Tag Archives: قانون سازی

عمران خان نے قید کے دوران وڈیو پیغام بھجوا کر دھمکی دی تھی، خواجہ آصف

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے پی ٹی آئی چیئرمین کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان نے قید کے دوران وڈیو پیغام بھجوا کر دھمکی دی تھی کہ انہیں رہا نہ کیا تو دوبارہ تیار ہو جائیں۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »

وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس، قومی سلامتی کمیٹی کے فیصلوں کی توثیق

شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس منعقد ہوا جس میں قومی سلامتی کمیٹی کے فیصلوں کی توثیق کردی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی سلامتی کمیٹی اجلاس میں فوجی اور نجی املاک کو نقصان پہنچانے والوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کیا …

Read More »

شہدا کی عظیم قربانیوں سے امن بحال ہوا، محنت چار سال میں ضائع کردی گئی۔ وزیراعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ شہدا کی عظیم قربانیوں سے امن بحال ہوا، محنت چار سال میں ضائع کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف کی زیرصدارت قومی سلامتی پر پارلیمانی کمیٹی کا اہم اجلاس جاری ہے۔ اجلاس میں ملک کی …

Read More »

بل ابھی بنا نہیں اور 8 رکنی بینچ بنا دیا گیا، وزیر قانون

اعظم نذیر

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ بل ابھی بنا نہیں اور 8 رکنی بینچ بنا دیا گیا۔ اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ عوام کے حق پر سمجھوتا نہیں ہونے دیں گے، کسی کو اختیار نہیں دیا جاسکتا کہ پارلیمان کو قانون …

Read More »

قانون سازی پارلیمنٹ کی اولین ذمہ داری ہے۔ اسپیکر قومی اسمبلی

راجہ پرویز اشرف

اسلام آباد (پاک صحافت) اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کا کہنا ہے کہ قانون سازی پارلیمنٹ کی اولین ذمہ داری ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں انٹرن شپ کے تحت ملک بھر سے ٹریننگ حاصل کرنے والے نوجوان وکلا …

Read More »

فضل الرحمان کی وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات، قانون سازی پر مبارک باد

مولانا فضل الرحمان شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے صدر مولانا فضل الرحمان نے وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران فضل الرحمان نے وزیر اعظم کو قانون سازی کرنے پر مبارک باد پیش کی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم ہاؤس میں ہونے والے …

Read More »

مریم نواز کے بیانیے کے اثرات پارلیمنٹ پر بھی پڑ رہے ہیں۔ طلال چوہدری

طلال چوہدری

لاہور (پاک صحافت) طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ مریم نواز کے بیانیے کے اثرات پارلیمنٹ پر بھی پڑ رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب آر ٹی ایس بیٹھا …

Read More »

سپریم کورٹ کا مطلب صرف چیف جسٹس نہیں بلکہ تمام ججز اور ادارہ ہے۔ مرتضی وہاب

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) مرتضی وہاب کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کا مطلب صرف چیف جسٹس نہیں بلکہ تمام ججز اور ادارہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت کے ترجمان و مشیر قانون سندھ بیرسٹر مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ میں ہونے والی قانون سازی خوش آئند ہے، …

Read More »

‏عدالتی اصلاحات ترمیمی بل کے بعد اس بات کا تدارک ہوگا کہ آئندہ کوئی بابا رحمتے پیدا نہ ہو، رانا ثںاء اللہ

رانا ثناء اللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثںاء اللہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عدالتی اصلاحات ترمیمی بل کے بعد اس بات کا تدارک ہوگا کہ آئندہ کوئی بابا رحمتے (جو بعد میں بابا زحمتے ثابت ہوا) پیدا نہ ہو اس بابا زحمتے نے جو زحمتیں …

Read More »

90 دن کے بعد ہونے والے الیکشن کیلئے قانون سازی کی ضرورت نہیں۔ وفاقی وزیر قانون

اعظم نذیر

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ 90 دن کے بعد ہونے والے الیکشن کے لیے قانون سازی کی ضرورت نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں صحافیوں سے گفتگو کے دوران ان سے سوال کیا گیا کہ 90 دن بعد صوبائی اسمبلیوں …

Read More »