Tag Archives: قانون سازی

9 مئی جیسے واقعات روکنے کیلئے قانون سازی ہوگی۔ خرم دستگیر

خرم دستگیر

لاہور (پاک صحافت) خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ 9 مئی جیسے واقعات روکنے کے لیے قانون سازی ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے رہنما خرم دستگیر نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ 9 مئی کے واقعات کوئی سیاسی احتجاج …

Read More »

چین کے خلاف امریکی اسٹریٹجک چیلنجز میں اضافہ

چین اور امریکہ

پاک صحافت پولیٹیکو نے بیجنگ کے بارے میں امریکی ایوان نمائندگان کی غیر جانبدارانہ کمیٹی کے جارحانہ رویہ کو ڈیموکریٹس اور ریپبلکنز کے درمیان شدید اختلافات کا سبب قرار دیتے ہوئے لکھا: چین کے شعبے کے ماہرین اس نتیجے پر پہنچے ہیں کہ اس کمیٹی کے فیصلوں نے امریکہ اور …

Read More »

پروسیجر ایکٹ فیصلے میں عدالت نے پارلیمنٹ کی قانون سازی کی طاقت کو تسلیم کیا، اعظم نذیر

اعظم نذیر تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) سابق وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہےکہ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ فیصلے میں عدالت نے پارلیمنٹ کی قانون سازی کی طاقت کو تسلیم کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پارلیمنٹ الیکشن ایکٹ قانون سازی کے بعد نواز شریف اور دیگر لوگ جنہیں تاحیات نا …

Read More »

پارلیمان سپریم کورٹ کی دشمن نہیں، چیف جسٹس

جسٹس قاضی فائز عیسی

اسلام آباد (پاک صحافت) پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف درخواست پر سماعت میں چیف جسٹس پاکستان نے ساتھی ججز سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پارلیمان سپریم کورٹ کی دشمن نہیں اور نہ ہی سپریم کورٹ پارلیمان کو اپنا دشمن سمجھتی ہے۔ تٖفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ آف …

Read More »

ہم خیال بینچ گزشتہ ڈیڑھ دو سال سے جو کررہا وہ ساری دنیا دیکھ رہی ہے۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ ہم خیال بینچ گزشتہ ڈیڑھ دوسال سے جو کررہا ہے وہ ساری دنیا دیکھ رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر اور سابق وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ خان نے کہا ہے کہ اس وقت عدالتی سائیڈ پر …

Read More »

الیکشن کمیشن کی 10 سیاسی جماعتوں سے عام انتخابات پر مشاورت مکمل

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن میں دس سیاسی جماعتوں سے عام انتخابات کے سلسلے میں مشاورت مکمل ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیف الیکشن کمشنر نے کہا ہے کہ حلقہ بندیاں اور انتخابات کا انعقاد آئین و قانون کے مطابق شفاف انداز میں مکمل ہوگا۔ ضابطہ اخلاق پر بھی پارٹیوں سے …

Read More »

پیپلزپارٹی آنیوالے الیکشن میں ایک مرتبہ پھر برسراقتدار آئے گی۔ شرجیل میمن

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی آنے والے الیکشن میں ایک مرتبہ پھر برسراقتدار آئے گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ سندھ اسمبلی اپنی مدت پوری کرنے جارہی ہے، اسمبلی نے ریکارڈ ساز قانون سازی کی۔ سندھ حکومت …

Read More »

پُرتشدد انتہاپسندی کے بل کی ہر شق، کوما، فل اسٹاپ پی ٹی آئی دور میں بنا تھا، وزیر قانون

اعظم نذیر تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ پُرتشدد انتہاپسندی کے بل کی ہر شق، کوما، فل اسٹاپ پی ٹی آئی دور میں بنا تھا۔ انہوں نے یہ بات نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر …

Read More »

شہباز شریف نے نگراں سیٹ اپ کے لیے مشاورتی عمل شروع کر دیا ہے، قمر زمان کائرہ

لاہور (پاک صحافت) وزیرِ اعظم کے مشیر قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ شہباز شریف نے نگراں سیٹ اپ کے لیے مشاورتی عمل شروع کر دیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ  شہباز شریف اتحادیوں کے بعد لیڈر آف اپوزیشن سے مشاورت کریں گے۔ قمر زمان کائرہ نے بتایا کہ …

Read More »

وزیرِ اعظم کی کشتی واقعے کے ذمے داران کو جلد کیفرِ کردار تک پہنچانے کی ہدایت

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کشتی واقعے کے ذمے داران کو جلد کیفرِ کردار تک پہنچانے کی ہدایت کردی ہے۔ خیال رہے کہ اس موقع پر وزیرِ اعظم شہباز شریف نے اظہارِ برہمی کیا کہ انسانی اسمگلروں کی کارروائیاں بر وقت کیوں نہ روکی گئیں؟ تفصیلات …

Read More »