہ حکومت کی بہتر معاشی پالیسیوں سے ملکی معیشت مستحکم ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف سے وفاقی وزیر برائے توانائی خرم دستگیر خان کی ملاقات ہوئی ہے جس میں ملک کی مجموعی معاشی و سیاسی …

Read More »

سابقہ حکومت نے بھارت کو مقبوضہ کشمیر کو الحاق کرنے کی اجازت دی، رضا ربانی

رضا ربانی

اسلام آباد (پاک صحافت) سابق چیئرمین سینیٹ رضا ربانی نے سابقہ حکومت کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ سابقہ حکومت نے بھارت کو مقبوضہ کشمیر کو الحاق کرنے کی اجازت دی۔ ان کا کہنا ہے کہ  پی ٹی آئی کی حکومت نے  اسٹیٹ بینک کو وفاقی …

Read More »

رضا ربانی کا مزدوروں کے لیے پارلیمنٹ ہاؤس میں خصوصی نشست ہونے اور لازمی سروسز ایکٹ کے خاتمے کا مطالبہ

رضا ربانی

اسلام آباد (پاک صحافت) سابق چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی نے وفاقی حکومت سے مزدوروں کے لیے پارلیمنٹ ہاؤس میں خصوصی نشست ہونے اور لازمی سروسز ایکٹ کے خاتمے کا مطالبہ کردیا ہے۔ سابق چیئرمین سینیٹ رضا ربانی نے یہ بھی کہا کہ پارلیمانی کمیٹی مزدور طبقے کو ریلیف فراہم …

Read More »

پی ٹی آئی سیاہ قانون سازی سے اپنے گرد حصار بنارہی ہے۔ خواجہ سعد رفیق

خواجہ سعد رفیق

لاہور (پاک صحافت) خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت اور عمران خان سیاہ قانون سازی سے اپنے گرد حصار بنارہے ہیں جس میں وہ خود گرفتار ہوکر بھاگ جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے احتساب عدالت میں …

Read More »

یوکرین پر حملے پر سلامتی کونسل میں امریکہ اور روس کے درمیان جھڑپ

امریکہ اور روس

پاک صحافت یوکرین کے بحران پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں روس اور امریکا کے درمیان کھلی محاذ آرائی ہوئی ہے۔ روس نے اپنے فوجیوں کی بڑی تعداد یوکرین کی سرحد پر تعینات کر رکھی ہے اور خیال کیا جا رہا ہے کہ روس یوکرین پر حملہ کرے گا …

Read More »

اسلام آباد ہائیکورٹ میں ای وی ایم قانون سازی چیلنج

اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے متعلق قانون سازی کو دھاندلی کا منصوبہ قرار دیتے ہوئے اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر درخواست میں درخواست گزار نے مؤقف اپنایا ہے کہ الیکٹرانک ووٹنگ مشین دھاندلی کی منصوبہ …

Read More »

غیرجمہوری قانون سازی سے آئندہ الیکشن متنازعہ ہوگئے ہیں۔ قمرزمان کائرہ

قمر زمان کائرہ

گجرات (پاک صحافت) قمرزمان کائرہ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت کی جانب سے سینیٹ اور قومی اسمبلی میں غیرجمہوری طریقے سے قانون سازی سے آئندہ الیکشن ابھی سے ہی متنازعہ ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے …

Read More »

پی ٹی آئی حکومت ای وی ایم کے ذریعے انتخابات چوری کرنا چاہتی ہے۔ شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی

پشاور (پاک صحافت) شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت آئندہ انتخابات میں ای وی ایم کے ذریعے دھاندلی کرکے کامیابی حاصل کرنا چاہتی ہے لیکن ہم ایسا ہونے نہیں دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی …

Read More »

احسن بھون نے مشترکہ اجلاس کے دوران ہونے والی قانون سازی کو باعث شرم قرار دے دیا

احسن بھون

اسلام آباد (پا ک صحافت) سپریم کورٹ بار کے صدر احسن بھون نے مشترکہ اجلاس کے دورا ن ہونے والی قانون سازی کو باعث شرم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پارلیمنٹ میں قانون سازی جیسے ہوئی وہ باعث شرم ہے۔ ان کاکہنا ہے کہ جہاں کہیں بھی آئین اور …

Read More »

عوام کے بجائے بھارتی جاسوس اور الیکشن چوری کے لئے قانون سازی کی جارہی ہے، بلاول

بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے پی ٹی آئی حکومت کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ پی پی چیئرمین کا  کہنا تھا کہ آج عوام کے مسائل حل کرنے کے بجائے پارلیمنٹ میں بھارتی جاسوس کلبھوشن کو …

Read More »