Tag Archives: فیصلہ

پاکستان میں عیدالاضحیٰ کب منائی جائے گی؟ فیصلہ آج ہوگا

چاند

کراچی (پاک صحافت) پاکستان میں عیدالاضحیٰ کب منائی جائے گی؟ اس بات کا فیصلہ آج ہو جائے گا۔ذرائع کے مطابق ذی الحج کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی کا اجلاس آج کراچی میں منعقد ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد …

Read More »

الیکشن کمیشن کو دھمکیاں دینے کا کیس، فواد چوہدری پر 24 جون کو فرد جرم عائد ہو گی

فواد چوہدری

اسلام آباد (پاک صحافت) سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری پر 24 جون کو فرد جرم عائد ہو گی۔ اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں الیکشن کمیشن کو دھمکیاں دینے کے کیس کی سماعت ہوئی۔ ذرائع کے مطابق ایڈیشنل اینڈ سیشن جج طاہر عباس سپرا نے کیس کی سماعت …

Read More »

نواز شریف پارٹی کے ہر کارکن کے دل میں بستے ہیں۔ مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ نواز شریف پارٹی کے ہر کارکن کے دل میں بستے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل سے خطاب کرتے ہوئے پارٹی کی سینئر نائب صدر مریم نواز نے کہا کہ میں پارٹی کے ہر کارکن کو سلام …

Read More »

شہباز گِل کے ناقابلِ ضمانت وارنٹِ گرفتاری جاری

شہباز گل

اسلام آباد (پاک صحافت) بغاوت پر اکسانے کے مقدمے میں شہباز گِل کے ناقابلِ ضمانت وارنٹِ گرفتاری جاری کر دیے گئے۔ ذرائع کے مطابق عدالت نے شہباز گِل کی درخواستِ استثنیٰ پر محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے ان کے ناقابلِ ضمانت وارنٹِ گرفتاری جاری کر دیے۔ تٖفصیلات کے مطابق پی ٹی …

Read More »

9 مئی واقعات میں ملوث کسی شخص کو نہیں چھوڑا جائے گا۔ عطا تارڑ

عطا تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ 9 مئی واقعات میں ملوث کسی شخص کو نہیں چھوڑا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم کے مشیر عطا تارڑ نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پرویز الہی اور یاسمین راشد کے خلاف واضح ثبوت …

Read More »

میئر کراچی کا فیصلہ بلاول بھٹو کریں گے، شازیہ مری

شازیہ مری

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شازیہ مری نے کہا ہے کہ میئر کراچی کا فیصلہ پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کریں گے۔ ان کا کہنا ہے کہ حتمی اعلان سے قبل چہ مگوئیاں محض سنسنی پھیلانے کے لیے ہیں۔ تٖفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کی …

Read More »

غلط کیس بنانے والوں کیخلاف بھی کیس بننا چاہیے، کیپٹن (ر) صفدر

کیپٹن صفدر

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن (ر) محمد صفدر نے کہا ہے کہ غلط کیس بنانے والوں کے خلاف بھی کیس بننا چاہیے۔ انہوں نے کہاکہ جھوٹے کیس بنانے کا سلسلہ اب ختم ہونا چاہیے، میں بغاوت کا مقدمہ بھی بھگت رہا ہوں۔ تفصیلات کے مطابق لاہور …

Read More »

پرویز الہٰی کے 14 روز کے جسمانی ریمانڈ پر فیصلہ محفوظ

چوہدری پرویز الہی

لاہور (پاک صحافت) لاہور کی عدالت نے ترقیاتی منصوبوں میں کرپشن کیس میں سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کے 14 روز کے جسمانی ریمانڈ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ یاد رہے کہ پیشی سے قبل چوہدری پرویز الہٰی نے کمرۂ عدالت میں بیٹے راسخ الہٰی سے …

Read More »

پرویز الٰہی کا کیس محض تحریک انصاف سے علیحدگی کی پریس کانفرنس کرنے والا نہیں ہے، رانا ثناء

رانا ثناء اللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے تحریک انصاف کے صدر چوہدری پرویز الہی سے متعلق بیان میں کہا ہے کہ پرویز الٰہی کا کیس محض تحریک انصاف سے علیحدگی کی پریس کانفرنس کرنے والا نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ …

Read More »

عمران خان نے پی ٹی آئی ورکرز کے ذہنوں میں زہر ڈالا اور  آج ان کو پہچاننے سے انکاری ہیں، شرجیل میمن

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا کہ  عمران خان نے پی ٹی آئی ورکرز کے ذہنوں میں زہر ڈالا اور  آج ان کو پہچاننے سے انکاری ہیں۔ عمران خان غیرملکی میڈیا سے مسلسل جھوٹ بول رہے ہیں اور آج بھی جھوٹا بیانیہ بنا رہے ہیں، عمران …

Read More »